ماشاءاللہ، اصولوں کے کھرے شوکت عزیز صدیقی نے جسٹس ڈوگر کو ووٹ کیا۔ اگر نہ کرتے، ڈوگر صاحب رہ جاتے۔ آئے، بڑے اینٹی اسٹیبلشمنٹ دو برس کی محنت والے!
https://twitter.com/x/status/1940010020436930939 جسٹس شوکت عزیز صدیقی بھی رانگ نمبر نکلا، ۔افسوس کہ یہ بھی جمہوریت اور آئین کا دو نمبر چیمپئین نکلا۔ یہ جعلی انقلابی فیض حمید کو للکار رہا تھا تو لوگوں نے سمجھا کہ یہ بہت بڑا انقلابی ہے لیکن وہ تو آج معلوم ہوا کہ ایسے لوگوں کا کوئی انقلاب، اصول اور نظریہ نہیں ہوتا بلکہ انکے ہر فیصلے کے پیچھے کوئی نہ کوئی مفاد ہوتا ہے۔ امیر عباس
https://twitter.com/x/status/1940026668237652337
جسٹس شوکت صدیقی اٹیبلشمنٹ کے کردار پر بارہا شکوے اور الزامات لگاتے رہے، پھر اسی اسٹیبلشمنٹ کے پسندیدہ امیدوار کو ووٹ دے دیا۔ اصولوں کی بڑی بڑی باتیں کرنے والے کردار، جب فیصلے کی گھڑی آتی ہے تو اسی ظلم کے نظام کو تقویت دیتے ہیں جس کے خلاف وہ ماضی میں آواز بلند کرتے رہے۔ فائزہ مراد
https://twitter.com/x/status/1940014525010649253
شوکت عزیز صدیقی کی پینشن و مراعات بحال ہو گئیں، حکومت نے ایک اہم ٹربیونل کا چیئرمین لگا دیا ہے، وکالت کا لائسنس بھی بحال ہو گیا تو (سرفراز ڈوگر کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کے معاملے پر )حکومت کے خلاف کیسے جائیں گے؟
https://twitter.com/x/status/1939954255583924552
سرکاری پیٹرول ملنے کے بعد انجن دھواں ہی مار جاتا ہے !!! انقلاب شنقلاب صرف تب تک ہے جب تک عہدہ، مراعات نہیں ملتیں۔ جیسے ہی سب مل جائے تب دھواں دھار خطاب وغیرہ ختم۔
شوکت عزیز صدیقی کی بھی بس یہی کہانی ہے
https://twitter.com/x/status/1940014223666368741
https://twitter.com/x/status/1939927868936425959
https://twitter.com/x/status/1940066048843362672

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/V07wFbQ6/Tariq-Mateen-3.jpg
Last edited: