Advertisement

اس تصویر سے آپ کو کیا لگتا ہے ؟

532154_321366454623106_842652993_n.jpg
 
Advertisement
مجھے یہ لگتا ہے کہ
دولت کی لالچ میں اتنے بے شرم ہو چکے ہیں یہ
میں تو یہی سوچتا رہتا ہوں کہ یہ
انسان ہیں ؟​
 
بی بی بولی کے آپ آگے چلیں تو اسکے جواب میں بابے نے کہا کے او بھائی پہلے یہ تو بتاؤ تم عورتوں والے کپڑوں میں کیا کر رہے ہو
 
Advertisement
بی بی بولی کے آپ آگے چلیں تو اسکے جواب میں بابے نے کہا کے او بھائی پہلے یہ تو بتاؤ تم عورتوں والے کپڑوں میں کیا کر رہے ہو
:lol::lol::lol:
 
بابا۔۔۔ میں تو بھیک لینے آیا ہوں تم کدھر؟
بے بی۔۔۔ اس میں سے اپنے صدر کا حصہ لینے آئی ہوں۔
​
 
میرے خیال سے بابے نے جو ٹوپی ہاتھ میں پکڑی ہے اس پر بحث ہو رہی ہے

بابا کہتا ہے لندن کی ہے اور بے بی کہتی ہے لنڈے کی ہے ​
 
532154_321366454623106_842652993_n.jpg



شان کونری اور کیتھرین زیٹا جونز
زندہ ہے بھٹو کے افتتاحی سین میں

فلم کا اختمام زرداری کی ہولناک موت

​
 
Advertisement
میرے خیال سے بابے نے جو ٹوپی ہاتھ میں پکڑی ہے اس پر بحث ہو رہی ہے

بابا کہتا ہے لندن کی ہے اور بے بی کہتی ہے لنڈے کی ہے ​
نہیں بارکا جی۔ بے بی نے انگوٹھا دکھایا ھے۔ اور بابےکو شاہد انگلی نظر آیی ھے۔جس کی وجہ سے بابے نے ٹوپی:lol::lol::lol::lol: ھاتھ میں پکڑ لی ھے۔​
​
 
Tumhara Washroom Buhat Ganda He, us me Pani ke Jaga Pathar Pare hoe hyn