Advertisement

اسلام اور امت سے بیزاری

​
اسلام اور امت سے بیزاری

مسلمانوں میں ایک چھوٹا سا طبقہ ایسا ہے جسے اسلام اور امت مسلمہ سے چڑ ہے۔ اس طبقہ کے لوگوں کے دلوں میں اسلام کے خلاف بغض بھرا رہتا ہے مگر یہ لوگ اسلام کے خلاف اپنے حقیقی خیالات کا اظہار نہیں کرسکتے اس لیے کہ وہ ایسا کریں گے تو ازخود دائرہ اسلام سے باہر چلے جائیں گے اور معاشرے کا دبائو ان کا جینا حرام کردے گا۔ چنانچہ یہ لوگ اسلام کے خلاف کھل کر کچھ نہیں کہ
تے۔ البتہ اسلام کے خلاف اپنے جذبات کے اظہار کا انہوں نے یہ طریقہ ایجاد کیا ہے کہ انہیں اسلام کو برا بھلا کہنا ہوتا ہے تو وہ ملائوں اور مولویوں پر حملہ کر دیتے ہیں۔ ملائوں اور مولویوں میں بہت خرابیاں ہونگی۔ مگر اسلام ملائوں اور مولویوں کی ایجاد نہیں ہے۔ اسلام کے مقاصد، اس کا نظام عبادات اور اس کی اخلاقیات اللہ تعالیٰ کا حکم ہیں مگر مذکورہ طبقے کے لوگ ان حقائق پر بھی اس طرح کلام کرتے ہیں جیسے پورا کا پورا اسلام ملائوں کی تعبیر کا حاصل ہو اور وہ اسی لیے اسلام پر عمل نہ کرتے ہوں۔ تاہم امت کا معاملہ اسلام سے قدرے مختلف ہے۔ امت کا تصور اسلام کی طرح مذہبی محسوس نہیں ہوتا۔ چنانچہ یہ لوگ امت کے تصور کا مذاق اڑاتے ہیں اور انہیں دنیا بھر میں بکھرے ہوئے کروڑوں مظلوم مسلمانوں سے کوئی ہمدردی نہیں۔ اور اگر یہ لوگ مظلوم مسلمانوں سے ہمدردی ظاہر بھی کرتے ہیں تو دکھاوے کے لیے اور یہ دکھاوا خود ان کی اپنی گفتگو سے ظاہر ہوتا ہے۔ البتہ ان لوگوں کو مسلم معاشروں میں آباد دوسرے مذاہب اور اقلیتی مذہبی طبقات کے ساتھ ہونے والے سلوک کا غم کھائے جاتا ہے۔ اس طرز عمل کا ایک اشتہار 2 دسمبر سن 2012 کی اشاعت میں شائع ہونے والا عبدالرئوف کا کالم ہے۔
یہ کالم روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار کے حوالے سے لکھا گیا ہے اور اس کا ابتدائی حصہ پڑھ کر کوئی بھی اس غلط فہمی میں مبتلا ہوسکتا ہے کہ لکھنے والے کو روہنگیا مسلمانوں کی المناک صورت حال پر گہرا دکھ ہے لیکن کالم کے دوسرے ہی پیراگراف میں یہ غلط فہمی دور ہوجاتی ہے۔ عبدالرئوف صاحب لکھتے ہیں۔
برما کے مسلمانوں کے ایسے حالات پڑھ کر پاکستان میں رہنے والے مسلمانوں کے دلوں پر کیا نہیں گزرتی۔ آئے دن ای میل اور ایس ایم ایس کے ذریعے ہمارے دوست (اگرچہ بعض اوقات فرضی قصے گھڑ اور نسل کشی کی فرضی تصاویر چھاپ کر) ہمیں اور اہل اقتدار کو یہ پیغام دیتے نظر آتے ہیں کہ لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کے مستقبل کے لیے کچھ کیا جانا چاہیے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اپنے وطن میں مسلمانوں نے اپنے بھائی بندوں کے لیے ایسے حالات پیدا کر رکھے ہیں کہ جہاں ان کے مسلک سے الگ مسلک رکھنے والے سکون سے جی سکیں؟ آج ہی فیس بک پر ایک مسلک کے مارے جانے والے لوگوں کی تصاویر کے ساتھ جو کمنٹس لکھے نظر آتے ہیں وہ اس ملک میں پھیلائی جانے والی نفرت کا اظہار ہیں۔ ہم روہنگیا مسلمانوں کا کیا رونا روئیں ہم نے خود اپنے بھائیوں کو برابری کے حق سے محروم کر رکھا ہے
عبدالرئوف صاحب کے اس تبصرے کو پڑھ کر خیال آتا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار کو مبالغے کی ساتھ بیان کیا جاتا ہے ورنہ ان کی حالت خراب ہونے کے باوجود اتنی خراب نہیں جتنی بیان کی جاتی ہے۔ یہ صرف روہنگیا مسلمانوں کا معاملہ نہیں۔ اسلام اور امت مسلمہ سے کد رکھنے والے لوگ پوری دنیا کے مظلوم مسلمانوں کے بارے میں کم وبیش ایسی ہی آراء کا اظہار کرتے ہیں۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ مظلوم مسلمانوں کی صورت حال ہمیشہ سے Over Reporting نہیں ہولناک Under Reporting کا شکار ہے۔ فلسطین، کشمیر، بوسنا، چیچنیا اوربرما کے مسلمانوں کی مظلومیت کا 90 فیصد آج تک رپورٹ ہی نہیں ہوا۔ روہنگیا مسلمان گزشتہ 65 سال سے بدترین نسل کشی کا شکار ہیں۔ انہیں برما کا شہری تسلیم نہیں کیاجاتا۔ ان کے سیاسی، معاشی اور انسانی حقوق کا کوئی تصور موجود نہیں۔ انہیں شادی کرنے کے لیے بھی حکومت کی اجازت کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ اجازت انہیں بسا اوقات برسوں تک نہیں دی جاتی۔ وہ برما کے کسی ایک شہر سے دوسرے شہر بلکہ ایک ہی شہر کے ایک حصے سے دوسرے حصے میں جانا چاہیں تو انہیں پولیس کو مطلع کرنا پڑتا ہے۔ ان کی سیکڑوں عبادت گاہوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔ عصمت دری کے متعدد واقعات رپورٹ ہوتے ہیں۔ لیکن عبدالرئوف صاحب نے نام لیے بغیر پاکستان کے شیعوں کی حالت کو روہنگیا مسلمانوں کی حالت سے بدتر قرار دے دیا ہے۔ شیعہ سنی اختلافات کی تاریخ بہت پرانی ہے لیکن پاکستان میں شیعہ سنی تعلقات بحران کیا کبھی خرابی کا شکار بھی نہیں ہوئے۔ وہ پاکستانی سیاست کا مرکزی حوالہ ہیں۔ فوج میں وہ اعلیٰ ترین عہدوں تک پہنچتے ہیں۔ مالیات اور ابلاغ عامہ میں ان کی موجودگی اور کردار مرکزی ہے۔ انہیں اپنی عبادت گاہیں اور تعلیمی ادارے قائم کرنے کی کامل آزادی ہے۔ وہ مذہب اور تاریخ کی تعبیر میں آزاد ہیں اور اس کے خلاف کوئی صدائے احتجاج تک بلند نہیں کرتا۔ کیا امتیازی سلوک اور ظلماسی کو کہتے ہیں؟ پاکستان کی سماجی زندگی کا جائزہ لیا جائے تو شیعہ سنی تعلقات انتہائی خوشگوار ہیں۔ ہم ایسے کسی سنی مرد یا عورت سے واقف نہیں جس نے کسی شیعہ سے اپنی دوستی یا تعلق محض اس لیے ترک کیا ہو کہ وہ شیعہ ہے۔ بلاشبہ پاکستان میں شیعہ فرقے کے لوگ قتل ہورہے ہیں مگر اس سلسلے میں دو باتیں بنیادی ہیں۔ ایک یہ کہ پاکستان میں قتل وغارت گری ایک عمومی صورت حال کی حیثیت رکھتی ہے۔ مطلب یہ کہ پاکستان میں اگر ایک سنی کے ہاتھوں ایک شیعہ قتل ہورہا ہے تو ایک سنی کے ہاتھوں 500 سنی قتل ہورہے ہیں۔ اس سلسلے کی دوسری اہم بات یہ ہے کہ جو سنی شیعوں کے قتل میں ملوث ہیں وہ سنی آبادی کا اعشاریہ ایک فیصد بھی نہیں ہیں اور ان کا معاشرے کے مرکز کیا اس کے مضافات سے بھی کوئی تعلق نہیں۔ ہوتا تو پاکستان کی گلی گلی میں شیعہ سنی ایک دوسرے کا گلا کاٹ رہے ہوتے۔ لیکن عبدالرئوف اور ان جیسے لوگوں کو ان حقائق میں سے کسی کا ادارک اور اعتراف نہیں ہے۔ بعض لوگ پاکستان میں ہندوئوں اور عیسائیوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے حوالے سے بھی بڑا واویلا کرتے ہیں لیکن اس سلسلے میں ان کی حساسیت اور حس انصاف کا یہ عالم ہے کہ انہیں بھارت میں 20 کروڑ مسلمان دیوار سے لگے نظر نہیں آتے۔ البتہ انہیں پانچ ، سات لاکھ ہندوئوں کے ساتھ امتیازی سلوک خوب نظر آتا ہے۔ خیر اگر پانچ سات لاکھ ہندوئوں کے ساتھ بھی امتیازی سلوک ہوتا ہے تو اس کا کوئی جواز نہیں۔ اسلام کسی مذہبی اقلیت کے ساتھ ظلم کی اجازت نہیں دیتا۔ لیکن کیا واقعتاً پاکستان میں ہندوئوں کے ساتھ منصوبہ بندی کے تحت امتیازی سلوک ہورہا ہے؟ بادی النظر میں ایسا نہیں ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں ہندوئوں کی آبادی اتنی کم ہے کہ مسلمان ان کے بارے میں سوچتے تک نہیں اور امتیازی سلوک بہت سوچ بچار کا نتیجہ ہوتا ہے۔ جہاں تک ہمیں علم ہے پاکستان میں ہندوئوں کے ہاتھ واحد امتیازی سلوک یہ ہوتا ہے کہ انہیں مسلح افواج میں قبول نہیں کیا جاتا اور اس کی وجہ شاید مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں ہندو آبادی کا کردار ہے۔ اس سے قطع نظر کر لیا جائے تو ہم نے معاشرے کے کسی طبقے کو کبھی یہ کہتے نہیں سنا کہ ہندوئوں کو آگے بڑھنے سے روکنا ہے۔ دیہی سندھ میں ہندوئوں کی بڑی آبادیاں ہیں اور یہاں ہندو سیاسی، معاشی اور تعلیمی اعتبار طاقت ور اور فعال ہیں۔ حال ہی میں دیہی سندھ میں چند ہندو لڑکیوں نے اسلام قبول کیا تو اسے اس طرح پیش کیا گیا جیسے انہیں جبراً مسلمان کیا گیا ہو۔ حالانکہ اسلام نہ کسی کو جبر کے ساتھ مذہب بدلنے پر مائل کرتا ہے اور نہ مسلمانوں نے اپنی تاریخ میں کبھی یہ کیا ہے۔ مسلمانوں نے ایسا کیا ہوتا تو ایک ہزار سال کے دور اقتدار میں وہ پورے بھارت کو مشرف بہ اسلام کرچکے ہوتے۔ اس معاملے کا عجیب پہلو یہ ہے کہ اعتراض کرنے والے یہ تک نہیں دیکھ رہے کہ مغرب میں ہرسال ہزاروں افراد مسلمان ہورہے ہیں اور مسلمان ہونے والوں میں 60 فیصد خواتین ہیں۔ تو اگر مغرب میں لامذہب یا عیسائی لڑکیاں جبر کے بغیر اسلام قبول کرسکتی ہیں تو پاکستان میں دو چار ہندو لڑکیاں اپنی مرضی سے کیوں اسلام قبول نہیں کرسکتیں۔ مگر جن لوگوں کو اسلام اور مسلمانوں سے چڑ ہے وہ ان پہلوئوں پر غور ہی نہیں کرتے۔ انہیں تو بس اسلام اور مسلمانوں کا مذاق اڑانے کے لیے موقع کا انتظار رہتا ہے
۔
​
 
Advertisement
اس طرح کے بدنصیب کردار ہر دور اور امت میں پایے گیے. حتی کہ خود نبی پاک کا زمانہ بھی اس قبیل کے لوگوں سے خالی نہیں. لہذا الله ان کے بارے میں فرماتا ہے

فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ فَزَادَهُمُ اللَّهُ مَرَضًا وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ
(Al-Baqarah 2:10)
​
In their hearts is a disease which Allah has increased all the more and a painful doom is in store for them for the lie they utter.
 
Last edited:
بھت اچھی باتیں لکھیں ما شاءالٌل ایمان تازھ ھو گیا یے سب یھودیوں کی سازشیں ھیں مسلمانوں کو بدنام کرنے کی جب تک اَپ جیسے مجاھد موجود ھیں مسلمان یوں ھی اسلام کے جھنڈے پوری دنیا میں گاڑتے رھیں گے اَپ ھی جیسوں کی محنت اور لگن کی وجھ سے اَج پاکستان میں شیر اور بکری ایک ھی ندی سے پانی پیتے ھیں دودھ کی ندیاں بھتی ھیی اور راوی سب چین لکھتا ھے۔ جزاک اللھ
 
Advertisement
Sari kahanian. Obviously we discriminate against minorities, We force them and convert them to Islam too. Every time only hindu woemn are converted but why no muslims women is converted to other religion? Any justification??
 
مسلمانوں میں ایک چھوٹا سا طبقہ ایسا ہے جسے اسلام اور امت مسلمہ سے چڑ ہے۔ اس طبقہ کے لوگوں کے دلوں میں اسلام کے خلاف بغض بھرا رہتا ہے ..... brother thanks to musharaf and zerdari rule now this group you are talking about is no more "just few people" as you described.now they are atleast half of us and they have all the power and resources.and according to very learned men our pakistans destiny is that this islam loving group and secular islam hating group will have a final war before Pakistan achieves its greatness that w s destined for the muslims of this land.than inshalah Pakistan will defeat india etc too.even at present this group in govt and army is slaughtering our pious muslim brothers in tribal area ,kpk and else....for now muslims are weak but inshalah help will come than decisive battle will start.no other way I guess .decisive battle will take place .this is how this world works.one group defeats other.two opposing ideology groups can never co exist together for long
 
Last edited:
Sari kahanian. Obviously we discriminate against minorities, We force them and convert them to Islam too. Every time only hindu woemn are converted but why no muslims women is converted to other religion? Any justification??

I think slurping on boots of kufar has made you dumb .plus alcohol must have played its part too.....in Pakistan if a hindu woman converts to islam by her will even than our courts send her to her hindu family so they can kill her!this has happened again and again.though its again human rights.if an adult personw ants to embrace islam why our courts have pain?its a persons own will .or seculars don't give this much liberty?their liberties are only to make your daughters drink and date perhaps? and you shameless liars are giving the totally opposite picture...while in india etc muslims are forcibly converted and killed
 
How many muslims have been killed in India by Hindus?? Any Statistics please??? Pakistanis have killed 50k Pakistanis in only last one decade. Pakistani minorities are discriminated against in courts as well. Their women are kidnapped and forcebly converted to Islam. I have never seen any Pakistani woman being converted to an other religion as Pakistanis will kill her. Alcohol is better than slaughtering any human being at the name of religion. Think about it you dumb Mullah.
 
Advertisement
مسلمانوں میں ایک چھوٹا سا طبقہ ایسا ہے جسے اسلام اور امت مسلمہ سے چڑ ہے۔ اس طبقہ کے لوگوں کے دلوں میں اسلام کے خلاف بغض بھرا رہتا ہے مگر یہ لوگ اسلام کے خلاف اپنے حقیقی خیالات کا اظہار نہیں کرسکتے اس لیے کہ وہ ایسا کریں گے تو ازخود دائرہ اسلام سے باہر چلے جائیں گے اور معاشرے کا دبائو ان کا جینا حرام کردے گا۔ چنانچہ یہ لوگ اسلام کے خلاف کھل کر کچھ نہیں کہتے۔ البتہ اسلام کے خلاف اپنے جذبات کے اظہار کا انہوں نے یہ طریقہ ایجاد کیا ہے کہ انہیں اسلام کو برا بھلا کہنا ہوتا ہے تو وہ ملائوں اور مولویوں پر حملہ کر دیتے ہیں۔ ملائوں اور مولویوں میں بہت خرابیاں ہونگی۔ مگر اسلام ملائوں اور مولویوں کی ایجاد نہیں ہے۔ اسلام کے مقاصد، اس کا نظام عبادات اور اس کی اخلاقیات اللہ تعالیٰ کا حکم ہیں مگر مذکورہ طبقے کے لوگ ان حقائق پر بھی اس طرح کلام کرتے ہیں جیسے پورا کا پورا اسلام ملائوں کی تعبیر کا حاصل ہو اور وہ اسی لیے اسلام پر عمل نہ کرتے ہوں۔ تاہم امت کا معاملہ اسلام سے قدرے مختلف ہے۔ امت کا تصور اسلام کی طرح مذہبی محسوس نہیں ہوتا۔ چنانچہ یہ لوگ امت کے تصور کا مذاق اڑاتے ہیں اور انہیں دنیا بھر میں بکھرے ہوئے کروڑوں مظلوم مسلمانوں سے کوئی ہمدردی نہیں۔ اور اگر یہ لوگ مظلوم مسلمانوں سے ہمدردی ظاہر بھی کرتے ہیں تو دکھاوے کے لیے اور یہ دکھاوا خود ان کی اپنی گفتگو سے ظاہر ہوتا ہے۔ البتہ ان لوگوں کو مسلم معاشروں میں آباد دوسرے مذاہب اور اقلیتی مذہبی طبقات کے ساتھ ہونے والے سلوک کا غم کھائے جاتا ہے۔

پریشان ھونے کی ضرورت نہیں ، اسلام اپنی بقا کیلۓ کسی کی بےزاری کا محتاج نہیں ۔ یہ چھوٹا سا طبقہ اپنی کوشش اول روز سے ہی کررہا ہے۔

​
 
How many muslims have been killed in India by Hindus?? Any Statistics please??? Pakistanis have killed 50k Pakistanis in only last one decade. Pakistani minorities are discriminated against in courts as well. Their women are kidnapped and forcebly converted to Islam. I have never seen any Pakistani woman being converted to an other religion as Pakistanis will kill her. Alcohol is better than slaughtering any human being at the name of religion. Think about it you dumb Mullah.
427995_408771539197801_1500443225_n.jpg

601231_201936473279203_1409149028_n.jpg

150876_342170479231267_684439478_n.jpg
 
How many muslims have been killed in India by Hindus?? Any Statistics please??? Pakistanis have killed 50k Pakistanis in only last one decade. Pakistani minorities are discriminated against in courts as well. Their women are kidnapped and forcebly converted to Islam. I have never seen any Pakistani woman being converted to an other religion as Pakistanis will kill her. Alcohol is better than slaughtering any human being at the name of religion. Think about it you dumb Mullah.

Please watch hindu secularism in India.................

[video=metacafe;1042970/thousands_of_muslims_killed_by_hindus_in_gujarat_i]http://www.metacafe.com/watch/1042970/thousands_of_muslims_killed_by_hindus_in_gujarat_i ndia/[/video]
 
India janay us ka kaam janay, we have nothing to do with him. If you have any problem with India, then just cross LOC and help your brothers there if you have courage.
Now please also post video of your "Islami bhai" slaughtering other Pakistanis muslims too and quote that statistics too, alos add mosques,churches, imam bargahs destroyed as well. I think 50k, am i right?? PLus add the people killed in sectariona violence mid 80's.
 
India jane us ka kam jane.............agar us ka dard nahi hai to nam lene ki kia zaroorat hai? Yo islami bahi yahan ker rahe han wo hi hindu bahi india men ker rahe hain BAGHWAN ke nam per musalmanoon ke khalaf..........Islam does not allow to kill humanity if some one is involved in theses avtivities, it can not be blamed Islam.
 
Jamaat-is-Islami did in genocide in bangladesh by the names of "Al-badar" and "Al-shams". It did again in Afghnaistan, KAshmir and within Pakistan too. Kia wo muslamaan nahne hain?? Ask this from Syed Munawar Hassan. JI introduced asleha culture in Pakistan.
Now please donot post something showing MQM dahsatgardi, i have nothing to do with them.Waisay Hindus ne kitney musalmaan maray hain pechalay 10 years main in India?? 50K in Pakistan by your beloved Mullahs and JI is included all crimes against humanity.
 
Yeh bilkul sahi ka giya hai aik tabqa aisa hai jo dil mein khot rakhta hai . mein ne mehsoos kiya hai yahn kuch log iss forum mein , Ahmedi (Mirzai) shamel hein jo koi chance hath se nahein jane dite keh ulma ki beadbi aur be izati karein
iss treh se woh bilwasta nahein bilwasta islam ke khilaf bughash aur dil ka gubar nikalte hein . yahn har aik munafeq keh deine ka riwaj hai .aisi baton se parheiz karna chahiye .
kiunkeh agar jiss ko munafeq kah jara hai agar woh munafeq nah ho tu woh bat khud par lagoo ho jaeiggi aur Allah Kareem iss cheez se apni panah mein rakhein . . behr haal yeh log jitna bhi ulma ke khilaf bolein apne dil ki bhadas nikalein jo deen ka kaam Allah ke liye kar rahe hoonge kamyaabi unki ki hogi . election mein kamyaabi ya wazartein kamyabi ki daleel nahewin .yahn duniya mein aisa bhi hota aiuk shakhs bilkul nakam hota hai magar Allah ke haan woh kamyab hota hai tu kamyabi wohi hai . jo hamersha ke liye ho yahn arzi kamyabi asal mein nakami hi hai jiss ki hum samajh nahein rakhte .