Advertisement

اشتہار برائے تلاش گمشدہ

mpashaukatyousufzaipti_COPOYc_NUEAAmc_P3.jpg

COTrXx6VAAEJ1XR.jpg
 
Last edited:
Advertisement

موندریوں کے لیۓ چھید کروانے گیا ہے ، ابھی لوٹتا ہی ہوگا !(bigsmile) ۔

​
 
پوری قوم صبح سے دلیل والوں کا وزیراعظم تلاش کر رہی ہے
اگر کسی کو پتا ہو تو غلیل والوں کے ساتھ رابطہ کریں
المشتہر
عوام​
 
دھاندلی لیگ نے اب فوٹو شاپ بھی کرنی شروع کر دی ہے اور وو بھی ٹھیک طریقے سے نہیں کر سکتے ، یہ کپڑے کے اوپر لکھا ہے یا کاغذ کے اوپر کے کوئی سلوٹ نہیں ہے اس سے اچھی فوٹو شاپ تو چھوٹا بچہ کر سکتا ہے، پٹواریوں کی نالائقی کا ایک اور ثبوت جیسا نالائق نورا لیڈر ویسے نالائق پٹواری . ہاہاہہہاہاہ [hilar][hilar]ا
 
Bilkul Yeh Hand written hai hai nahi..Jab k Kapre k Ishtehrat Hath sy likhe jate hain
 
Advertisement
Advertisement
Re: Caption Time....PMLN

اوہو سوری بھائی جان۔

مجھے لگا تھا کہ آپ قومی پرچم کی توہین کی طرف توجہ دلانا چاہتے ہیں، لیکن اب معلوم ہوا کہ رانا ثناء آپ کی بےچینی کا سبب ہے۔ ویسے میں نے اس موالی کے دفاع کا گناہ نہیں کیا، قسم لے لیجئیو
(cry)​
 
Advertisement
Bhai jee kia pata dhobi say istari kerwa ker legaya gia ho...

دھاندلی لیگ نے اب فوٹو شاپ بھی کرنی شروع کر دی ہے اور وو بھی ٹھیک طریقے سے نہیں کر سکتے ، یہ کپڑے کے اوپر لکھا ہے یا کاغذ کے اوپر کے کوئی سلوٹ نہیں ہے اس سے اچھی فوٹو شاپ تو چھوٹا بچہ کر سکتا ہے، پٹواریوں کی نالائقی کا ایک اور ثبوت جیسا نالائق نورا لیڈر ویسے نالائق پٹواری . ہاہاہہہاہاہ [hilar][hilar]ا
 
Lousy photoshop job.
Someone really made an effort to snag the cloth to 3.3 KVA electrical line.
The photoshopper also forgot to put wrinkles and waves in the hanging cloth to make it look natural.
 
ویسے میں تو آپ کو کافی سمجھدار اور میچیور نون لیگی سمجھتی تھی۔ آج آپ نے یہ فوٹو شاپڈ امیج پوسٹ کر کے ثابت کر دیا کہ عمران خان واقعی کے پی کے میں کچھ اچھا بلکہ بہت اچھا کر رہا ہے۔ شکریہ