Advertisement

افغانستان ميں بربريت کی تازہ مثال

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​

43357708924_4a91aff560_b.jpg

افغان عوام بدستور دہشتگردوں اور شدت پسندوں کی بربريت کا شکار –​

خبروں کے مطابق کابل میں ايک تعليمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے میں متعدد افغان شہری جانبحق​

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​

Advertisement
American genocide of Muslims continues in Afghanistan.
War on Islam continues, on the advice of khazaria tribe of Lucifer.

Killing civilians women and children by the genocidal terrorist regime in Washington, led By the idiot N Chief Adolf Trump.

And DIGITAL TERROR Khunsay keep justifying the white Americans and Jewish lust for Muslim blood for Purim continues.

The most EVIL REGIME on the planet.. Will be destroyed by the grace of ALLAH.

Muslim MUST review it's relationship with One eyed DAJJAL, Aka America.

Stop buying America products and stop using Jew made fiat currency.
Khunsay F U.
 
افغانستان کو امریکی بیماری چمڑی ہوئی ہے
اس امریکی بیماری نے افغانستان کے تین چار ملین لوگ قتل کر دے ہیں اور کوئی آٹھ دس ملین بے گھر کر دیئے ہیں

یہ دھماکہ بھی اسی بیماری کا حصہ تھا
 
شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​

43357708924_4a91aff560_b.jpg

افغان عوام بدستور دہشتگردوں اور شدت پسندوں کی بربريت کا شکار –​

خبروں کے مطابق کابل میں ايک تعليمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے میں متعدد افغان شہری جانبحق​

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​

امریکہ اور دوسرے ہیومن رائٹس کے چمپئن ملکوں کو شرم نہی آتی کہ امریکہ دنیا کا سب سے امیر اور طاقتور ملک دنیا کےایک سب سے غریب ملک سے لڑ رہا
پچھلے بیس سال سے
ان کا صدر بش اقوام متحدہ میں بیٹھ کر جھوٹ بولتا تھا ، اس کو عراق میں جن بھوت نظر آتے تھے

یہ بے شرم خود کو انسان کہتے ہیں ، کسی نے بش کو نہی کہا کہ معافی مانگ لے کم از کم جھوٹ پر ، پورے ملک میں قتل عام کرنے کے بعد
 
Advertisement
امریکہ نے پہلے طالبان کو بنایا اور اب دایش کو جو کے مظلوم لوگوں کا خون بہا رہے ہیں کدھر گئے وہ لوگ جو افغان فورکز کی بمباری میں طلبا کی شہادت پر اجتجاج کر رہے تھے آج وہ خاموش ہیں کیوں کے یہ کام ان کے پیاروں نے کیا ہے
 
امریکا نے جنہیں عراق میں اپنا بنایا ہوا ہے وہ فساد کی جڑ "امریکا" کا دفاع کرنے آن پہنچے​
 
امریکا نے جنہیں عراق میں اپنا بنایا ہوا ہے وہ فساد کی جڑ "امریکا" کا دفاع کرنے آن پہنچے​
تجھے شرم نہیں آتی جھوٹ پر جھوٹ شہزادہ وقت خود فرما رہے ہیں کے ہم نے وہابیت کو پھیلایا مغرب امریکہ کے کہنے پر تم مراد سفید ہاتھی ہو
 
Its tragic that poor innocent men, women & children of Afghanistan are being made cannon fodder & that too for a war where they have no stakes.
 
Advertisement
امریکہ اور دوسرے ہیومن رائٹس کے چمپئن ملکوں کو شرم نہی آتی کہ امریکہ دنیا کا سب سے امیر اور طاقتور ملک دنیا کےایک سب سے غریب ملک سے لڑ رہا
پچھلے بیس سال سے

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​

کسی بھی بحث کے ليے اگر بنيادی نقطہ ہی نا صرف يہ کہ حقائق کے منافی ہو بلکہ غير منطقی بھی ہو تو پھر پيش کی جانے والی راۓ شواہد پر نہيں بلکہ جذباتی فقرے بازی پر انحصار کرتی ہے۔​

آپ کا يہ دعوی بالکل غلط ہے کہ ہم افغانستان يا اس کی فوج کے خلاف جنگ کر رہے ہيں۔ خطے ميں ہمارا مشن، اہداف اور ايجنڈا کبھی بھی يہ نہيں تھا کہ افغانستان کو شکست دی جاۓ يا علاقوں پر قبضے جماۓ جائيں۔ اس کے برخلاف گزشتہ چند برسوں کے دوران امریکہ نے افغانستان کی فوج، پوليس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فعال بنانے کے ليے بيش بہا وسائل فراہم کيے ہيں اور ہماری جاری کاوشوں ميں يہ ہمارے سب سے بڑے شراکت دار ہيں کيونکہ ان کاوشوں کے نتيجے ميں حاصل ہونے والا امن افغانستان کے عام شہريوں سميت تمام فريقين کے مفاد ميں ہے۔​

کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ نيٹو کے درجنوں ممالک برسا برس تک اپنے فوجيوں سميت بے شمار وسائل صرف اس ليے فراہم کرنے پر آمادہ ہو سکتے ہيں اگر ہمارا مقصد آپ کے غلط دعوے کے مطابق صرف يہ ہوتا کہ افغان فوج کو شکست دے کر افغانستان پر کنٹرول حاصل کيا جا سکے؟​

انسانی حقوق کے تحفظ کے ضمن ميں آپ کے طنزيہ جملے آپ کی سياسی سوچ کا شاخسانہ تو ہو سکتے ہيں۔ تاہم حقيقت يہی ہے کہ افغانستان ميں اپنے اسٹريجک اتحاديوں اور شراکت داروں کے ساتھ امريکی اقواج کی موجودگی کا مقصد دنيا بھر کے عام شہريوں کی جانوں کو محفوظ کرنا ہے جنھيں دہشت گردی کے عالمی عفريت سے يکساں خطرات لاحق ہيں۔​

اور آخر ميں آپ کی معلومات کے ليے واضح کر دوں کہ امريکہ اور نيٹو کے اتحادی سال 2020 تک افغان فوج کو فعال بنانے اور اس کی صلاحيت ميں اضافے کے ليے مجموعی طور پر 15 بلين ڈالرز کی خطير امداد کا بندوبست کريں گے۔​

يقينی طور پر امريکہ کی جانب سے يہ بے شمار وسائل فراہم نا کيے جاتے اگر ہمارا ايجنڈا آپ کے دعوے کے مطابق صرف افغانستان کو شکست دے کر اس پر قبضہ جمانا ہوتا۔ ​

جس ملک کا صدر جھوٹا ہو ، جو سیکورٹی کونسل میں بیٹھ کر عراق کے بارے میں جھوٹ بولتا ہو اسکا میڈیا ٹیم کا نمائندہ کیوں جھوٹ نہ بولے گا ؟؟؟
افغانستان میں کارپٹ بومبنگ کی ...وہ افغانستان کے عوام کے خلاف جنگ نہی تھی ؟؟؟

سترہ سال ہونے کو آئے ، ابھی تک دنیا کے سب سے غریب ملک میں گھس کر بیٹھے ہو ، شرم نہی آتی ؟؟

The U.S.-led coalition in Afghanistan dropped more bombs during the first quarter of 2018 than it has in the same period in any of the last 15 years, according to Pentagon data.
https://www.voanews.com/a/afghanistan-bombs-falling-record-pace/4361432.html
کوئی فایدہ نہی جھوٹوں سے بات کرنے کا
 
any comments on the barbareet ki tazaa masal that US' dear and near ally Saudia has displayed by blowing up 40 children in a bus in Yemen recently?
 
Advertisement
​

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​

افغانستان ميں طالبان کی جانب سے سيکورٹی چيک پوسٹس پر تازہ حملے – 20 پوليس اہکار ہلاک​

افغانستان ميں دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کی جانب سے مبينہ جارح غیر ملکی قوتوں کے خلاف خود ساختہ جدوجہد آزادی کے کھوکھلے دعوے تو بہت کيے جاتے ہيں ليکن حقيقت يہ ہے کہ ان کی پرتشدد کاروائیاں انھی افراد اور اداروں کے خلاف کی جاتی ہيں جو اس عوام کی حفاظت پر مامور ہيں جنھيں آزاد کروانے کی کاوشوں کا دعوی ان دہشت گردوں ک جانب سے کيا جاتا ہے۔
​

کس منطق اور اصول کے تحت يہ دہشت گرد افغان سيکورٹی فورسز اور پوليس کو غدار قرار دے کر ان پر حملوں کو درست قرار دے سکتے ہيں، کيونکہ وہ تو اپنے ہم وطنوں کو ان مجرموں اور دہشت گردوں سے محفوظ رکھنے کے ليے بڑی بہادری کے ساتھ اپنی جانوں کو خطرات ميں ڈال رہے ہيں جو دھڑلے کے ساتھ دہشت اور افراتفری کو حکمت عملی کے طور پر استعمال کر کے اپنی سوچ عوام پر مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہيں۔​

اس بارے ميں کوئ ابہام نہيں رہنا چاہيے۔ افغان سيکورٹی فورسز، فوج، اور ديگر قانون نافذ کرنے والے ادارے نا تو ہماری منشا پر کام کر رہے ہيں اور نا ہی امريکی مفادات کے تحفظ کے ليے اپنی زندگياں داؤ پر لگا رہے ہيں۔ دنيا کے کسی بھی اور ملک کی پوليس اور فوج کی طرح افغانستان ميں بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں ميں کام کرنے والے افراد کی يہ ذمہ داری بھی ہے اور انھوں نے اس بات کا حلف بھی اٹھا رکھا ہے کہ اپنے ملک کی حفاظت کريں اور عام شہريوں کی زندگيوں کی حفاظت کو يقینی بنائيں۔​

دانستہ اور جانتے بوجھتے ہوۓ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ان کے اہلکاروں کو نشانہ بنانے سے ان دہشت گرد گروہوں اور ان کے سرغناؤں نے اپنی حقيقت سب پر واضح کر دی ہے – يہ عناصر صرف خوف اور دہشت کے ذريعے اپنے سياسی عزائم کی تکميل اور عوام پر خوف اور دہشت کے ذريعے اپنی سوچ مسلط کرنے پر يقين رکھتے ہيں۔​

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​

​
 
https://www.voanews.com/a/afghanistan-bombs-falling-record-pace/4361432.html
کوئی فایدہ نہی جھوٹوں سے بات کرنے کا

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​

ستم ظريفی ديکھيں کہ وہی راۓ دہندگان جو افغانستان ميں داعش کی پشت پنائ کا بے بنیاد الزام امريکہ پر لگاتے ہيں اور اس ضمن ميں امريکہ کی مبينہ خاموشی کو ثبوت کے طور پر پيش کرتے ہيں، وہی دہشت گردوں کے خلاف بڑھتی ہوئ عسکری کاوشوں پر بھی تنقيد کرتے نہيں تھکتے۔​

ريکارڈ کے ليے واضح کر دوں کہ جس رپورٹ کا آپ حوالہ دے رہے ہيں، اسی رپورٹ ميں يہ بھی واضح کيا گيا ہے فوجی کاروائيوں ميں تيزی دہشت گردی کے محفوظ ٹھکانوں کے خلاف کی گئ ہے اور يہ وہی دہشت گرد ٹھکانے ہيں جہاں سے پنپنے والے منصوبے بے گناہ شہريوں کی ہلاکت کا باعث بنتے ہيں۔​

"اتحادی افواج نے طالبان کے معاشی وسائل اور منشيات کے کارخانوں کے ساتھ ساتھ داعش کے خلاف بھی عسکری مہم کو وسيع کر ديا ہے"۔
​

اس ميں کو‏ شک نہيں ہے کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران امريکہ نے افغانستان ميں فوجی کاروائيوں ميں خاطر خواہ اضافہ کيا ہے۔ تاہم ان کاوشوں کا مقصد شہريوں کو نہيں بلکہ دہشت گردوں کو نشانہ بنانا ہے۔​

سال 2018 کے پہلے چھ ماہ کے دوران امريکی ائر فورس کی سنٹرل کمانڈ کی رپورٹ کے مطابق امريکہ اور اس کے اتحاديوں کی جانب سے 2911 فضائ حملے کيے گۓ۔​

يہ اعداد وشمار واضح کرتے ہيں کہ گزشتہ سال کے مقابلے ميں امريکی کاوشيں دگنی ہو چکی ہيں۔
​

خطے ميں پرتشدد انتہا پسندوں کے خلاف ہماری کاوشوں کے ضمن ميں اعداد وشمار ديکھيں اور پھر يہ فيصلہ خود کريں کہ ان الزامات ميں کوئ بھی صداقت ہو سکتی ہے۔​

صرف چند ماہ قبل امريکی فضائ حملوں کے نتيجے ميں افغانستان ميں داعش کا ايک اہم سرغنہ مارا گيا۔
​

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​

سترہ سال ہونے کو آئے ، ابھی تک دنیا کے سب سے غریب ملک میں گھس کر بیٹھے ہو ، شرم نہی آتی ؟؟

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​

امريکی اور نيٹو افواج کی افغانستان ميں موجودگی کا محرک يہ مشترکہ خواہش تھی کہ عام شہريوں کی زندگيوں کو محفوظ کيا جاۓ، صرف امريکی شہری ہی نہيں بلکہ عام افغان شہريوں کو تحفظ فراہم کرنا بھی ضروری ہے۔​

افغانستان کی معاشی صورت حال، ملک کا محل وقوع، فوجی صلاحيت يا طرز حکومت وہ عوامل نہيں ہيں جو افغانستان ميں عالمی افواج کی موجودگی کا سبب بنے۔​

افغانستان ميں امريکی افواج کو بھيجنے کا فيصلہ ہميں بادل نخواستہ کرنا پڑا تھا کيونکہ القائدہ کی قيادت کی جانب سے ہماری سرحدوں کے اندر انتہائ بزدلانہ حملہ کيا گیا تھا۔ اس کے بعد وہ طالبان جنھوں نے القائدہ کو محفوظ ٹھکانے فراہم کيے گۓ تھے، انھوں نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری کے مطالبات کے باوجود اسامہ بن لادن کی حوالگی سے صاف انکار کر ديا تھا۔​

اس سے پہلے کہ آپ افغانستان ميں ہماری موجودگی کو ہدف تنقيد بنائيں، ان ہزاروں بے گناہ اور نہتے افغان شہريوں کو بھی اپنی سوچ ميں شامل کريں جنھيں ان مسلح گروہوں کی جانب سے دانستہ نشانہ بنا کر ہلاک کيا گيا ہے۔ اور يہ وہی مسلح دہشت گروہ ہيں جن کے خلاف ہم مشترکہ کاوشيں کر رہے ہيں۔​

افغانستان ميں اقوام متحدہ کے مشن اور ہيومن رائٹس کی ايک مشترکہ رپورٹ کے مطابق سال 2017 ميں دس ہزار سے زائد عام شہريوں کو نشانہ بنايا گيا۔ ان 10،453 شہريوں ميں سے 3438 شہريوں کو ہلاک کيا گيا اور 7015 شہری زخمی ہوۓ۔​

يہ نہيں بھولنا چاہيے کہ امريکہ وہ واحد ملک نہيں تھا جس نے افغانستان ميں اپنی فوجيں بھیجنے کا فيصلہ کيا تھا۔ حقيقیت يہ ہے کہ صرف امريکہ ہی نہيں بلکہ تمام مہذب دنيا نے عمومی طور پر دہشت گردی کے اس عفريت کے خلاف کھڑا ہونے کا فيصلہ کيا تھا جو سب کے ليے مشترکہ خطرہ بن چکا تھا۔​

شانزے خان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
​