Advertisement

افغان حکام کا طالبان کی جیل پر چھاپا

افغان سکیورٹی حکام نے صوبے ہلمند میں واقع طالبان کی غیر قانونی جیل پر چھاپہ مار کر سولہ شہری کو بازیاب کرالیا ۔ افغان فوجیوں کی اس کاروائی میں سترہ طالبان ہلاک ہوئے ۔ طالبان اگر اتنے مقبول ہیں ان کو بھلا شہریوں کو جیلوں میں رکھنے کی کیا ضرورت ہے؟
​
Six suicide bombers among 17 killed in a military raid on Taliban prison in Helmand



Military personnel have raided a Taliban prison in southern Helmand province of Afghanistan and released everybody kept inside as hostages, the Ministry of Defense announced on Monday.
A statement released by the ministry states that the prison belonging to Mullah Abdul Bari Zakir in
Shoraki area of Nahr-e-Siraj district was raided last night.
The statement adds that 16 civilians were released from the detention but their identities would be shared with media later.

17 militants, including six suicide bombers, were killed in the raid, the press release states, adding that there was no harm to the military forces.
Taliban have not yet commented on the report.
However, the group runs prisons in various parts of the country where they keep security personnel or others they have held on suspicion of being government employees or supporting government.




http://www.khaama.com/six-suicide-b...ity-force-raid-taliban-prison-in-helmand-4755
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
افغان حکام کی مقبولیت کا گراف امریکا کی غیر موجودگی ہی میں پتہ چلے گا

ویسے افغان حکام کی مقبولیت کی بدولت جیلیں خالی پڑی ہونی چاہیں​
 
افغان حکام کی مقبولیت کا گراف امریکا کی غیر موجودگی ہی میں پتہ چلے گا

ویسے افغان حکام کی مقبولیت کی بدولت جیلیں خالی پڑی ہونی چاہیں​

ملا وہ بھی ایک مخصوس سوچ کا ہو وہ قتل و غارت کے بغیر رہ ہی نہیں سکتا ہے
 
ملا وہ بھی ایک مخصوس سوچ کا ہو وہ قتل و غارت کے بغیر رہ ہی نہیں سکتا ہے
+

​صحیح فرمایا۔ اصلی اور پر امن ملا تو صرف ایران میں ملتا ہے یا اسکے طفیلی جہاں بھی ہوں۔ باقی سب تو فسادی ہیں۔
 
+

​صحیح فرمایا۔ اصلی اور پر امن ملا تو صرف ایران میں ملتا ہے یا اسکے طفیلی جہاں بھی ہوں۔ باقی سب تو فسادی ہیں۔

ارے بنے میاں ادھر مخبر نے یہ مخبری کی ہے کے بنے میاں کو خاص لگاو ہے ایرانی ملوں سے لگتا ہے کافی نڈھال کر کر کے انہوں نے تمارے کو بھنوڑا ہے ہم ان سے بات کریں گے پر ابھی تم کسی ڈاکٹر سے لال دوائی لے کر لگوأو ہم ان کو نہیں چھوڑیں گے تم فکر مت کرنا پر خیال رکھنا دوائی خود رکھنا ہے ورنہ کام ہاتھ سے نکل جاے گا