- Joined
- Mar 28, 2009
- Posts
- 52,093
- Reaction score
- 50,036
- Points
- 218
اسرائیل چاہتا ہے کے مسجد الاقصی کو منہدم کرنے سے پہلے مسلمان ممالک اسے تسلیم کر لیں. تاکے جب وہ یہ اقدام کرے وہاں کی حکومتیں اسرائیل کے شکنجے میں جکڑی ہوں اور کوئی بھی ریاستی اقدام سفارتی تعلقات کی خلاف ورزی تصور ہو. مسلم ممالک سے اٹھنے والے عوامی ردعمل کی سرکوبی وہاں کی حکومتیں خود کریں اور آپس ہی میں لڑ مریں. یوں سانپ مر جائے اور لاٹھی بھی نا ٹوٹے





