میاں صاحب کا کہنا ہے کہ مشرف اور ان کے لوگوں کو بلائیں اور پارلیمنٹ کے کٹہرے میں کھڑا کریں
میاں صاحب کو یہ بھی پتہ نہیں کہ مشرف کے لوگ ان کے ساتھ ہی بیٹھے ہیں ، کچھ وزارتیں انجوائے کررہے ہیں، کچھ ان کا دفاع کررہے ہیں۔ مشرف کو تو ن لیگ نے خود ہی ملک سے بھگایا ہے مگر مشرف کے ساتھ پاکستان میں ہی ہیں، ان کو پارلیمنٹ میں کھڑا کریں اور پوچھیں کہ تم لوگوں نے ایک ڈکٹیٹر کا ساتھ کیوں دیا؟
میاں صاحب نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سربراہ ماروی میمن، وزیر قانون زاہد حامد، وزیر کھیل ریاض پیرزادہ، دانیال عزیز، امیر مقام، طلال چوہدری، محبوب سلطان اور اس جیسے درجنوں ایم این اے ایز اور ایم پی ایز کو پارلیمنٹ کے کٹہرے میں کھڑا کرسکتے ہیں۔ یادرہے کہ میاں صاحب نے وطن واپس آنے سے پہلے ماروی میمن، دانیال عزیز، زاہد حامد، امیر مقام، طلال چوہدری، بودلہ، عطا مانیکا، طارق عظیم، شیرازی برادران، اسماعیل راہو اور ایسے مشرف کے دیگر کچرے کے بارے میں کہا تھا کہ ہمیں لوٹے قبول نہیں ہیں۔ ان کو لینا تھوک چاٹنے کے مترادف ہے۔ http://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2006/02/060205_sharif_exile_ra.shtml
yeh mian saanp kis ko keh rahey hain key musharaf ko bula kar katheray mein khara karen, Power mein tu khud mian saanp hai. Bulao na Musharaf ko agar Gaaf mein gooen hai
Lolz, Agar Tum Qomay Say Uthay Ho Tou Beemari Ka Bahana Kar Kay Gaya Hai
Darkhwast Kar Kay Keh Janay Do Wapis Aa Jaaon Ga.
Kab aa Raha Hai Yeah Bhagora?????