- Joined
- May 1, 2017
- Posts
- 276
- Reaction score
- 1,541
- Points
- 93
اسد منیر کی خودکشی کے پیچھے اصل حقائق
نون لیگ، پیپلزپارٹی اور ان کے پروپیگنڈا چینل جیو نیوز کی بدقسمتی کہ جس دن انہوں نے اسد منیر کو قتل کر کے پروپیگنڈا کرنا تھا، اسی دن کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ میں واقعہ ایک مسجد میں دہشت گردی کا واقعہ پیش آ گیا جس کی وجہ سے اسد منیر کی مبینہ خودکشی اور اس پر ہونے والا پروپیگنڈا ناصرف بری طرح سے فلاپ ہو گیا بلکہ میڈیا میں ٹھیک سے اپنی جگہ بھی نہ بنا سکا۔
سب سے پہلے تو یہ بات ذہن میں رکھیں کہ پروپیگنڈا، جھوٹ اور فیک نیوز پھیلانے کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ جیسے ہی واقعہ پیش آئے آپ جج، وکیل اور جیوری بن کر خود ہی فیصلہ سنا دیتے ہیں اور اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کے لیے مسلسل پروپیگنڈا شروع کر دیتے ہیں۔
نائن الیون ہوا تو تب بھی بالکل ایسا ہی ہوا تھا، ممبئی حملے ہوئے تو تب بھی ایسا ہی ہوا، حامد میر کو گولیاں لگی تو تب بھی ایسا ہی ہوا اور چند دن پہلے پلوامہ اٹیک ہوا تو تب بھی ایسا ہی ہوا کہ واقعہ پیش آنے کے چند منٹ بعد ہی ذمہ داروں کا تعین کر کے پروپیگنڈا کرنا شروع کر دیا۔
جنگ اخبار کے ایک عظیم اور صدی کے سب سے بڑے رپورٹر اعزاز سید ہیں، جنہوں نے سٹوری کچھ یوں گھڑی کہ اسد منیر پستول سے خود کشی کرنے لگے تھے لیکن ان کی بیوی نے دیکھ لیا اور اس شام انہوں نے خود کشی نہ کی لیکن اگلی صبح جب ملازم "تہجد" کے لیے اٹھا تو اس نے دیکھا کہ اسد منیر کی لاش چھت سے لٹک رہی تھی۔
یعنی کہانی گھڑنی بھی نہیں آتی کہ پستول کا آپشن چھوڑ کر ریٹائرڈ فوجی نے رسی والا مشکل آپشن منتخب کیا۔ اور ملازم چار بجے تہجد پڑھنے اٹھا تھا لیکن پھر وہ چائے بنانے لگا اور پھر بیگم صاحبہ بھی جاگ گئیں۔ ارے بھائی تہجد کے وقت کون چائے بنا کر پیتا ہے ؟ ملازم تجہد پڑھنے باورچی خانے گیا تھا جو چائے بنانا لگا ؟ اور اگر بنانے بھی لگا تو بیگم صاحبہ کیوں اٹھیں ؟ وہ تہجد پڑھنے اٹھیں تھیں یا چائے پینے ؟ چلو مان لیا کہ ملازم اور بیگم صاحبہ دونوں تہجد پڑھنے یا چائے پینے کے لیے اٹھ گئے تو یہ صاحب کو ڈھونڈنے کی کیا ضرورت پیش آ گئی ؟ اتنے جھوٹ خدا کی پناہ
پھر یہ جھوٹ بولے گئے کہ اسد منیر نیب کی طرف سے بلائے جانے پر ڈیپریس تھے جب کہ نیب نے آج تک صرف ایک مرتبہ اور وہ بھی تین سال پہلے اسد منیر کو بلایا تھا، اس کے بعد کبھی نیب نے ان کو طلب نہیں کیا تھا۔ اگر اتنا غیرت مند تھا تو تب خودکشی کر لیتا ؟ اور اگر اتنے ہی ڈپریس تھا تو ایک رات پہلے تک اسد عمر کے خلاف ٹویٹ کرتا رہا، مگر نیب کے خلاف ایک بھی ٹویٹ نہیں کیا حالانکہ جو بندہ خودکشی کرنے والا ہو اور اعزاز سید کے مطابق رات کو پہلی کوشش کی گئی تھی، اس وقت وہ ضرور کوئی ایسا ٹویٹ کرتا جس سے اندازہ ہو جاتا کہ یہ بندہ اس وقت خود کشی کے موڈ میں بیٹھا ہے۔
یہ صریحاً ایک قتل تھا اور کچھ نہیں، اس قتل کی ذمہ داری براہ راست پیپلزپارٹی ، نون لیگ اور جیو / جنگ پر عائد ہوتی ہے کیونکہ نیب کے خلاف یہ لوگ ایک عرصے سے پروپیگنڈا کر رہے ہیں اور اب اسد منیر کو قتل کر کے اس کا الزام فوری طور پر نیب پر لگا دیا بجائے اس کی تحقیات کرنے کے۔ اس کے علاوہ اس کی لاش کا پوسٹ مارٹم بھی نہیں کرنے دیا گیا۔ جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اسد منیر کو قتل کر کے فوائد حاصل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
اس قتل کی سنجیدہ تحقیقات ہونی چاہیں اور ذمہ داروں کو بے نقاب کرنا چاہے اور جن لوگوں نے اس قتل یا مبینہ خودکشی پر نیب کو موردِ الزام ٹھہرایا اور سیاسی فائدہ اٹھایا ان لوگوں کے خلاف بھی تفتیش ہونی چاہیے
تحریر و تجزیہ: عاشور بابا