- Joined
- Jun 24, 2011
- Posts
- 19,507
- Reaction score
- 15,578
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
![]()
اگر کوئی بچہ ان آیات کا ملطب پوچھ لے تو کیا ہم قران پڑھانا بند کر دیں گے ؟؟
کیا یہ بہتر نہیں کہ بچوں کی ان باتوں کا علم ہو اور اگر خدا نا خواستہ ان کے ساتھ کوئی ایسی حرکتیں کرنے کی کوشش کرے تو وہ اپنے بڑوں کو مطلع کر سکیں
قران نے مجرموں کو وکٹری کا نشان بنانے کے لیے بری نہیں کر دیا تھا![]()
اگر کوئی بچہ ان آیات کا ملطب پوچھ لے تو کیا ہم قران پڑھانا بند کر دیں گے ؟؟
کیا یہ بہتر نہیں کہ بچوں کی ان باتوں کا علم ہو اور اگر خدا نا خواستہ ان کے ساتھ کوئی ایسی حرکتیں کرنے کی کوشش کرے تو وہ اپنے بڑوں کو مطلع کر سکیں
کبھی آپ نے دیکھا ہے کہ کسی کو کہیں کہ آؤ میں تمہیں اس کا مطلب بتاتا ہوں ؟؟؟ جب انسان شعور کی طرف آتا ہے تو یہ چیزیں جان لیتا ہے کہ اس کا مقصد کیا ہے ، لیکن یہ کہاں لکھا ہے کہ میڈیا اس طرح ڈھنڈورہ پیٹے ؟؟؟ قرآن میں جو الله کہتا ہے وہ نصیحت کے لئے ہے اور اس کی تبلیغ اور تعلیم کا ایک طریقہ ہے ، یہ بات اگر ایک پانچ یا چھ سال کے بچے کو سمجھانا شروع کر دیں گے تو وہ سوال ہی کرے گا ، اور مادر پدر آزاد میڈیا یہ ہی کچھ کر رہا ہے جس کی طرف مفتی صاحب نے توجہ دلائی ہے
قران نے مجرموں کو وکٹری کا نشان بنانے کے لیے بری نہیں کر دیا تھا
مجرموں کو سزا ملے نا ملے میڈیا نے تشہیر کر دی
یہاں مجرم ہی ہیرو بنتے ہیں. دیکھتے ہیں کتنوں کو سزا ملتی ہے اور کیامجرموں کو ہیرو تو یہاں بھی کوئی نہیں بنا رہا ، میرا سوال یہ تھا کہ یہ سب باتیں میڈیا سے نہیں تو کہیں اور سے سنیں گے بچے ، ہمارے ہاں چھ چھ سال کے بچے بھی حافظ ہوتے ہیں، وہاں پڑھ کے بھی تو بچے سوال کر سکتے ہیں تو کیا قران کی تعلیم بھی جوانی میں شروع کی جائے ؟؟
یہاں مجرم ہی ہیرو بنتے ہیں. دیکھتے ہیں کتنوں کو سزا ملتی ہے اور کیا
کسی بچے نے سوال کیا؟
آپ کو سوال قران کے بارے میں تھا. میرا سوال یہی تھا کے قران پڑھنے کے بعد کسی نے سوال کیا. آپ نے کیا تھا یا آپ کے ساتھ جو اور بچے تھے انہوں نے؟بچے کے سوال پے ہی تو کالم لکھا مفتی صاحب نے
اچھا ویسے مفتی صاحب کے لاجک کی طرح مجھے آپ کا بھی لاجک نہیں سمجھ آیا کہ میڈیا میں بچے دیکھیں گے تو پوچھیں گے قران میں دیکھیں گے تو نہیں .......... وضاحت فرمائیے
Zabardasti ka mufti bana hua hay...is nay qasoor kay waqia kay baad kiya iqdimaat kiyay ya koi bayan diya ho. stupid mullah
آپ کو سوال قران کے بارے میں تھا. میرا سوال یہی تھا کے قران پڑھنے کے بعد کسی نے سوال کیا. آپ نے کیا تھا یا آپ کے ساتھ جو اور بچے تھے انہوں نے؟
مجرموں کو ہیرو تو یہاں بھی کوئی نہیں بنا رہا ، میرا سوال یہ تھا کہ یہ سب باتیں میڈیا سے نہیں تو کہیں اور سے سنیں گے بچے ، ہمارے ہاں چھ چھ سال کے بچے بھی حافظ ہوتے ہیں، وہاں پڑھ کے بھی تو بچے سوال کر سکتے ہیں تو کیا قران کی تعلیم بھی جوانی میں شروع کی جائے ؟؟
آپ کو سوال قران کے بارے میں تھا. میرا سوال یہی تھا کے قران پڑھنے کے بعد کسی نے سوال کیا. آپ نے کیا تھا یا آپ کے ساتھ جو اور بچے تھے انہوں نے؟
اصل لفظ "فحشاء" ہے میرے خیال میں اخبار کے کاتب نے اپنی دانست میں اس کو غلط سمجھ کر "فاحشہ" کردیا ہے۔۔۔اور پروف لیڈر اور ایڈیٹر شائد گھاس چرنے گئے ہوئے تھے جو انہوں نے اسے چھاپ بھی دیا۔
بچے کے سوال پے ہی تو کالم لکھا مفتی صاحب نے
اچھا ویسے مفتی صاحب کے لاجک کی طرح مجھے آپ کا بھی لاجک نہیں سمجھ آیا کہ میڈیا میں بچے دیکھیں گے تو پوچھیں گے قران میں دیکھیں گے تو نہیں .......... وضاحت فرمائیے
بھائی جان کون ایسے باتیں کرتا ہے ؟؟ میڈیا کو کس نے آزادی دی ہے کہ ہر وقت فتنہ پھیلاتا رہے ، میرے خیال میں میڈیا اپنا قبلہ درست کر لے تو کئے مسائل حل ہو سکتے ہیں
میڈیا کا معیار تو آپ نے دیکھ لیا ہے ایک بات کو بیس دفعہ دہراتا ہے جیسے ساری قوم بہری ہے اور اس کو ایک دفعہ سمجھ نہیں آتی ،اس لئے ہر چننل دوڑ میں لگا ہوا ہے
اب سو چینل ایک بات کو سو سو دفعہ دوہرائے تو آپ خود اندازہ لگائیں کیا منظر ہوگا
وضاحت یہ ہے کے ہر شہر، قصبہ اور گاوں میں ایسے واقعات ہوتے رہیں دھڑلے سے لیکن اس ملا کے گھر کے ٹی وی پے ایسا کوئی نام نہ اے تاکے اسکے بچے کے ساتھ ایسی کوئی کاروائی ہو تو اس بچے کو پتا ہی نہ چلے کے اسکے ساتھ کیا ہوا ہے

© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|