- Joined
- Apr 19, 2010
- Posts
- 11,403
- Reaction score
- 18,786
- Points
- 113
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: heading_txt, bgcolor: #ECF5FF, align: right"]سیالکوٹ:بل ادا نہ کرنے پر اسپتال انتظامیہ نے جڑواں بچے چھین لیے[/TD]
[TD="width: 3%, bgcolor: #ECF5FF"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: right"]سیالکوٹ…سیالکوٹ میں نجی اسپتال میں تین روز قبل خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ،بل ادا نہ کر نے پر سخت دل اسپتال انتظامیہ نے بچوں کو ماں سے جدا کر کے اپنے پاس رکھ لیا۔جب جیونیوز کی ٹیم اسپتال پہنچی تو اسپتال انتظامیہ حملہ آور ہوگئی اور کیمرہ چھیننے کی کوشش کی۔جڑواں کی بچوں کی والدہ کے مطابق اسپتال انتظامیہ نے آپریشن سے قبل 25 ہزار روپے مانگے تھے جب بچوں کی پیدائش ہوگئی تو 86 ہزار کا بل بنادیا،بل کے پیسے ادا نہ کر نے پر تین دن سے اسپپتال انتظامیہ نے نومولود بچوں کو اپنے پاس رکھا ہوا ہے ،خاتون کا شوہر کا کہنا ہے کہ وہ مزدور ہے آخر اتنے پیسے کہاں سے لائے ،جبکہ جیو نیوز کی ٹیم جب اسپتال پہنچی تو اسپتال انتظامیہ بد تمیزی کر تے کیمرہ چھننے کی کوشش کی اور ڈاکٹر نثار نے کوئی بھی موقف دینے سے انکار کردیا۔
[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
http://search.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=79853