Advertisement

افغانستان میں 10 سالوں کی ترقی

ba_afghan9.jpg

ہم اس بات کو ہمیشہ کیونکر بھول جاتے ہیں کہ امریکہ کی افغانستان میں داخل ہونے کی اصل وجہ کیا تھی؟ یہ اس وجہ سے ہوا کہ طالبان، جنھوں نے سالوں سے ہم پر دنیا بھر سے حملے جاری رکھے تھے نے ان دہشتگردوں کو اتنی پناہ گاہیں فراہم کیں کہ انھوں نے ایک پیچیدہ منصوبہ بنا کر ۹/۱۱ کو ہمارے وطن عزیز پر حملہ کر دیا۔ پھر طالبان نے جو کہ اس وقت افغانستان میں بر سراقتدار تھے نے القاعدہ کے دہشتگردوں کو ہمارے حوالے کرنے سے انکار کیا جس کی وجہ سے ہمیں مجبور ہو کر ان پر حملہ کرنا پڑا تاکہ ان دہشتگردوں کو شکست دے کر ان کی تنظیم کو ختم کیا جا سکے۔ ہم نےاپنی اس مہم میں جلد ہی کامیابی حاصل کی لیکن طالبان اپنے حامی القاعدہ کے ساتھ اب تک ہماری فوجوں اور افغانستان کے بےگناہ عوام کو جو کہ طالبان کے انتہا پسند تشدد کی فلسفے کے حامی نہیں ہیں نشانہ بنا رہے ہیں۔

پچھلے دس سالوں میں ہم نے افغانستان میں بےانتہا قربانیاں دیں ہیں اور آج افغانستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور جلد ہی اس کا نام دنیا کے ترقی پزیر ممالک میں شامل ہو گا۔ پچھلے دس سالوں میں
افغانستان کی ترقی کی کچھ مثالیں پائیے:


طالبان کی حکومت کے دوران 12 لاکھ بچے اسکولوں میں داخل تھے اور ان میں سے 50000 سے کم تعداد بچیوں کی تھی۔ آج افغانستان کی حکومت کے ماتحت 70 لاکھ طلب علم اسکولوں میں ہیں اور ان میں 26 کھ تعداد طلبہ کی ہے۔

انتہاپسند حکومت کے دوران اساتذہ کی تعداد صرف 20000 تھی جن میں بیشتر مرد تھے۔ اب وہاں 175000 اساتذہ ہیں جن میں
30 فیصد استانیاں ہیں۔

اب پرائمری اور سیکنڈری تعلیم کا معیار بہت زیادہ بہتر ہوا ہے۔ اندازے کے مطبق 223125 لوگوں کو جو کہ 2600 علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں وہ 20 صوبوں میں دوسری تعلیم اور ہنر سیکھ رہے ہیں۔


طالبان کی حکومت کے دوران محکمہ صحت کا کوئی وجود ہی نہیں تھا۔ آج جدید طبی سہولیات کی وجہ سے بچوں کی اموات میں 20 فیصد کمی واقع ہوئی ہے اور بچوں
کو ٹیکے لگانے کی تعداد میں دگنا اضافہ ہوا ہے۔

طالبان کی حکومت میں ایک بھی عورت شامل نہیں تھی۔ آج عورتوں کے لئے 68 نشستیں مقرر ہیں جن پر وہ فائز ہیں۔


طالبان کی حکومت کے دوران سارے ممالک میں صرف 30 میل کی پکی سڑکیں تھیں۔ آج تقریباً 3000 میل کی پکی سڑکیں ہیں، جن میں رنگ روڈ بھی شامل ہے۔


طالبان کے دور میں نہ تو کوئی ٹیلیوژن اور نہ ہی کوئی ریڈیو کارامد تھے۔ آج 75 ٹیلیوژن کے ادارے اور 175 ریڈیوچینل کام کر رہے ہیں۔


افغانستان کو مستحکم کرنے کا مشن ابھی جاری ہے اور یہ ہمارا مکمل یقین ہے کہ ہمارے علاقے کے جانے کے بعد بھی افغانستان اپنے تمام تر وسائل کو بروئےکار لاتے ہوئے آگے بڑھتا رہے گا اور اپنا مقام دنیا کے ترقی پزیر ممالک میں حاصل کرے گا۔


عبدالقدوس
ڈی ای ٹی ۔ یو اس سنٹرل کمانڈ
www.centcom.mil
​
 
Last edited:
Advertisement
بہتر ہوتا کہ عبدالقدوس صاحب نائن الیون کے حقیقت بھی بتا دیتے۔

​
 


پچھلے دس سالوں میں ہم نے افغانستان میں بےانتہا قربانیاں دیں ہیں اور آج افغانستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور جلد ہی اس کا نام دنیا کے ترقی پزیر ممالک میں شامل ہو گا۔ پچھلے دس سالوں میں
افغانستان کی ترقی کی کچھ مثالیں پائیے:


طالبان کی حکومت کے دوران[HI] 12 کڑور [/HI]بچے اسکولوں میں داخل تھے اور ان میں سے 50000 سے کم تعداد بچیوں کی تھی۔ آج افغانستان کی حکومت کے ماتحت [HI]70 کڑور[/HI]طلب علم اسکولوں میں ہیں اور ان میں [HI]26 کڑور [/HI]تعداد طلبہ کی ہے۔



عبدالقدوس
ڈی ای ٹی ۔ یو اس سنٹرل کمانڈ
www.centcom.mil
​

Abhey SATTIYA gaya hai ABDUL KHAROOS
Saath mai TUM bhi GHANS CHARNEY chaley ho
Afghanistan ki TOTAL population kitni hai?

Islamic Republic of Afghanistan, is a landlocked country in South and Central Asia.With a population of about 28 million

GHADHEY GHADHEY HI REHTEY HAIN
 
Advertisement
This bro should visit Afghanistan and see the reality from his own eyes. No one is against progress. If this brother relies on western sources, he should read this book Obama's War by Bob Woodward.
 
ba_afghan9.jpg




طالبان کی حکومت کے دوران 12 کڑور بچے اسکولوں میں داخل تھے اور ان میں سے 50000 سے کم تعداد بچیوں کی تھی۔ آج افغانستان کی حکومت کے ماتحت 70 کڑور طلب علم اسکولوں میں ہیں اور ان میں 26 کڑور تعداد طلبہ کی ہے۔

طالبان کی حکومت کے دوران سارے ممالک میں صرف 30 میل کی پکی سڑکیں تھیں۔ آج تقریباً 3000 میل کی پکی سڑکیں ہیں، جن میں رنگ روڈ بھی شامل ہے۔

ط
​
افغانستان کو مستحکم کرنے کا مشن ابھی جاری ہے اور یہ ہمارا مکمل یقین ہے کہ ہمارے علاقے کے جانے کے بعد بھی افغانستان اپنے تمام تر وسائل کو بروئےکار لاتے ہوئے آگے بڑھتا رہے گا اور اپنا مقام دنیا کے ترقی پزیر ممالک میں حاصل کرے گا۔


عبدالقدوس
ڈی ای ٹی ۔ یو اس سنٹرل کمانڈ
www.centcom.mil
​

Abdul Qadoos, and you are an "***"/Gadha.
Where did you get the figure of 70 crore Students?

The current population of whole of Afghanistan is less than 3 crore. Where did you get the remaining 67 crore? Considering all the Afghans are children.:lol::lol::lol:

It shows how bad your propaganda is, how do we have to trust on anything you say.

You build roads because you need to move your stuff out and your supplies in from Pakistan. When you leave Afghans are not going to eat Roads.

What you have increased is opium productions, credible evidence point to CIA involvement in Drug trafficking all around the world from Afghanistan.
As much as security in Afghanistan is concerned, you cannot even save your own butts, how you are going to save Afghanis?[hilar][hilar]
 
Last edited:
ba_afghan9.jpg

ہم اس بات کو ہمیشہ کیونکر بھول جاتے ہیں کہ امریکہ کی افغانستان میں داخل ہونے کی اصل وجہ کیا تھی؟ یہ اس وجہ سے ہوا کہ طالبان، جنھوں نے سالوں سے ہم پر دنیا بھر سے حملے جاری رکھے تھے نے ان دہشتگردوں کو اتنی پناہ گاہیں فراہم کیں کہ انھوں نے ایک پیچیدہ منصوبہ بنا کر ۹/۱۱ کو ہمارے وطن عزیز پر حملہ کر دیا۔ پھر طالبان نے جو کہ اس وقت افغانستان میں بر سراقتدار تھے نے القاعدہ کے دہشتگردوں کو ہمارے حوالے کرنے سے انکار کیا جس کی وجہ سے ہمیں مجبور ہو کر ان پر حملہ کرنا پڑا تاکہ ان دہشتگردوں کو شکست دے کر ان کی تنظیم کو ختم کیا جا سکے۔ ہم نےاپنی اس مہم میں جلد ہی کامیابی حاصل کی لیکن طالبان اپنے حامی القاعدہ کے ساتھ اب تک ہماری فوجوں اور افغانستان کے بےگناہ عوام کو جو کہ طالبان کے انتہا پسند تشدد کی فلسفے کے حامی نہیں ہیں نشانہ بنا رہے ہیں۔

پچھلے دس سالوں میں ہم نے افغانستان میں بےانتہا قربانیاں دیں ہیں اور آج افغانستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور جلد ہی اس کا نام دنیا کے ترقی پزیر ممالک میں شامل ہو گا۔ پچھلے دس سالوں میں
افغانستان کی ترقی کی کچھ مثالیں پائیے:


طالبان کی حکومت کے دوران 12 کڑور بچے اسکولوں میں داخل تھے اور ان میں سے 50000 سے کم تعداد بچیوں کی تھی۔ آج افغانستان کی حکومت کے ماتحت 70 کڑور طلب علم اسکولوں میں ہیں اور ان میں 26 کڑور تعداد طلبہ کی ہے۔

انتہاپسند حکومت کے دوران اساتذہ کی تعداد صرف 20000 تھی جن میں بیشتر مرد تھے۔ اب وہاں 175000 اساتذہ ہیں جن میں
30 فیصد استانیاں ہیں۔

اب پرائمری اور سیکنڈری تعلیم کا معیار بہت زیادہ بہتر ہوا ہے۔ اندازے کے مطبق 223125 لوگوں کو جو کہ 2600 علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں وہ 20 صوبوں میں دوسری تعلیم اور ہنر سیکھ رہے ہیں۔


طالبان کی حکومت کے دوران محکمہ صحت کا کوئی وجود ہی نہیں تھا۔ آج جدید طبی سہولیات کی وجہ سے بچوں کی اموات میں 20 فیصد کمی واقع ہوئی ہے اور بچوں
کو ٹیکے لگانے کی تعداد میں دگنا اضافہ ہوا ہے۔

طالبان کی حکومت میں ایک بھی عورت شامل نہیں تھی۔ آج عورتوں کے لئے 68 نشستیں مقرر ہیں جن پر وہ فائز ہیں۔


طالبان کی حکومت کے دوران سارے ممالک میں صرف 30 میل کی پکی سڑکیں تھیں۔ آج تقریباً 3000 میل کی پکی سڑکیں ہیں، جن میں رنگ روڈ بھی شامل ہے۔


طالبان کے دور میں نہ تو کوئی ٹیلیوژن اور نہ ہی کوئی ریڈیو کارامد تھے۔ آج 75 ٹیلیوژن کے ادارے اور 175 ریڈیوچینل کام کر رہے ہیں۔


افغانستان کو مستحکم کرنے کا مشن ابھی جاری ہے اور یہ ہمارا مکمل یقین ہے کہ ہمارے علاقے کے جانے کے بعد بھی افغانستان اپنے تمام تر وسائل کو بروئےکار لاتے ہوئے آگے بڑھتا رہے گا اور اپنا مقام دنیا کے ترقی پزیر ممالک میں حاصل کرے گا۔


عبدالقدوس
ڈی ای ٹی ۔ یو اس سنٹرل کمانڈ
www.centcom.mil
​


ہاں اپ ضرور بھول سکتے ہیں لیکن پشتوں قوم یہ کبھی نہیں بھول سکتی.ہزاروں سال بھی گزر جائیں لیکن پشتوں اپنے دوست اور دوشمن کو یاد رکتے ہیں. جن افغانوں کو اپ نے ہات دیا ہے وہی پہلے سے بھی اپنے ملکوں کے غدار تھے اور افغان ہونے کے بعد بھی ہر مشکل وقت میں کسی بھی مادی لالچ کے لئے اپنےاباواجداد کے قبول کئے ہویے ملک افغانستان کے ساتھ غداری کرتے ہیں. ان کی خون میں حرام خوری ہے جہاں سے بھی منافع ملتا ہے اس کا ہات پکڑ لیتے ہیں. اور تاریخ گواہ ہے کہ غدار کبھی بھی کسی کے دوست نہیں بن سکتے. یہ وہی لوگ ہیں جو اپنی لالچوں کی وجھ سے کمونیسٹوں کے دوست تھے اور ٢٠٠١ سے دوبارہ حکومت پر قا بض ہونے کے لئے امریکا کا ساتھ دیا.یا ان میں سے جو پاکستان ہے تھے مہاجر بن کر کچھ لڑتے بھی تھے مجاھدین بن کر.مگر وہی پاکستان کے دوشمن بھی بن گئے صرف اس لئے کہ انکے کہنے کے مطابق ان کو مال کم ملا پاکستان کی طرف سے. یہ لوگ صرف مال و دولت کے پجاری ہیں . اپ اگر تعلیم دے رہے ہیں تو بھی انہی لوگوں کو اور اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے سب کچ کر رہے ہیں. تاکے اپ کے کتپُتلی حکومت برقرار رہ سکے. اپ لوگ پاکستانی طالبان کی سرپرستی کیوں کرتے ہیں؟ اور پاکستان کے تعلیمی ادارے سکول کیوں تباہ کر رہے ہیں ؟ آخر کب تک اپ لوگ اس طرھ سے دنیا پر راج کرتے رہینگیں.
میں آپکو دوبارہ ٩/١١ کے بعد سے بتانا شروح کرتا ہوں. جب اپ لوگوں نے طالبان سے اسامہ بن لادین کا مطلبہ کیا تو انہوں نے بھی جواب دیا تھا جو کے دنیا کہ ہر قانون کے مطابق سہی تھا کہ اپ ثبوت فراہم کر دیں کہ اس میں وہ شامل ہیں ہم ان کو اپ کے حوالے کرنے کے لئے تیار ہیں. مگر اپ لوگ تو اپنی طاقت کی مستی میں اتنے سرشار ہیں کہ کسی بھی انصاف کے تقاضوں کو پورا نہیں کرتے. کتنے بے گناہ لوگوں کو اسکے بعد اپ لوگوں نے قتل کیا. وہ افراد جو کنتانا مو کے جیلوں میں ہیں ان کو کیوں اپنے عدالتوں کے سامنے پیش نہیں کیا، اسامہ کو اگر اپ لوگوں نے قتل کیا ہے تو اس کو کیوں عدالت میں پیش نہی کیا تاکے اس پر اپ کے لگایے گئے الزامات ثابت ہوجاتے اس کے بعد بھی اس کو قتل کیا جاسکتا تھا. ڈھر اور خوف تو اپ لوگوں کو ہے انصاف سے. آپکے ٩/١١ میں کوئی بھی افغانی شریک نہیں تھا جیتنے لوگ بھی تھے وہ امریکا اور یورپ کے شہری تھے اور زیادہ تر کی نشنلیتی سعودی ارب سے تھی. اس کے باوجود اپ لوگوں نے لاکوں مسلمانوں کا خوں بھایا. لیکن یے بھی یاد رکھیں پشتون یا پختون لفظ کے پانچ الفاظ ہیں اور ہر لفظ کا اپنا اپنا مطلب ہے. آخری لفظ ہے (ن) جس کا مطلب ہے( ننگ ). بن لادین کو نہ دیتے ہویے پشتونوں نے اپنا ننگ پورا کیا اپنی حکوت کنوادی اپنے لاکھوں بندوں کے خون کا نزرانا دیا مگر اپنے ننگ پر انچ نہ انے دی. ایسا ہوتا رہا ہے ہمارے ہزاروں سال پرانی تاریخ میں اور ایسا ہی ہوگا جب تک یہ پختو اور پختونوالی قائم ہے.غدار ہر قوم میں ہوتے ہیں ایسے ہی ایک پشتون غدار نے اپنے وطن سے اپنے قوم سے غداری کی اور اسامہ کو اپ کے حوالے کیا، لیکن مجھے تو اس پر بھی شق ہے کہ وہاں واقع ہی اسامہ موجود تھا.البتہ اسکے خاندان کے افراد ضرور موجود تھے. خیر جو بھی ہوا سو ہوا اگے اگے دیکھے ہوتا ہے کیا. ہم دیکھ لینگیں کتنے دہشت گردوں سے آپکی جان چوٹھی ہے کتنے نیے پیدا ہویے ہیں اپ کی غلط بن لاقوامی پالیسی سے ساری دنیا جل رہی ہے. ساری دنیا میں صرف امریکا کو ہی نفرت سے دیکھا جاتا ہے. جب تک اپ لوگ اپنی پالیسیوں پر غور نہیں کرتے دنیا میں امن کبھی بھی نہیں آسکتی

​
 
A perfect example of propaganda being fed to the world.This Abdul Qudoos guy is fake with a fabricated story.
My friend works in the Pakistani Embassy in Kabul, and as per his information till date Talibans control 80% of Afghanistan and only 20% is under Afghan /NATO control.

Another reference:

When the total population is approx 30 million(3 Crore), then how it is possible that 70 million (7 crore) are students. ?


Population:
29,835,392 (July 2011 est.)
note: this is a significantly revised figure; the previous estimate of 33,609,937 was extrapolated from the last Afghan census held in 1979, which was never completed because of the Soviet invasion
Definition: This entry gives an estimate from the US Bureau of the Census based on statistics from population censuses, vital statistics registration systems, or sample surveys pertaining to the recent past and on assumptions about future trends. The total population presents one overall measure of the potential impact of the country on the world and within its region.
Source:
CIA World Factbook - Unless otherwise noted, information in this page is accurate as of October 14, 2011.

http://www.indexmundi.com/afghanistan/population.html

 
Advertisement
ہاں اپ ضرور بھول سکتے ہیں لیکن پشتوں قوم یہ کبھی نہیں بھول سکتی.ہزاروں سال بھی گزر جائیں لیکن پشتوں اپنے دوست اور دوشمن کو یاد رکتے ہیں. جن افغانوں کو اپ نے ہات دیا ہے وہی پہلے سے بھی اپنے ملکوں کے غدار تھے اور افغان ہونے کے بعد بھی ہر مشکل وقت میں کسی بھی مادی لالچ کے لئے اپنےاباواجداد کے قبول کئے ہویے ملک افغانستان کے ساتھ غداری کرتے ہیں. ان کی خون میں حرام خوری ہے جہاں سے بھی منافع ملتا ہے اس کا ہات پکڑ لیتے ہیں. اور تاریخ گواہ ہے کہ غدار کبھی بھی کسی کے دوست نہیں بن سکتے. یہ وہی لوگ ہیں جو اپنی لالچوں کی وجھ سے کمونیسٹوں کے دوست تھے اور ٢٠٠١ سے دوبارہ حکومت پر قا بض ہونے کے لئے امریکا کا ساتھ دیا.یا ان میں سے جو پاکستان ہے تھے مہاجر بن کر کچھ لڑتے بھی تھے مجاھدین بن کر.مگر وہی پاکستان کے دوشمن بھی بن گئے صرف اس لئے کہ انکے کہنے کے مطابق ان کو مال کم ملا پاکستان کی طرف سے. یہ لوگ صرف مال و دولت کے پجاری ہیں . اپ اگر تعلیم دے رہے ہیں تو بھی انہی لوگوں کو اور اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے سب کچ کر رہے ہیں. تاکے اپ کے کتپُتلی حکومت برقرار رہ سکے. اپ لوگ پاکستانی طالبان کی سرپرستی کیوں کرتے ہیں؟ اور پاکستان کے تعلیمی ادارے سکول کیوں تباہ کر رہے ہیں ؟ آخر کب تک اپ لوگ اس طرھ سے دنیا پر راج کرتے رہینگیں.
میں آپکو دوبارہ ٩/١١ کے بعد سے بتانا شروح کرتا ہوں. جب اپ لوگوں نے طالبان سے اسامہ بن لادین کا مطلبہ کیا تو انہوں نے بھی جواب دیا تھا جو کے دنیا کہ ہر قانون کے مطابق سہی تھا کہ اپ ثبوت فراہم کر دیں کہ اس میں وہ شامل ہیں ہم ان کو اپ کے حوالے کرنے کے لئے تیار ہیں. مگر اپ لوگ تو اپنی طاقت کی مستی میں اتنے سرشار ہیں کہ کسی بھی انصاف کے تقاضوں کو پورا نہیں کرتے. کتنے بے گناہ لوگوں کو اسکے بعد اپ لوگوں نے قتل کیا. وہ افراد جو کنتانا مو کے جیلوں میں ہیں ان کو کیوں اپنے عدالتوں کے سامنے پیش نہیں کیا، اسامہ کو اگر اپ لوگوں نے قتل کیا ہے تو اس کو کیوں عدالت میں پیش نہی کیا تاکے اس پر اپ کے لگایے گئے الزامات ثابت ہوجاتے اس کے بعد بھی اس کو قتل کیا جاسکتا تھا. ڈھر اور خوف تو اپ لوگوں کو ہے انصاف سے. آپکے ٩/١١ میں کوئی بھی افغانی شریک نہیں تھا جیتنے لوگ بھی تھے وہ امریکا اور یورپ کے شہری تھے اور زیادہ تر کی نشنلیتی سعودی ارب سے تھی. اس کے باوجود اپ لوگوں نے لاکوں مسلمانوں کا خوں بھایا. لیکن یے بھی یاد رکھیں پشتون یا پختون لفظ کے پانچ الفاظ ہیں اور ہر لفظ کا اپنا اپنا مطلب ہے. آخری لفظ ہے (ن) جس کا مطلب ہے( ننگ ). بن لادین کو نہ دیتے ہویے پشتونوں نے اپنا ننگ پورا کیا اپنی حکوت کنوادی اپنے لاکھوں بندوں کے خون کا نزرانا دیا مگر اپنے ننگ پر انچ نہ انے دی. ایسا ہوتا رہا ہے ہمارے ہزاروں سال پرانی تاریخ میں اور ایسا ہی ہوگا جب تک یہ پختو اور پختونوالی قائم ہے.غدار ہر قوم میں ہوتے ہیں ایسے ہی ایک پشتون غدار نے اپنے وطن سے اپنے قوم سے غداری کی اور اسامہ کو اپ کے حوالے کیا، لیکن مجھے تو اس پر بھی شق ہے کہ وہاں واقع ہی اسامہ موجود تھا.البتہ اسکے خاندان کے افراد ضرور موجود تھے. خیر جو بھی ہوا سو ہوا اگے اگے دیکھے ہوتا ہے کیا. ہم دیکھ لینگیں کتنے دہشت گردوں سے آپکی جان چوٹھی ہے کتنے نیے پیدا ہویے ہیں اپ کی غلط بن لاقوامی پالیسی سے ساری دنیا جل رہی ہے. ساری دنیا میں صرف امریکا کو ہی نفرت سے دیکھا جاتا ہے. جب تک اپ لوگ اپنی پالیسیوں پر غور نہیں کرتے دنیا میں امن کبھی بھی نہیں آسکتی

​

Deer aala... ilaa de pa puktunwalai poyee ko... da dayee khazee ughaem ...lol
 
Afghan baqi, kohsar baqi
Alhukmolilla, almulkolilla

Said Allama Iqbal
Great people, brave people
Oneday America and Nato will suffer same fortune what British and USSR suffered.
 
I guess this guy translated by Google translator LOL .. :lol: aise log pay roll pe easily mil jatay hain .
 
Advertisement
Why does admin allow this kind of propaganda on this forum?

These guys get paid to translate and spread propaganda all over the internet. As you can see he never responds.

Shame on you, thore se paise ki khatir apne aap ko baich dia. Aur pata nahi kia kia baicha ho ga
 
This bro should visit Afghanistan and see the reality from his own eyes. No one is against progress. If this brother relies on western sources, he should read this book Obama's War by Bob Woodward.

fawad, haroon, quddus, ali khan etc are employees of Statedept, CIA, and other US govt depts. They dont post anything unless it has been reviewed and approved by their respective dept heads.
 
Last edited:
افغانستان کو مستحکم کرنے کا مشن ابھی جاری ہے اور یہ ہمارا مکمل یقین ہے کہ ہمارے علاقے کے جانے کے بعد بھی افغانستان اپنے تمام تر وسائل کو بروئےکار لاتے ہوئے آگے بڑھتا رہے گا اور اپنا مقام دنیا کے ترقی پزیر ممالک میں حاصل کرے گا۔
​


افیون کی کاشت میں کس قدر اضافہ ہو اس کا موازنہ کرنا بھول گۓ

​
 
Advertisement


ہم اس بات کو ہمیشہ کیونکر بھول جاتے ہیں کہ امریکہ کی افغانستان میں داخل ہونے کی اصل وجہ کیا تھی؟
​
How can anybody forget aap logon ki sazish awr harkaat.
​



​
یہ اس وجہ سے ہوا کہ طالبان، جنھوں نے سالوں سے ہم پر دنیا بھر سے حملے جاری رکھے تھے نے ان دہشتگردوں کو اتنی پناہ گاہیں فراہم کیں کہ انھوں نے ایک پیچیدہ منصوبہ بنا کر ۹/۱۱ کو ہمارے وطن عزیز پر حملہ کر دیا
​
No talibaan has ever attacked dunia bhar mein. All attacks were carried out by Mossad/CIA andblamed on talibaan and alquaeda. taliban were just not that sophisticated and equipped but the CIA/Mssard were.

watn-e-aziz? how about our watn-e-aziz? you planned and brilliantly executed the 911 hoax to use as pretense to invade afghanistan, and eventually take over us and haul away our nukes.
​

۔ پھر طالبان نے جو کہ اس وقت افغانستان میں بر سراقتدار تھے نے القاعدہ کے دہشتگردوں کو ہمارے حوالے کرنے سے انکار کیا

​
will you hand over Ramond Davis to us?

​
جس کی وجہ سے ہمیں مجبور ہو کر ان پر حملہ کرنا پڑا تاکہ ان دہشتگردوں کو شکست دے کر ان کی تنظیم کو ختم کیا جا سکے۔ ہم نےاپنی اس مہم میں جلد ہی کامیابی حاصل کی
​
and you are still running outta here? lol
​

لیکن طالبان اپنے حامی القاعدہ کے ساتھ اب تک ہماری فوجوں اور افغانستان کے بےگناہ عوام کو جو کہ طالبان کے انتہا پسند تشدد کی فلسفے کے حامی نہیں ہیں نشانہ بنا رہے ہیں۔

​
your and NATO air forces have killed more 'innocent Afghans' in indiscreminant bombing to hunt for your agent Osama
​



پچھلے دس سالوں میں ہم نے افغانستان میں بےانتہا قربانیاں دیں ہیں اور آج افغانستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور جلد ہی اس کا نام دنیا کے ترقی پزیر ممالک میں شامل ہو گا۔ پچھلے دس سالوں میں
افغانستان کی ترقی کی کچھ مثالیں پائیے
​
you attacked the shouldnt be the ones to give bey inteha qurbanian?
Didnt we loose more lives (to the tune of over 60,000) than you?
​


​






اب پرائمری اور سیکنڈری تعلیم کا معیار بہت زیادہ بہتر ہوا ہے۔ اندازے کے مطبق 223125 لوگوں کو جو کہ 2600 علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں وہ 20 صوبوں میں دوسری تعلیم اور ہنر سیکھ رہے ہیں۔

​

​
Before they were studying natural education such as Allah, Quraan, and Rasoolpbuh. Now you are or you will be teaching Darwin theory, declaration of emanicipation, Abe Lincon and secularism and 'We the people of the Unites States...'
​


طالبان کی حکومت کے دوران سارے ممالک میں صرف 30 میل کی پکی سڑکیں تھیں۔ آج تقریباً 3000 میل کی پکی سڑکیں ہیں، جن میں رنگ روڈ بھی شامل ہے۔

​
:lol: you built these roads because NATO needed them

​
طالبان کے دور میں نہ تو کوئی ٹیلیوژن اور نہ ہی کوئی ریڈیو کارامد تھے۔ آج 75 ٹیلیوژن کے ادارے اور 175 ریڈیوچینل کام کر رہے ہیں۔
​
And they are all praising stars n stripes

​
افغانستان کو مستحکم کرنے کا مشن ابھی جاری ہے اور یہ ہمارا مکمل یقین ہے کہ ہمارے علاقے کے جانے کے بعد بھی افغانستان اپنے تمام تر وسائل کو بروئےکار لاتے ہوئے آگے بڑھتا رہے گا اور اپنا مقام دنیا کے ترقی پزیر ممالک میں حاصل کرے گا۔

​
Hopefully Afghans will beat the hell outta your slave, India forcing them to close down RAW centres.


​
عبدالقدوس
ڈی ای ٹی ۔ یو اس سنٹرل کمانڈ
www.centcom.mil
​




..........................
 
Last edited:
Deer aala... ilaa de pa puktunwalai poyee ko... da dayee khazee ughaem ...lol

InshAllah PTI govt me aye ge to pakistan se bhi munafiqo ki policy khatm ho jaye ge,,, aur qabayel awam aur pakhtuno ka sar fakhar se buland hoga,,, k pura pakistan hamaray sath karha hai,,,, musharaf kan-jar ne to barhi koshish ki hamain divide krnay ki,,,, aur anp walo ne bhi vote aman k naam pe le k zardari ki gaud me bhet corruption me busy ho gye,,, da daye khwendi oghaim
 
پچھلے دس سالوں میں ہم نے افغانستان میں بےانتہا قربانیاں دیں ہیں اور آج افغانستان ترقی کی راہ پر گامزنہےاورجلد ​

ہی اس کا نام دنیا کے ترقی پزیر ممالک میں شامل ہو گا۔ پچھلے دس سالوں میں افغانستان کی ترقی کی کچھ مثالیں ​
پائیے:
​
Through this way you bloodies are developing Afghanistan??
afghanistan+war+election+2.jpg
images

​
082709ap_marines_afghanistan_800.JPG

​
Do you want to say, you Develop Afghanistan through this CONSTRUCTION MACHINERY???
​

افغانستان کو مستحکم کرنے کا مشن ابھی جاری ہے اور یہ ہمارا مکمل یقین ہے کہ ہمارے علاقے کے جانے کے بعد بھی افغانستان اپنے تمام تر وسائل کو بروئےکار لاتے ہوئے آگے بڑھتا رہے گا اور اپنا مقام دنیا کے ترقی پزیر ممالک میں حاصل کرے گا۔


عبدالقدوس
ڈی ای ٹی ۔ یو اس سنٹرل کمانڈ
www.centcom.mil


گدھا ہمیشہ گدھا ہی رہتا ہے چاہے رنگ سفید ہی کیوں نہ ہو.
افغانستان میں مارلگ رہی ہے اور بھاگنے کا راستہ نہیں مل رہا تو افغانستان کی تعمیر و ترقی کا ڈھونگ رچا رہے ہو؟؟​
 
Last edited:
some more development
14farah_600.JPG

Wounded-girl-at-Mirwais-H-007.jpg

afghanistan-civilian-casualties.jpg

Afghanistan+War.jpg

child_burnt-afghanistan.jpg

if you mean to say such type of DEVELOPMENT in Afghanistan..!!!! for God sake NO BODY need this type of DEVELOPMENT Mr Qudoossss....... Keep It Remain for your Self and your Lord America....