ملا عمر نے طالبان کو ایک لڑی میں پرو رکھا تھا جبھی طالبان ان کی وفات کو چھپاتے رہے ۔ ملا عمر نے اپنے پیغام میں اختر منصور کے بارے میں تنبیہ کی تھی کہ یہ شخص کمینا ہے ۔ اختر منصور نے ملا عمر کے خاندان کی محالفت کے باوجود طالبان کی قیادت پر قبضہ کر لیا ۔ ملا عمر کی پیشن گوئی سچ ثابت ہوئی اور آج طالبان تین گروپوں میں تقسیم ہوگئے ہیں ۔ ایک گروپ کرپٹ ملا منصور کا حامی ہے اور دوسرا ملا عمر کے دست راست ملا محمد رسول کا پیروکار ہے ۔ کچھ دنوں پہلے ملا عبیداللہ کی قیادت میں ایک اور دھڑے نے ملا منصور سے الگ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ صوبہ غزنی میں مختلف طالبان گروہوں میں تصادم کے باعث تقریبا 27 طالبان ہلاک ہوچکے ہیں
GHAZNI (Khaama Press): Deadly clashes have been erupting between two rival groups of Taliban in central Ghazni province of Afghanistan, officials said on Tuesday. The provincial governor said that one group belongs to Mullah Akhtar Mohammad Mansour and the other one to Mullah Mohammad Rasoul. According to Mohammad Aman Hamim, the clashes which started in the jurisdiction of Nawa District earlier this morning have so far left 27 militants killed.
Head of the Provincial Council of Ghazni also reported clashes between the followers of Mullah Mansour and Mullah Rasoul. Khaliqdad Akbari said both groups clashed in Muqur District last night leaving several killed and wounded. Fractions happened in Taliban after the group�s Supreme Leader was confirmed dead last year. The two major groups formed after the news is Mullah Akhtar Mohammad Mansour�s group and Mullah Mohammad Rasoul. Another group has also announced its split from the main group under the leadership of Mullah Obaidullah in Paktika province however it does not have as many followers as Mullah Mansour and Mullah Rasoul.
لگتا ہے وہ داعش کارڈ فیل ہو گیا ہے، جو اب دوبارہ طالبان کی آپس کی لڑائی کی جھوٹی خبریں لگانی پڑ رہی ہیں۔ مجاہدین کا تعلق کسی چاہے ملا منصور سے ہو، یا کسی دوسرے سے۔ ان کی بندوقوں کا رخ صرف کفر اور انکی کٹھ پتلیوں کی طرف ہی ہے۔
لگتا ہے وہ داعش کارڈ فیل ہو گیا ہے، جو اب دوبارہ طالبان کی آپس کی لڑائی کی جھوٹی خبریں لگانی پڑ رہی ہیں۔ مجاہدین کا تعلق کسی چاہے ملا منصور سے ہو، یا کسی دوسرے سے۔ان کی بندوقوں کا رخ صرف کفر اور انکی کٹھ پتلیوں کی طرف ہی ہے۔
اوپر جو ستائیس بندے مرے ہیں آپکی نظر میں وہ کفر کی کٹھ پتلیاں تھیں ؟ طالبان کی آپس کی جنگوں میں جو مارے جاتے ہیں وہ بھی کفر کی کٹھ پتلیاں تھیں اسی طرح جو بے گناہ پاکستانی انکی وجہ سے مارے گئے کیا وہ بھی کفر کی کٹھ پتلیاں تھیں ؟
اللہ تعالی نے اس قوم پر لعنت ڈالی ہوئی ہے کیونکہ انکا عذاب ہے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لیتا ایک جنگ کے بعد دوسری اور پھر تیسری ، انکا عذاب ٹل سکتا ہے اگر یہ خون ریزی بند کردیں ، دنیا کو ہیروئین کی سپلائی بند کردیں اور مسلمان ہونے کی حیثیت سے کم ازکم نماز سیکھ لیں ، اکثر انمیں سے کلمہ بھی نہیں جانتے

میری نظر میں تو ستائیس کیا ایک بھی بندہ نہیں مرا۔ ایسی خبریں افغان حکومت اپنی فوج کا مورال بلند رکھنے کے لئے پھیلاتی رہتی ہے۔ بہرحال آپ نے یقین کرنا ہے تو کرتے رہو، چلو اسی بہانے کچھ خوشی بھی مل جائے گی آپ کو۔
لگتا ہے وہ داعش کارڈ فیل ہو گیا ہے، جو اب دوبارہ طالبان کی آپس کی لڑائی کی جھوٹی خبریں لگانی پڑ رہی ہیں۔ مجاہدین کا تعلق کسی چاہے ملا منصور سے ہو، یا کسی دوسرے سے۔ ان کی بندوقوں کا رخ صرف کفر اور انکی کٹھ پتلیوں کی طرف ہی ہے۔
اوپر جو ستائیس بندے مرے ہیں آپکی نظر میں وہ کفر کی کٹھ پتلیاں تھیں ؟ طالبان کی آپس کی جنگوں میں جو مارے جاتے ہیں وہ بھی کفر کی کٹھ پتلیاں تھیں اسی طرح جو بے گناہ پاکستانی انکی وجہ سے مارے گئے کیا وہ بھی کفر کی کٹھ پتلیاں تھیں ؟
اوپر کی خبر شیعوں نے لگائی ہے لہذا اس خبر کو نمک کے ساتھ استعمال کریں۔ اس کے بعد امید ہے آپ ایرانی ملّا پر ضرور تبّرا کریں گے کیونکہ اب اس کی فسادی حقیقت کھل گئی اور جس پاکستان کیلیئے آپ خون کے آنسو رو رہے ہیں اسی کے خلاف آپ کے ملّا نے انڈیا کے ساتھ اتحاد کیا ہے۔ جواب کا منتظر۔ کراچی والا
اللہ تعالی نے اس قوم پر لعنت ڈالی ہوئی ہے کیونکہ انکا عذاب ہے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لیتا ایک جنگ کے بعد دوسری اور پھر تیسری ، انکا عذاب ٹل سکتا ہے اگر یہ خون ریزی بند کردیں ، دنیا کو ہیروئین کی سپلائی بند کردیں اور مسلمان ہونے کی حیثیت سے کم ازکم نماز سیکھ لیں ، اکثر انمیں سے کلمہ بھی نہیں جانتے
Interestingly Iranians are fighting FSA, Al Nusra and allies in Aleppo but not against ISIS. Same is the case with Russians. In isolated incidents there are skirmishes but we haven't witnessed a whole hearted assault against ISIS. The latter has damaged Sunni populated regions more than any other region. When they (ISIS) pushed against the Kurds, Americans came in with their massive aerial assault and kept them in check. They met a similar fate when they took Ramadi and came closer to Baghdad. One thing is clear that great powers want to keep Iraq and Syria balkanized along ethnic and sectarian grounds. But there is a conflict of interest among themselves (Russia and USA) that is why the game is so complex.