- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,997
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
ماشاءاللہ، اصولوں کے کھرے شوکت عزیز صدیقی نے جسٹس ڈوگر کو ووٹ کیا۔ اگر نہ کرتے، ڈوگر صاحب رہ جاتے۔ آئے، بڑے اینٹی اسٹیبلشمنٹ دو برس کی محنت والے!
جسٹس شوکت عزیز صدیقی بھی رانگ نمبر نکلا، ۔افسوس کہ یہ بھی جمہوریت اور آئین کا دو نمبر چیمپئین نکلا۔ یہ جعلی انقلابی فیض حمید کو للکار رہا تھا تو لوگوں نے سمجھا کہ یہ بہت بڑا انقلابی ہے لیکن وہ تو آج معلوم ہوا کہ ایسے لوگوں کا کوئی انقلاب، اصول اور نظریہ نہیں ہوتا بلکہ انکے ہر فیصلے کے پیچھے کوئی نہ کوئی مفاد ہوتا ہے۔ امیر عباس
جسٹس شوکت صدیقی اٹیبلشمنٹ کے کردار پر بارہا شکوے اور الزامات لگاتے رہے، پھر اسی اسٹیبلشمنٹ کے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دے دیا۔ اصولوں کی بڑی بڑی باتیں کرنے والے کردار، جب فیصلے کی گھڑی آتی ہے تو اسی ظلم کے نظام کو تقویت دیتے ہیں جس کے خلاف وہ ماضی میں آواز بلند کرتے رہے۔ فائزہ مراد
شوکت عزیز صدیقی کی پینشن و مراعات بحال ہو گئیں، حکومت نے ایک اہم ٹربیونل کا چیئرمین لگا دیا ہے، وکالت کا لائسنس بھی بحال ہو گیا تو (سرفراز ڈوگر کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کے معاملے پر )حکومت کے خلاف کیسے جائیں گے؟
سرکاری پیٹرول ملنے کے بعد انجن دھواں ہی مار جاتا ہے !!! انقلاب شنقلاب صرف تب تک ہے جب تک عہدہ، مراعات نہیں ملتیں۔ جیسے ہی سب مل جائے تب دھواں دھار خطاب وغیرہ ختم۔
شوکت عزیز صدیقی کی بھی بس یہی کہانی ہے
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xجسٹس شوکت صدیقی اٹیبلشمنٹ کے کردار پر بارہا شکوے اور الزامات لگاتے رہے، پھر اسی اسٹیبلشمنٹ کے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دے دیا۔ اصولوں کی بڑی بڑی باتیں کرنے والے کردار، جب فیصلے کی گھڑی آتی ہے تو اسی ظلم کے نظام کو تقویت دیتے ہیں جس کے خلاف وہ ماضی میں آواز بلند کرتے رہے۔ فائزہ مراد
Loading X post…
Open original post on Xشوکت عزیز صدیقی کی پینشن و مراعات بحال ہو گئیں، حکومت نے ایک اہم ٹربیونل کا چیئرمین لگا دیا ہے، وکالت کا لائسنس بھی بحال ہو گیا تو (سرفراز ڈوگر کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کے معاملے پر )حکومت کے خلاف کیسے جائیں گے؟
Loading X post…
Open original post on Xسرکاری پیٹرول ملنے کے بعد انجن دھواں ہی مار جاتا ہے !!! انقلاب شنقلاب صرف تب تک ہے جب تک عہدہ، مراعات نہیں ملتیں۔ جیسے ہی سب مل جائے تب دھواں دھار خطاب وغیرہ ختم۔
شوکت عزیز صدیقی کی بھی بس یہی کہانی ہے
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/V07wFbQ6/Tariq-Mateen-3.jpg
Last edited:





