Advertisement

اس ماہ عمران خان کو نہ صرف نااہل بلکہ گرفتار کیا جائے گا،مہربخاری

Advertisement
chaloji.. ye to kam bra asan huva.. ab pore mulk mai bhangra hoga ?
 
A blunt thought:
Govt has not yet killed anyone in the custody, probably they do not want to create such an impression. They have seemingly saved this option for Khan. As killing him will make them 100 times richer.
 
Advertisement
عمران خان کو بغاوت کہ الزام میں گرفتار کیا جانے والا ہے. فوج نے اپنے کچھ افسران بغاوت کہ الزام میں پکڑے ہیں جنہوں نے عمران خان کہ ساتھ فوج کہ خلاف سازش میں ملوث ہونے کا اقرار کر لیا ہے

تحریک انصاف والے پچھلے کئی ماہ سے سو کالڈ ریڈ لائن کا راگ الاپ رہے تھے کہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے. مگر جب ریڈ لائن کراس ہوئی یعنی خان پر حملہ ہوا تو ایک گملہ بھی نہیں ٹوٹا. ریڈ لائن کہ غبارے سے ہوا نکل جانے کہ بعد فوج اور حکومت نے اب ہمت پکڑ لی ہے. بہت جلد خان صاحب یعنی امن کی فاختہ کو سفر آخرت پر روانہ کردیا جائیگا تاکہ وہ سرخ رو ہوسکیں
 
Brother first thing Imran has exposed these M'Fukrs greatly and they have tried to arrest khan before as well but backed off due to people also these arrested officers or their handlers need to prove that khan is a traitor. Not sure where you are located but after the attack on Imran he himself told people to stay calm and people in KPK did try to get into Peshawar core commander's HQ.
 
Advertisement
Why did the Deep State took these Lifafas into "confidence"? Country is teetering at the brink of bankruptcy and the rogue army is busy spinning a web around IK to contain him.
 
عمران خان کو بغاوت کہ الزام میں گرفتار کیا جانے والا ہے. فوج نے اپنے کچھ افسران بغاوت کہ الزام میں پکڑے ہیں جنہوں نے عمران خان کہ ساتھ فوج کہ خلاف سازش میں ملوث ہونے کا اقرار کر لیا ہے

تحریک انصاف والے پچھلے کئی ماہ سے سو کالڈ ریڈ لائن کا راگ الاپ رہے تھے کہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے. مگر جب ریڈ لائن کراس ہوئی یعنی خان پر حملہ ہوا تو ایک گملہ بھی نہیں ٹوٹا. ریڈ لائن کہ غبارے سے ہوا نکل جانے کہ بعد فوج اور حکومت نے اب ہمت پکڑ لی ہے. بہت جلد خان صاحب یعنی امن کی فاختہ کو سفر آخرت پر روانہ کردیا جائیگا تاکہ وہ سرخ رو ہوسکیں
بونگیاں مارنا بند کرو۔ عمران خان نے کونسی بغاوت کی ہے؟