Advertisement

اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا



میاں صاحب کا کہنا ہے کہ مشرف اور ان کے لوگوں کو بلائیں اور پارلیمنٹ کے کٹہرے میں کھڑا کریں

میاں صاحب کو یہ بھی پتہ نہیں کہ مشرف کے لوگ ان کے ساتھ ہی بیٹھے ہیں ، کچھ وزارتیں انجوائے کررہے ہیں، کچھ ان کا دفاع کررہے ہیں۔ مشرف کو تو ن لیگ نے خود ہی ملک سے بھگایا ہے مگر مشرف کے ساتھ پاکستان میں ہی ہیں، ان کو پارلیمنٹ میں کھڑا کریں اور پوچھیں کہ تم لوگوں نے ایک ڈکٹیٹر کا ساتھ کیوں دیا؟

میاں صاحب نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سربراہ ماروی میمن، وزیر قانون زاہد حامد، وزیر کھیل ریاض پیرزادہ، دانیال عزیز، امیر مقام، طلال چوہدری، محبوب سلطان اور اس جیسے درجنوں ایم این اے ایز اور ایم پی ایز کو پارلیمنٹ کے کٹہرے میں کھڑا کرسکتے ہیں۔ یادرہے کہ میاں صاحب نے وطن واپس آنے سے پہلے ماروی میمن، دانیال عزیز، زاہد حامد، امیر مقام، طلال چوہدری، بودلہ، عطا مانیکا، طارق عظیم، شیرازی برادران، اسماعیل راہو اور ایسے مشرف کے دیگر کچرے کے بارے میں کہا تھا کہ ہمیں لوٹے قبول نہیں ہیں۔ ان کو لینا تھوک چاٹنے کے مترادف ہے۔
http://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2006/02/060205_sharif_exile_ra.shtml
​
 
Last edited:
Advertisement
yeh mian saanp kis ko keh rahey hain key musharaf ko bula kar katheray mein khara karen, Power mein tu khud mian saanp hai. Bulao na Musharaf ko agar Gaaf mein gooen hai
 
پاگل کا بچہ۔

اس کے دماغ پے نہاری اور سری پاے چھڑ گے ھیں۔

اس سے پوچھو، مشرف کا باھر کس نے بھیجھا۔ اور اس وقت جانے کیوں دیا۔
 
Advertisement

Yeah Amb Dainay Bana Hai
Musharraf aur Baqi Jurnailon ko jinhon nay Martial Law Lagaya
When is Bhagora coming back to face music.

جانے تو ایسے دیا تھا جیسے یہ گنجے کا اباجی ہے ، وہ واپس بھی آ گیا تو میوزک کا تو پتہ نہیں گنجا گھسیٹی کرکے ضرور دکھا دے گا
 
جانے تو ایسے دیا تھا جیسے یہ گنجے کا اباجی ہے ، وہ واپس بھی آ گیا تو میوزک کا تو پتہ نہیں گنجا گھسیٹی کرکے ضرور دکھا دے گا

Lolz, Agar Tum Qomay Say Uthay Ho Tou Beemari Ka Bahana Kar Kay Gaya Hai
Darkhwast Kar Kay Keh Janay Do Wapis Aa Jaaon Ga.
Kab aa Raha Hai Yeah Bhagora?????

 
Advertisement
13619881_1236840733006661_5491535310846545813_n.jpg
 
یہ اور اسکا خاندان اپنی ناکامی دوسروں پرڈال کر قوم کو پچھلے کئی سالوں سے بیوقوف بنارھے ھیں۔
(serious)