- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/7wqa27Q.jpg
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Brother first thing Imran has exposed these M'Fukrs greatly and they have tried to arrest khan before as well but backed off due to people also these arrested officers or their handlers need to prove that khan is a traitor. Not sure where you are located but after the attack on Imran he himself told people to stay calm and people in KPK did try to get into Peshawar core commander's HQ.عمران خان کو بغاوت کہ الزام میں گرفتار کیا جانے والا ہے. فوج نے اپنے کچھ افسران بغاوت کہ الزام میں پکڑے ہیں جنہوں نے عمران خان کہ ساتھ فوج کہ خلاف سازش میں ملوث ہونے کا اقرار کر لیا ہے
تحریک انصاف والے پچھلے کئی ماہ سے سو کالڈ ریڈ لائن کا راگ الاپ رہے تھے کہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے. مگر جب ریڈ لائن کراس ہوئی یعنی خان پر حملہ ہوا تو ایک گملہ بھی نہیں ٹوٹا. ریڈ لائن کہ غبارے سے ہوا نکل جانے کہ بعد فوج اور حکومت نے اب ہمت پکڑ لی ہے. بہت جلد خان صاحب یعنی امن کی فاختہ کو سفر آخرت پر روانہ کردیا جائیگا تاکہ وہ سرخ رو ہوسکیں
بونگیاں مارنا بند کرو۔ عمران خان نے کونسی بغاوت کی ہے؟عمران خان کو بغاوت کہ الزام میں گرفتار کیا جانے والا ہے. فوج نے اپنے کچھ افسران بغاوت کہ الزام میں پکڑے ہیں جنہوں نے عمران خان کہ ساتھ فوج کہ خلاف سازش میں ملوث ہونے کا اقرار کر لیا ہے
تحریک انصاف والے پچھلے کئی ماہ سے سو کالڈ ریڈ لائن کا راگ الاپ رہے تھے کہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے. مگر جب ریڈ لائن کراس ہوئی یعنی خان پر حملہ ہوا تو ایک گملہ بھی نہیں ٹوٹا. ریڈ لائن کہ غبارے سے ہوا نکل جانے کہ بعد فوج اور حکومت نے اب ہمت پکڑ لی ہے. بہت جلد خان صاحب یعنی امن کی فاختہ کو سفر آخرت پر روانہ کردیا جائیگا تاکہ وہ سرخ رو ہوسکیں
کیونکہ پارٹی نے اس پر احتجاج کال نہیں کیا۔خان پر حملہ ہوا تو ایک گملہ بھی نہیں ٹوٹا.
تو بھی بونگیاں مارنا بند کردے- پاکستان کونسا ناروے ہے؟بونگیاں مارنا بند کرو۔ عمران خان نے کونسی بغاوت کی ہے؟
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|