Advertisement

اشاعت فاحشہ - مفتی منیب الرحمان

x12296_51590346.jpg.pagespeed.ic.krNhXpTBq2.webp

http://dunya.com.pk/index.php/author/mufti-muneeb-ul-rehman/2015-08-15/12296/51590346#.Vc8M8vntlHw​
 
Advertisement
7RCalzs.png

اگر کوئی بچہ ان آیات کا ملطب پوچھ لے تو کیا ہم قران پڑھانا بند کر دیں گے ؟؟

کیا یہ بہتر نہیں کہ بچوں کی ان باتوں کا علم ہو اور اگر خدا نا خواستہ ان کے ساتھ کوئی ایسی حرکتیں کرنے کی کوشش کرے تو وہ اپنے بڑوں کو مطلع کر سکیں
 
Advertisement
اصل لفظ "فحشاء" ہے میرے خیال میں اخبار کے کاتب نے اپنی دانست میں اس کو غلط سمجھ کر "فاحشہ" کردیا ہے۔۔۔اور پروف لیڈر اور ایڈیٹر شائد گھاس چرنے گئے ہوئے تھے جو انہوں نے اسے چھاپ بھی دیا۔​
 
کبھی آپ نے دیکھا ہے کہ کسی کو کہیں کہ آؤ میں تمہیں اس کا مطلب بتاتا ہوں ؟؟؟ جب انسان شعور کی طرف آتا ہے تو یہ چیزیں جان لیتا ہے کہ اس کا مقصد کیا ہے ، لیکن یہ کہاں لکھا ہے کہ میڈیا اس طرح ڈھنڈورہ پیٹے ؟؟؟ قرآن میں جو الله کہتا ہے وہ نصیحت کے لئے ہے اور اس کی تبلیغ اور تعلیم کا ایک طریقہ ہے ، یہ بات اگر ایک پانچ یا چھ سال کے بچے کو سمجھانا شروع کر دیں گے تو وہ سوال ہی کرے گا ، اور مادر پدر آزاد میڈیا یہ ہی کچھ کر رہا ہے جس کی طرف مفتی صاحب نے توجہ دلائی ہے
​
 
قران نے مجرموں کو وکٹری کا نشان بنانے کے لیے بری نہیں کر دیا تھا

مجرموں کو سزا ملے نا ملے میڈیا نے تشہیر کر دی
 
مجرموں کو ہیرو تو یہاں بھی کوئی نہیں بنا رہا ، میرا سوال یہ تھا کہ یہ سب باتیں میڈیا سے نہیں تو کہیں اور سے سنیں گے بچے ، ہمارے ہاں چھ چھ سال کے بچے بھی حافظ ہوتے ہیں، وہاں پڑھ کے بھی تو بچے سوال کر سکتے ہیں تو کیا قران کی تعلیم بھی جوانی میں شروع کی جائے ؟؟
 
یہاں مجرم ہی ہیرو بنتے ہیں. دیکھتے ہیں کتنوں کو سزا ملتی ہے اور کیا

کسی بچے نے سوال کیا؟
 
Last edited:
یہاں مجرم ہی ہیرو بنتے ہیں. دیکھتے ہیں کتنوں کو سزا ملتی ہے اور کیا

کسی بچے نے سوال کیا؟

بچے کے سوال پے ہی تو کالم لکھا مفتی صاحب نے

اچھا ویسے مفتی صاحب کے لاجک کی طرح مجھے آپ کا بھی لاجک نہیں سمجھ آیا کہ میڈیا میں بچے دیکھیں گے تو پوچھیں گے قران میں دیکھیں گے تو نہیں .......... وضاحت فرمائیے
 
آپ کو سوال قران کے بارے میں تھا. میرا سوال یہی تھا کے قران پڑھنے کے بعد کسی نے سوال کیا. آپ نے کیا تھا یا آپ کے ساتھ جو اور بچے تھے انہوں نے؟
 
میں نے تو کبھی ٹی وی میں دیکھنے کے بعد بھی نہیں کیا لیکن کروڑوں بچوں میں سے لاکھوں یا کم از کم ہزاروں نے ضرور کیا ہو گا
 
مجرموں کو ہیرو تو یہاں بھی کوئی نہیں بنا رہا ، میرا سوال یہ تھا کہ یہ سب باتیں میڈیا سے نہیں تو کہیں اور سے سنیں گے بچے ، ہمارے ہاں چھ چھ سال کے بچے بھی حافظ ہوتے ہیں، وہاں پڑھ کے بھی تو بچے سوال کر سکتے ہیں تو کیا قران کی تعلیم بھی جوانی میں شروع کی جائے ؟؟

بھائی جان کون ایسے باتیں کرتا ہے ؟؟ میڈیا کو کس نے آزادی دی ہے کہ ہر وقت فتنہ پھیلاتا رہے ، میرے خیال میں میڈیا اپنا قبلہ درست کر لے تو کئے مسائل حل ہو سکتے ہیں
میڈیا کا معیار تو آپ نے دیکھ لیا ہے ایک بات کو بیس دفعہ دہراتا ہے جیسے ساری قوم بہری ہے اور اس کو ایک دفعہ سمجھ نہیں آتی ،اس لئے ہر چننل دوڑ میں لگا ہوا ہے
اب سو چینل ایک بات کو سو سو دفعہ دوہرائے تو آپ خود اندازہ لگائیں کیا منظر ہوگا ​
 
آپ کو سوال قران کے بارے میں تھا. میرا سوال یہی تھا کے قران پڑھنے کے بعد کسی نے سوال کیا. آپ نے کیا تھا یا آپ کے ساتھ جو اور بچے تھے انہوں نے؟

میرا خیال ہے اسی وجہ سے بچوں کو چھوٹی عمر میں حافظ بننے کی تو بہوت ترغیب دی جاتی ہے پر اس کو سمجھنے کی نہی. ویسے سعودی عرب میں کیا ہوتا ہو گا جہاں زبان ہی عربی ہے. کیا ایسی آیات کے پڑھنے کی کوئی کم سے کم عمر مقرر ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
Advertisement
اصل لفظ "فحشاء" ہے میرے خیال میں اخبار کے کاتب نے اپنی دانست میں اس کو غلط سمجھ کر "فاحشہ" کردیا ہے۔۔۔اور پروف لیڈر اور ایڈیٹر شائد گھاس چرنے گئے ہوئے تھے جو انہوں نے اسے چھاپ بھی دیا۔​

اگر آپ اس ترکیب میں اسم اور اسمِ صفت کو آپس میں بدل دیں تو یہ بھی غلط نہیں ہے لیکن زبان کے درست استعمال کے لحاظ سے زیادہ مناسب وہی ہے جو آپ نے تعلیم کیا ہے
 
بچے کے سوال پے ہی تو کالم لکھا مفتی صاحب نے

اچھا ویسے مفتی صاحب کے لاجک کی طرح مجھے آپ کا بھی لاجک نہیں سمجھ آیا کہ میڈیا میں بچے دیکھیں گے تو پوچھیں گے قران میں دیکھیں گے تو نہیں .......... وضاحت فرمائیے

وضاحت یہ ہے کے ہر شہر، قصبہ اور گاوں میں ایسے واقعات ہوتے رہیں دھڑلے سے لیکن اس ملا کے گھر کے ٹی وی پے ایسا کوئی نام نہ اے تاکے اسکے بچے کے ساتھ ایسی کوئی کاروائی ہو تو اس بچے کو پتا ہی نہ چلے کے اسکے ساتھ کیا ہوا ہے
 
بھائی جان کون ایسے باتیں کرتا ہے ؟؟ میڈیا کو کس نے آزادی دی ہے کہ ہر وقت فتنہ پھیلاتا رہے ، میرے خیال میں میڈیا اپنا قبلہ درست کر لے تو کئے مسائل حل ہو سکتے ہیں
میڈیا کا معیار تو آپ نے دیکھ لیا ہے ایک بات کو بیس دفعہ دہراتا ہے جیسے ساری قوم بہری ہے اور اس کو ایک دفعہ سمجھ نہیں آتی ،اس لئے ہر چننل دوڑ میں لگا ہوا ہے
اب سو چینل ایک بات کو سو سو دفعہ دوہرائے تو آپ خود اندازہ لگائیں کیا منظر ہوگا ​

مجھے سو فیصد یقین ہے اگر میڈیا ایک بار خبر دے کے چپ ہو جاتا تو لوگ ضرور ضرور ضرور کہتے کہ حکومت نے پیسے کھلا دیئے ہیں اور بکاؤ میڈیا اس ظلم پے خاموش ہو گیا
 
وضاحت یہ ہے کے ہر شہر، قصبہ اور گاوں میں ایسے واقعات ہوتے رہیں دھڑلے سے لیکن اس ملا کے گھر کے ٹی وی پے ایسا کوئی نام نہ اے تاکے اسکے بچے کے ساتھ ایسی کوئی کاروائی ہو تو اس بچے کو پتا ہی نہ چلے کے اسکے ساتھ کیا ہوا ہے

:lol:

سلام مولوی جی کیسے مزاج ہیں نصیب دشمناں
 
وضاحت یہ ہے کے ہر شہر، قصبہ اور گاوں میں ایسے واقعات ہوتے رہیں دھڑلے سے لیکن اس ملا کے گھر کے ٹی وی پے ایسا کوئی نام نہ اے تاکے اسکے بچے کے ساتھ ایسی کوئی کاروائی ہو تو اس بچے کو پتا ہی نہ چلے کے اسکے ساتھ کیا ہوا ہے

حضرت، ساری دنیا جانتی ہے کہ ہمارے دیس میں مولبی حضرات مدرسوں میں چھوٹے بچوں کا کیا اچار بناتے ہیں اور کیا چن چڑھاتے ہیں
لیکن دین فروشی کے پیشے سے وابستہ تمام ورائٹی کے مولویوں میں اس بات پر اتفاق ہے کہ یہ حرامکاری، جس پر سدوم اور عمورہ عذاب کی نذر ہوئیں، کوئی قابلِ توجہ بات نہیں
چنانچہ جب بھی اس حوالے سے کوئی بات ہوتی ہے کہ بچوں کو اپنے تحفظ سے متعلق آگاہ کیا جانا چاہیئے، تو تمام مولوی حضرات یک زبان ہو کر بکرے کی طرح آوازیں نکالتے ہوئے اس کو فحاشی کی تعلیم قرار دے دیتے ہیں، کہ کہیں اگر بچہ پہلے ہی اس استحصال کی نوعیت سے آگاہ ہو تو وہ مولوی کی نیت بھانپ کر ہاتھ سے نکل نہ جائے

​