Re: اسلام کی رو سے انقلاب کس مقصد کیلیے لایا جا
چلو شاباش ، اب سب "انقلابی" بن جاؤ ، سب اپنا اپنا معروف اور اپنا اپنا منکر دوسروں پر تھوپنے کی تیاری کرو اسلام آباد دور ہے ؟؟ کوئی بات نہیں ڈنڈہ تو پاس ہے ، اور لوگ آس پاس ، آسرا کاہے کا ، نکال دو سب کا بھرکس
تنبیہ :یہ تمام آیات اور احکامات صرف آنحضور اکرم pbuh کے دور میں جاری جدجہد کے متعلق ہیں ، پاکستان میں موجود سپاہ ، لشکر ، اور دو درجن سے زائد "اسلامی" ٹریڈ یونینز ہر گز مخاطب نہیں ،

آج تک دینا میں کوئی مولانا یا ملا یا مداری انقلاب نہی لیا اور نہ اس کو پتہ ہے کہ انقلاب کیا ہوتا ہے یہ انقلاب ایک ام آدمی ہی لاتا ہے
آپ کے خیال میں رسول اکرم یا حضرت ابراہیم ایک مولوی تھے کیا ؟
نہی ، اس زمانے کے موللانا تو یہودی اور نصرانی عالم تھے حضور اکرم تو ایک سیدھے سادھے عام انسان تھے جو کہ امی بھی تھے لیکن وہ انقلاب کیسے لاۓ ؟ ایک ام آدمی کی سوچ کو تبدیل کر کے جب ان نئی سوچ والوں کی تعداد بڑھنے لگی تو یہ قافلہ چل نکلا اور کامیاب ہو گیا ، غلط سوچ والوں کے مقابلے میں
عزت مآب جناب ، ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم صاھب کے "کچھ" نہیں بہت سے لیکچرز سن چکا ہوں ، اور بلمشافہ اکتساب / فیض بھی حاصل کیا ہے
غلط مطلب بلکل نہیں نکالا ، حقیقت یہی ہے کہ ، وہ تمام تحریکی اور تنظیمی احکامات جو مکی و مدنی زندگی میں صحابہ کرام رضوان الله اجمعین کے ساتھ مخصوس تھے ، ان کو موجودہ دور کی اسلامی جماعتوں نے "مرمت" کے بعد ، اپنی اپنی ضرورت کے تحت اپنے ساتھ جوڑ لیا ہے
کسی بھی ریاست میں مختلف اسلامی جماعتوں ، اور تحریکوں کی کوئی گنجائش نہیں ، یہ سب اپنے اپنے "شخصی" قلعے ہیں ، جن میں ہر وقت لشکر کشی کے خواب دیکھے جاتے ہیں

bhai jaan apni zaat se jihad kay baud apnay ghar meih jahad hai phir mohallay mein pori poree society mein yehe philosophy the dr.israr saab ki bhi.
aur aik baat aur bhi zaihan mein rakhay kay yeh bhi aik mahsoos libral maktaba fikr hai jis kay nazdeek quran kay AHKAAM sirf uss waqat kay logo kay leye thay.KHAUDA kay wastay bhai jaan aap hud jo bhi sochay aur keray magar logo kay aqeeday ghalat kernay mein USKAY sath tawan na keray.
(QURAN kay ahkaam aur faiz inshallah aakhri insan tak ko miltay rahay gay jo iski chah rakhay ga)