Advertisement

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

0113571902836a2.jpg


اسلام آباد ہائیکورٹ نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جہلم اراضی اسکینڈل میں ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ڈویژن بینچ نے جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔

جہلم اراضی کیس میں نیب کی جانب سے درج مقدمے میں نامزد فواد چوہدری کے وکیل قیصر امام اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے، جہاں عدالت نے دلائل سننے کے بعد سابق رہنما تحریک انصاف کی ضمانت کی درخواست منطور کرلی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

واضح رہے کہ فواد چوہدری نے ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست دائرکی تھی، فواد چوہدری مذکورہ نیب کیس میں اس وقت عدالتی ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔



Source
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
ڈبو بیچارے کو معاف کردو. کام کا بندہ ہے بس پریشر برداشت نہیں کرسکا مگر اب راہ راست پر آگیا ہے
 
اب ڈبو کی حیثیت ایک گلی کے آوارہ کتے سے زیادہ نہیں ہے۔۔
علیمے **** فراڈئے کا پالتو کتا ہے جو جہانگیر ترین کے جہیز میں نودولتئے **** علیم خاں دلے فراڈئے تک پہنچا ہے