Advertisement

افغانستان اور اس کی اہمیت

Advertisement

افغانستان اور اُسکی اہمیت


تجزیہ سُنیے جنرل اسرار احمد گُل کی زبانی
​
 
Advertisement
1982307_727590467272309_335591934_n.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
​اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مدد شامل حال ہو تو کافروں کو خود انکے منہ سے انکا کفر کہلوا دیتا ہے۔ کیا بات ہے یمن کی کہ اس نے کتنےدلوں کا چھپا ہوا کفر سامنے کر دیا۔​
 
ابن سبا نے اپنے پیروکاروں کو افغانستان کے بارے میں کوئی جھوٹی کہانی نہی سنائی

عبداللہ بن سباء نامی حقیقت کی دنیامیں کوئی کردار در اصل تھا ہی نہیں۔




عبداللہ بن سباء۔۔۔ایک داستانی وجود۔خلافت کے دوران میں فتنے کی آگ بھڑکانے والا عبداللہ بن سباء نامی حقیقت کی دنیامیں کوئی کردار در اصل تھا ہی نہیں۔اس پر تحقیق کرنے والے محدثین،مورخین،مسلم مفکرین اور مستشرقین اس بات پر یک زبان ہیں کہ عبداللہ بن سباء کا قصہ داستانی ہے اور اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔اھل علم وفن نے دونوں حوالوں یعنی اسناد پر جرح اور خالص عقلی جرح سے اس قصے کے جھوٹا ہونے کو ثابت لیا ہے۔ جن اھل سنت ماہرین علم و فن نے عبداللہ بن سباء کے فتنے میں مبینہ کردار کو سراسر جھوٹ اور ناقابل اعتبار قرار دیا ہے ان میں چندکے نام درج ذیل ہیں۔(1)الشیخ المحدث عبدالرحمٰن المعلمی نے اپنی کتاب انوارالکاشفہ میں عبداللہ بن سباء پر بحث کرتے ہوئے اسکے جھوٹ ہونے کی تصریح کی ہے۔(2)العلامہ المحدث محمد العربی التبانی نے اپنی کتاب تحذیر العبقری میں اس قصے کے جھوٹ ہونے کی تصریح کی ہے۔(3)ڈاکٹر طہ حسین مصری نے اپنی کتاب فتنتہ الکبری میں عبداللہ بن سباء کے قصے کو بناوٹی قرار دیا ہے۔(4)سید ابوالاعلی مودودی نے "خلافت اور ملوکیت "میں عبداللہ بن سباء کے فتنے کے باعث ہونے کو مسترد کیا ہے۔(5)مولانا عامر عثمانی نے اپنی کتاب تجلیات صحابہ میں عبداللہ بن سباء کے قصے پر محدثانہ انداز پر سیر حاصل بحث کرکے اسے جھوٹ قرار دیا ہے۔ (6)ڈاکٹر عبدالعزیز الھلابی۔جامعہ الملک سعود ،سعودی عرب میں تاریخ کے استاد رہے ہیں ۔1984 میں برطانیہ سیںٹ ایندروز یونورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ہے۔اس نے اپنی تحقیق میں عبداللہ بن سباء کی شخصیت کو فرضی قرار دیا ہے۔(7)ڈاکٹر علی سامی النشار نے اپنی تحقیق میں کسی ایسے ابن سباء کے وجود کا انکار کیا ہے جو فتنہ برپا کرنے کے لئے مسلمان ہوا تھا۔(8)الشیخ حسن فرحان مالکی نے اپنی کتاب "عبداللہ بن سباء حقیقت یا فسانہ "میں فتنہ برپا کرنے والے کردار کے حامل کسی عبداللہ بن سباء کے جھوٹ ہونے کی تصریح کی ہے۔(9)امام الذھبی نے اپنی تاریخ اسلام میں فتنے کے بارے میں تفصیل سے لکھا ہے ہے مگر کسی عبداللہ بن سباء نامی کردار کا ذکر تک نہیں لیا ۔(10)امام المحدثین ابن حجر عسقلانی نے فتنے کے بارے میں لکھتے ہوئے کہیں بھی عبداللہ بن سباء کا کوئی تذکرہ نہیں کیا ہے۔سند پر جرح :عبداللہ بن سباء کے فسانے کو سیف بن عمر التمیمی (تقریبا 200ھ میں فوت ہوا)نے اپنی کتاب "کتاب الردہ والفتوح " میں بیان کیا ہے۔چونکہ یہ کتاب داستانی اور جھوٹ کا پلندہ ہے اس لئے اس کی طرف امام طبری(310ھ میں فوت ہوئے) سے پہلے کسی نے توجہ نہیں دی۔امام طبری وہ پہلی شخصیت ہیں جس نے اپنی شہرہ آفاق تاریخ میں سیف بن عمر کی روایات نقل کرکے اسے مشہور کر دیا۔اس سے پہلے گزرنے والے عظیم محدثین اور مورخین نے سیف کی روایات کو ناقابل اعتبار سمجھ کر نظر انداز کیا تھا۔طبقات ابن سعد،تاریخ خلیفہ بن خیاط(240ھ)،امام بخاری(256ھ) کی تاریخ کبیر،،امام عمر بن شبہ(262ھ) کی تاریخ مدینہ،تاریخ البلاذری(297ھ)جیسے بیسیوں مصنفیں کی کتابوں میں سینکڑوں راویوں نے دور فتن کے واقعات روایت کئے ہیں مگر کسی نے سیف بن عمر کے سوا عبداللہ بن سباء نامی نومسلم یہودی کا ذکر تک نہیں کیا ہے۔امام طبری کے بعد جس نے بھی اس کا تذکر ہ کیا ہے اس نے تاریخ طبری کی سیف بن عمر کی روایات سے اس فسانے کو نقل کیا ہے۔ سیف بن عمر اھل جرح و تعدیل کی نظر میں۔اس فن کے تمام ائمہ سیف بن عمر کی تضعیف کرنے میں یک زبان ہیں ۔بعض نے کھل کر اسے کذاب اور زندیق گردانا ہے۔قدیم جرح و تعدیل کے ماہرین کی آراء کا نچوڈ بیان کرتے ہوئے شیخ البانی نے السلسلۃ الصحیحہ(3/102) میں اسے "کذاب"کہا ہے۔امام طبری نے بھی جابجا اپنی تاریخ میں اس کی روایات کو نقل کرنے کے بعد تصریح کی ہے کہ یہ باتیں صحیح اور معتبر روایتوں کے برعکس ہیں۔جلد3صفحہ350 پر فتح الأيلة کا ذکر کرنے کے بعد امام طبری لکھتے ہیں: (وهذه القصة في أمر الأيلة وفتحها خلاف ما يعرفه أهل السير وخلاف ما جاءت به الآثار الصحاح..!!).ترجمہ:ایلہ اور اس کی فتح کے بارے میں (سیف کا بیان کردہ)یہ قصہ اس کے خلاف ہے جو اھل سیر کے درمیان معروف و مشہور ہے اور اس کے بھی خلاف ہے جو صحیح روایات میں آیا ہے۔جلد4صفحہ 497 پر امام طبری لکھتے ہیں: (وأما الذي يرويه المحدثون من أمر الأحنف فغير ما رواه سيف عمن ذكر من شيوخه..!!)ترجمہ:احنف کے بارے میں سیف نے اپنے شیوخ سے جو باتیں نقل کی ہیں وہ اس سے مختلف ہیں جو محدثین بیان کرتے ہیں۔امام طبری نے پھر کیوں ایسے شخص کی روایات نقل کی ہیں جس کے غیر معتبر ہونے پر سب متفق تھے ؟یہ اگرچہ ایک اہم اور دلچسپ سوال ہے مگر اس کا جواب الگ مضمون کا متقاضی ہے جسے ہم فی الحال آئندہ کے لئے آٹھا کے رکھتے ہیں ۔یہ بات بھی بیان کرتا جاؤں کہ امام طبری نے سیف بن عمر کی 90٪ روایات شعیب بن ابراہیم الکوفی کے ذرئعے سے نقل کی ہیں اور وہ بھی سخت ضعیف ہے۔اس کے علاوہ یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ سیف نے 95٪روایات ایسے شیوخ سے نقل کی ہیں جو مجہول ہیں۔پس ثابت ہوا کہ صرف سیف بن عمر جیسے جھوٹے شخص کا عبداللہ بن سباء کا قصہ بیان کرنا اوربیسیوں محدثین اور مورخین کے سینکڑوں راویوں کو اتنے بڑے مفسد کا علم تک نہ ہونا اس قصے کے جھوٹ ہونے کی ایسی دلیل ہے جو کسی اور دلیل کی محتاج نہیں ہے۔علاوہ بر این سیف نے اس جھوٹے قصے کو بیان کرتے ہوئے ایسی متضاد باتیں بیان کی ہیں جو اس کے جھوٹ ہونے کی خود ہی گواہی دے رہی ہیں۔ان باتوں کو زیر بحث لانے سے پہلے کچھ ایسی باتوں کا بیان ہوگا جس سے پتہ چلتا ہےکہ کیوں محدثین نےسیف بن عمر کو کذاب اور زندیق قرار دیا ہے۔(1)ولید بن عقبہ کوفے کا گورنر تھا ۔اس نے اس دوران میں شراب خوری کا ارتکاب کیا۔یہ مقدمہ حضرت عثمان کے سامنے پیش ہوا۔حضرت عثمان نے شرعی شہادتوں کی روشنی میں جرم ثابت ہونے پر حضرت علی سے استدعا کی کہ ولید پر حد جاری کرے۔گواہوں میں صحابی رسول جندب بن زھیر الغامدی بھی شامل تھے۔اس واقعے کو محدثین اور مورخین نے یک زبان ہوکر اسی طرح روایت کیا ہے۔یہ واقعہ اسی طرح صحیح مسلم اور دیگر کتب حدیث میں بھی روایت ہوا ہے۔زندیق سیف بن عمر جھوٹی روایت میں دعوی کرتا ہے کہ گواہوں نے جھوٹی گواہی دی تھی۔ولید نے شراب نہیں بلکہ انگوروں کی شربت پی تھی۔گویا وہ حضرت عثمان،حضرت علی اورمدینہ میں موجود تمام مھاجرین و انصار پر الزام لگاتا ہے کہ انہوں نے ایک بے گناہ پر حد جاری کرنے کے بھیانک جرم کا ارتکاب کیا۔ (2)نبی پاک علیہ السلام کی مشہور حدیث حواب جو صحیح علی شرظ مسلم والبخاری اسناد سے روایت ہوئی ہے کے مقابلے میں سیف نے ایک جھوٹی حدیث گھڑ لی۔صحیح حدیث حواب میں اپنی ازواج کو مخاطب کرتے ہوئے حضرت پیغمبر نے فرمایا ہے:لیت شعری ایتکن تنبحھا کلاب الحواب۔اس حدیث مبارک میں اس زوجہ رسول پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے جس پر حواب کے کتے بھوکیں گے۔جب حضرت عائشہ جنگ جمل کے لئے بصرہ جا رہی تھیں تو ان پر حواب کے کتے بھونکے تھے۔اس حدیث کو احمد بن حنبل نے مسند میں،ابن حبان نے الصحیح میں اور حاکم نے مستدرک میں ایسی اسناد سے روایت کیا ہے جو سب کی سب صحیح علی شرط الشیخین ہیں۔البانی نے اس حدیث کے بارے میں کہا ہے ھو من اصحّ الاحادیث یعنی یہ سب سے صحیح احادیث میں سے ہے۔اس حدیث کو ابن کثیر،امام ذھبی ،امام ابن حجر،ابن حبان،امام حاکم وغیرہ سب ائمہ حدیث نے صحیح کہا ہے۔اس صحیح حدیث کو جھٹلانے کے لئے کذاب سیف بن عمر نےایک قصہ گھڑ لیا جس کے مطابق پاک پیغمبر نے یہ حدیث ام رمل نامی خاتون کے لئے بیان کی تھی جس پر فتنہ ارتداد کے دوران میں حواب کے کتے بھونکے تھے۔(3)سیف نے حضرت ابوزر غفاری پر یہ تہمت لگائی ہے کہ اس نے ایک یہودی کا آلہ کار بن کر شام میں معاویہ کے خلاف فساد برپا کیا۔ابوزر سب سے پہلے ایمان لانے والے صحابہ میں شامل ہیں۔اس کے بارے میں فرمان رسالت ہے ابوزر اصدق الناس لھجۃیعنی ابوزر (روئے زمین پر )سچا ترین شخص ہے۔ (4)سیف نے حضرت عمار بن یاسر کو بھی یہودی کا ایجنٹ قرار دیا ۔سیف کے مطابق اسی یہودی کے اکسانے پر عمار بن یاسر نے مصر میں فساد برپا کیا۔عمار نبی پاک کے ہم جولی اور سب سے پہلے شہید ہونے والی سمیہ کے فرزند ہیں۔انہیں نبی پاک نے الطیب المطیب کہا تھا ۔پاک پیغمبر نے انہیں مسلمانوں میں اختلافات کی صورت میں ھدایت کا جھنڈا قرار دیا تھا۔ان کذب بیانیوں کے موجد سیف نے عبداللہ بن سباء کی کہانی گھڑ لی ہے جس کا اس کے سوا کوئی محدث اور مورخ ذکر تک نہیں کرتا ہے ۔سیف بن عمر نے فرضی عبداللہ بن سباء کو عہد عثمانی میں برپا ہونے والے فتنے کا بانی قرار دیا ہے۔اسے یمن کا ایسا یہودی بتایا گیا ہے جس نے مسلمانوں میں پھوٹ ڈالنے کے لئے اسلام قبول کرنے کا ڈھونگ رچایا تھا۔اس فرضی داستان میں ایسی متضاد باتیں بیان ہوئی ہیں جو اس کہانی کے جھوٹ ہونے کا خود ہی اعلان کرتی ہیں۔(1)سیف بن عمر کذاب کہتا ہے کہ عبداللہ بن سباء نے کوفہ ، بصرہ اور مصر میں فتنہ برپا کرنے کے لئے اس عقیدے کی تبلیغ کر کے اسے رواج بخشا کہ ہر نبی کا وصی ہوتا ہے اور نبیؐ کے وصی علی تھے۔چونکہ حضرت محمدؐ خاتم الانبیاء ہیں، اس لئے امام علی خاتم الاوصیاء ہیں۔ پھر خود ہی کہتا ہے کہ اھل بصرہ کا میلان حضرت طلحہ کی طرف تھا،اھل کوفہ کا حضرت زبیر کی طرف اور اھل مصر کا امام علی کی طرف۔اگر فتنہ عبداللہ بن سباء نے امام علی کے وصی ہونے کی آڑ میں بھڑکایا تھا تو بصرہ والے طلحہ اور کوفہ والے زبیر کی طرف میلان کیسے رکھتے تھے۔؟کیا ان دو شہروں میں بالترتیب طلحہ و زبیر کے وصی ہونے کی تبلیغ کی گئی تھی؟اگر بقول سیف کے مصر والے امام علی کے حامی تھے تو بصرہ اور کوفہ والوں کو بھی انہی کا حامی ہونا چاہئے تھا کہ فتنہ گر ابن سباء صرف امام علی کی وصیت کی تبلیغ کرتا تھا۔(2)سیف زندیق کا بیان ہے کہ ابن سباء 35 ھجری میں مصر آیا۔دوسری طرف یہ بھی بیان کرتا ہے کہ ابن سباء نے عمرو بن العاص اور ابن ابی سرح میں پھوٹ ڈالی اور مجبورا حضرت عثمان کو 27 ھجری میں عمرو بن العاص کو مصر کی گورنری سے معزول کرنا پڑا۔اگر ابن سباء 35 ھجری میں مصر آیا تو آٹھ سال پہلے عمرو بن العاص اور ابن ابی سرح میں پھوٹ کیسے ڈال سکتا تھا؟(3)ایک طرف سیف بن عمر یہ بیان کرتا ہے کہ ابن سباء 33 ھجری میں مسلمان ہوا تو دوسری طرف یہ کہتا ہے کہ اس نے 30 ھجری میں حضرت ابوزر الغفاری کو گمراہ کرکے معاویہ کے خلاف بھڑکایا۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ جس طرح سیف نے عبداللہ بن سباء کا افسانوی کردار گھڑ لیا ہے اسی طرح اس نے اور بھی افسانوی کردار گھڑ لئے ہیں۔ان میں سب سے نمایاں قعقاع بن عمرو التمیمی کا فرضی کردار ہے۔سیف کے مطابق قعقاع بن عمرو نہ صرف خالد بن ولید جیسا فاتح سپہ سالار ہے بلکہ صحابی رسول بھی ہے۔اس نے شہروں کے شہر فتح کئے۔ سیف نے قعقاع بن عمرو کوجنگ قادسیہ کے مرد میدان کے طور پر پیش کیا ہے۔اسےحضرت ابوبکر سے لے کر حضرت علی تک ہر خلیفہ کا دست راست باور کرایا گیا ہے۔حضرت ابوبکر سے اس فرضی کردار کے بارے میں یہ تعریفی جملہ بھی منسوب کیا گیا ہے کہ قعقاع کی صرف آواز ہی ایک ہزار شاہسواروں پر بھاری ہے۔ اس عظیم فاتح،صحابی،خلفاء الراشدین کے دست راست کی تمام تر عظمت اور اہمیت کے باوجود سوائے کذاب اور زندیق سیف بن عمر کے کسی اور محدث اور مورخ کو کوئی خبر ہی نہیں۔اسی لئے عبداللہ بن سباء کے قصے کی طرح قعقاع بن عمرو کی کہانی کے جھوٹ ہونے پر محققین نے مستقل کتابیں لکھی ہیں اور سیف بن عمرو کو بطل الاکاذیب (جھوٹ کا ہیرو)ہونےکا خظاب دیا ہے۔۔۔
 
Last edited:

پیاز والی حدیث ،،،،
الحديث كما ورد في الروايات
قال أبو هريرة في مجموع المصلين : (( أيها الناس سمعت من حبيبي رسول الله : من أكل بصل عكا في مكة وجبت له الجنة))


و
(( من اكل بصل عكة فكأنما زار مكة )))

بسند حسن : رسول الله (ص) ينهى عن فخار مصر وطينها
مسند أبي يعلى الموصلي بَقِيَّةُ مُسْنَدِ أَنَسٍ سَعِيدُ بْنُ سِنَانٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ


حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ ، قَالَ : سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنِ الأَوْعِيَةِ الَّتِي نَهَى عَنْهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؟ فَقَالَتْ : " الْقَرْعُ وَالْمُزَفَّتُ : وَهِيَ جِرَارٌ خُضْرٌ مُزَفَّتَةٌ ، يُجَاءُ بِهَا مِنْ مِصْرَ " .


السند حسن ورجاله رجال الصحيح عدا بن الحجاج وهو حسن الحديث.


1- إبراهيم بن الحجاج :
وثقه ابن حبان والدارقطني وقال ابن قانع : صالح .


2- حماد بن سلمة ( خ ، م) .


3- حماد بن أبي سليمان ( م )
وثقه ابن حجر والذهبي والنسائي وابن حبان ويحيى بن معين .

4- إبراهيم النخعي ( خ ، م ) :
وثقه أبو زرعة والجيلي والذهبي والجيلي والمزي وابن حجر والأعمش .

5- الأسود بن يزيد ( خ ، م ) :
من رجال الصحيحين ووثقه ابن حجر وابن معين وابن سعد والعجلي وابن حبان .


مذھب کا کیا مذاقق بنا دیا ہے پھر بھی ہم ہی برے ؟
 
زبان سے کہہ بھی دیا لاالٰہ تو کیا حاصل
دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں

hamid gul idiot and
people like you have brought pakistan and afghanistan in this bad shape , you will bring more destruction in this region
 
Advertisement
[/CENTER]
????? ???? ???? ??? ??? ??? ???




these people rented i.s.i. for money to americans ,so called yahud o nassara .:lol:

fools still can't understand they have destroyed their own house .
(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
 

افغانستان اور اُسکی اہمیت


تجزیہ سُنیے جنرل اسرار احمد گُل کی زبانی
​

well said

ha ha ha....................(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)
 
افغانستان کی اہميت اس وقت اور بڑھے گی جب ملّا عمر اور ان کے طالبان اپنی خونريزی بند کرديں۔
 
hamid gul idiot and
people like you have brought pakistan and afghanistan in this bad shape , you will bring more destruction in this region
روس خطے اور افغانستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کرنا چاہتا تھا. جیسے یوکرائن میں کر رہا ہے
@muntazir

ایران نے افغانستان میں سوویت یونین کے خلاف ہزارہ برادری اور شمالی اتحاد کی مدد کی، ہزارہ برادری کی صورتحال بھی تقریباً لبنان جیسی ہی تھی۔ پشتونوں اور دیگر گروہوں کو سعودیہ، قطر، کویت، عرب امارات نیز امریکہ و پاکستان کی مدد حاصل تھی۔ یہاں بھی ایران نے ہزارہ کی خواہش پر ان کی مدد کی، تاکہ وہ سوویت یونین کے خلاف جہاد میں شریک ہوسکیں اور اپنے علاقوں کا دفاع کرسکیں۔ لبنان کی طرح افغانستان میں بھی ایران نے فقط ہزارہ کی مدد نہیں کی، کیونکہ اسے احساس تھا کہ فقط ہزارہ کی مدد کرنے سے سوویت یونین کے خلاف افغان جنگ نہیں جیتی جاسکتی۔ اس کے ثبوت کے لئے ایک بات کافی ہے کہ کئی برس تک گلبدین حکمت یار ایران میں مقیم رہے اور افغانستان کے مقتول صدر برہان الدین ربانی کے علاوہ کئی دیگر افغان گروہوں کی ایران کھل کر مدد کرتا رہا۔
​
 
Advertisement
عبداللہ بن سباء نامی حقیقت کی دنیامیں کوئی کردار در اصل تھا ہی نہیں۔

Abdullah Bin Saba' Al-Yahudi is not only mentioned in Sunni sources but also in popular Shi'ite references from Shi'a scholars:
Al-Maamqaani from his work Tanqih al-Maqaal Fi Ilm al-Rijaal (2/183-184):
عبد الله بن سبأ الذي رجع إلى الكفر وأظهر الغلو ... غال ملعون، حرقه أمير المؤمنين عليه السلام بالنار، وكان يزعم أن علياً إله، وأنه نبي
Abdullah bin Saba' who returned to kufr (disbelief) and manifested ghuluww (exaggeration)... Exaggerator, cursed one, Amir al-Mu'mineen burned him with the fire, and he used to claim that Alee is a deity and that he (Abdullah bin Saba') is a prophet.
​
From Sa'd bin Abdullah al-Ash'ari al-Qummi who was speaking of the Sab'iyyah (in al-Maqaalaat wal-Firaq p. 20):
السبئية أصحاب عبد الله بن سبأ، وهو عبد الله بن وهب الراسبي الهمداني، وساعده على ذلك عبد الله بن خرسي وابن اسود وهما من أجل أصحابه، وكان أول من أظهر الطعن على أبي بكر وعمر وعثمان والصحابة وتبرأ منهم
Al-Sab'iyyah are the associates of Abdullah bin Saba' and he is Abdullah bin Wahb al-Raasibee al-Hamdaanee, and he was supported in that by Abullah bin Khurasee and Ibn Aswad and they are the loftiest of his companions, and the first of what he manifested was revilement upon Abu Bakr, Umar, Uthmaan and the Companions and he freed himself from them.
​
From Ibn Abi al-Hadeed, another famous Shi'a scholar from his work Sharh Nahj al-Balaaghah (5/5):
أن عبد الله بن سبأ قام إلى علي وهو يخطب فقال له: أنت أنت، وجعل يكررها، فقال له - علي - ويلك من أنا، فقال: أنت الله، فأمر بأخذه وأخذ قوم كانوا معه على رأيه
Abdullah bin Saba' stood addressing Ali saying, "You, You" and he began repeating it, so Ali said to him, "Woe be to you, and who am I?" He said, "You are Allaah." So he ordered that he be captured and a group of people with him upon his view."
​
Ni'matullah al-Jazaa'iree, another of Shi'ite famous scholars from his book al-Anwaar al-Nu'maaniyyah (2/234):
قال عبد الله بن سبأ لعلي عليه السلام: أنت الإله حقاً، فنفاه علي عليه السلام إلى المدائن، وقيل أنه كان يهودياً فأسلم، وكان في اليهودية يقول في يوشع بن نون وفي موسى مثل ما قال في علي
Abdullah bin Saba' said to Ali (alayhis salaam), "You are the deity in truth." So Ali (alayhis salaam) banished him to al-Madaa'in, and it is said that he was a Jew who accepted Islam and whilst upon his Judaism he used to say about Joshua bin Noon and about Moses the likes of what he said about Ali.
​

The name of Abdullah bin Saba figures in the most reliable book of Shia on Isma ur-Rijal, entitled Rijal-i-Kashshi and it is related in it from Imam Jafar Sadiq (may Allah have mercy on him) that Ibn Saba believed in the divinity of Hadhrat Ali (may Allah be pleased with him), and, ultimately, he was burnt alive at his command. About Abdullah bin Saba, Rijal-e-Kashshi says,

“Many knowledgeable people have stated that Abdullah bin Saba was a Jew who had accepted Islam and showed great devotion for Hadhrat Ali (may Allah be pleased with him). As a Jew, he used to exaggerated the personality of Joshua, the son of Nun, and the Wasi of Moses. After becoming a Muslim he began to exalt the personality of Hadhrat Ali much beyond the due limit, and he was the first person to declare that it was obligatory to believe in the Imamate of Hadhrat Ali, and completely dissociated himself from his enemies and he openly opposed them and denounced them as infidels”.

[Rijal-i-Kashi, page.71].
​
Famous Shia scholar Nau Bakhti writes,
“It is known as the Sabai sect because Abdullah bin Saba was its ring leader. “
[Khandan-i-Nau-Bakhti, page 275]
​
Muhammad Ali al-Mual'lim, a present day Shi'ite also affirmed the existence of Abdullah bin Saba' in his book "Abdullah bin Saba: The Unknown reality" This book was a refutation of those who denied the existence of Abdullah bin Saba' giving the excuse of "false narrations".
Sunni source other than Tabari

Hafiz ibn Hajr (may Allah have mercy on him) has related on the authority of Tarikh Abi Asakir,
“He belonged to Yemen. He was a Jew, but he had donned the guise of Islam and roamed through the Muslim cities to lead the Muslims astray and dissuade them from the obedience of their Imams and to sow dissension among them. He also visited Damascus with this end in view”.
[Tarikh Damishq, 7:430]
​
 
۔ پراسرار جلاد نے نجانے افغانستان میں کونسا تیل کا کھوہ دریافت کرنا ہے ؟؟؟ جلاد نے ایسے ہی گمراہ کن لیکچرز سے افغانستان کی چار نسلیں تباہ و برباد کر دیں، مگر سکون پھر بھی نہیں آیا
 
۔ پراسرار جلاد نے نجانے افغانستان میں کونسا تیل کا کھوہ دریافت کرنا ہے ؟؟؟ جلاد نے ایسے ہی گمراہ کن لیکچرز سے افغانستان کی چار نسلیں تباہ و برباد کر دیں، مگر سکون پھر بھی نہیں آیا
بھولے بادشاہو! وہ لیکچر جنون لانے کیلئے تھے سکون لانے کیلئے نہیں۔​