دھاندلی لیگ نے اب فوٹو شاپ بھی کرنی شروع کر دی ہے اور وو بھی ٹھیک طریقے سے نہیں کر سکتے ، یہ کپڑے کے اوپر لکھا ہے یا کاغذ کے اوپر کے کوئی سلوٹ نہیں ہے اس سے اچھی فوٹو شاپ تو چھوٹا بچہ کر سکتا ہے، پٹواریوں کی نالائقی کا ایک اور ثبوت جیسا نالائق نورا لیڈر ویسے نالائق پٹواری . ہاہاہہہاہاہ [hilar][hilar]ا

مجھے لگا تھا کہ آپ قومی پرچم کی توہین کی طرف توجہ دلانا چاہتے ہیں، لیکن اب معلوم ہوا کہ رانا ثناء آپ کی بےچینی کا سبب ہے۔ ویسے میں نے اس موالی کے دفاع کا گناہ نہیں کیا، قسم لے لیجئیو (cry)
دھاندلی لیگ نے اب فوٹو شاپ بھی کرنی شروع کر دی ہے اور وو بھی ٹھیک طریقے سے نہیں کر سکتے ، یہ کپڑے کے اوپر لکھا ہے یا کاغذ کے اوپر کے کوئی سلوٹ نہیں ہے اس سے اچھی فوٹو شاپ تو چھوٹا بچہ کر سکتا ہے، پٹواریوں کی نالائقی کا ایک اور ثبوت جیسا نالائق نورا لیڈر ویسے نالائق پٹواری . ہاہاہہہاہاہ [hilar][hilar]ا
Lousy photoshop job.
Someone really made an effort to snag the cloth to 3.3 KVA electrical line.
The photoshopper also forgot to put wrinkles and waves in the hanging cloth to make it look natural.
ویسے میں تو آپ کو کافی سمجھدار اور میچیور نون لیگی سمجھتی تھی۔ آج آپ نے یہ فوٹو شاپڈ امیج پوسٹ کر کے ثابت کر دیا کہ عمران خان واقعی کے پی کے میں کچھ اچھا بلکہ بہت اچھا کر رہا ہے۔ شکریہ