Advertisement

اسد منیر کی خودکشی یا قتل ؟ جنگ کا جھوٹ بے نقاب

اسد منیر کی خودکشی کے پیچھے اصل حقائق

نون لیگ، پیپلزپارٹی اور ان کے پروپیگنڈا چینل جیو نیوز کی بدقسمتی کہ جس دن انہوں نے اسد منیر کو قتل کر کے پروپیگنڈا کرنا تھا، اسی دن کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ میں واقعہ ایک مسجد میں دہشت گردی کا واقعہ پیش آ گیا جس کی وجہ سے اسد منیر کی مبینہ خودکشی اور اس پر ہونے والا پروپیگنڈا ناصرف بری طرح سے فلاپ ہو گیا بلکہ میڈیا میں ٹھیک سے اپنی جگہ بھی نہ بنا سکا۔

سب سے پہلے تو یہ بات ذہن میں رکھیں کہ پروپیگنڈا، جھوٹ اور فیک نیوز پھیلانے کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ جیسے ہی واقعہ پیش آئے آپ جج، وکیل اور جیوری بن کر خود ہی فیصلہ سنا دیتے ہیں اور اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کے لیے مسلسل پروپیگنڈا شروع کر دیتے ہیں۔

نائن الیون ہوا تو تب بھی بالکل ایسا ہی ہوا تھا، ممبئی حملے ہوئے تو تب بھی ایسا ہی ہوا، حامد میر کو گولیاں لگی تو تب بھی ایسا ہی ہوا اور چند دن پہلے پلوامہ اٹیک ہوا تو تب بھی ایسا ہی ہوا کہ واقعہ پیش آنے کے چند منٹ بعد ہی ذمہ داروں کا تعین کر کے پروپیگنڈا کرنا شروع کر دیا۔

جنگ اخبار کے ایک عظیم اور صدی کے سب سے بڑے رپورٹر اعزاز سید ہیں، جنہوں نے سٹوری کچھ یوں گھڑی کہ اسد منیر پستول سے خود کشی کرنے لگے تھے لیکن ان کی بیوی نے دیکھ لیا اور اس شام انہوں نے خود کشی نہ کی لیکن اگلی صبح جب ملازم "تہجد" کے لیے اٹھا تو اس نے دیکھا کہ اسد منیر کی لاش چھت سے لٹک رہی تھی۔

یعنی کہانی گھڑنی بھی نہیں آتی کہ پستول کا آپشن چھوڑ کر ریٹائرڈ فوجی نے رسی والا مشکل آپشن منتخب کیا۔ اور ملازم چار بجے تہجد پڑھنے اٹھا تھا لیکن پھر وہ چائے بنانے لگا اور پھر بیگم صاحبہ بھی جاگ گئیں۔ ارے بھائی تہجد کے وقت کون چائے بنا کر پیتا ہے ؟ ملازم تجہد پڑھنے باورچی خانے گیا تھا جو چائے بنانا لگا ؟ اور اگر بنانے بھی لگا تو بیگم صاحبہ کیوں اٹھیں ؟ وہ تہجد پڑھنے اٹھیں تھیں یا چائے پینے ؟ چلو مان لیا کہ ملازم اور بیگم صاحبہ دونوں تہجد پڑھنے یا چائے پینے کے لیے اٹھ گئے تو یہ صاحب کو ڈھونڈنے کی کیا ضرورت پیش آ گئی ؟ اتنے جھوٹ خدا کی پناہ

پھر یہ جھوٹ بولے گئے کہ اسد منیر نیب کی طرف سے بلائے جانے پر ڈیپریس تھے جب کہ نیب نے آج تک صرف ایک مرتبہ اور وہ بھی تین سال پہلے اسد منیر کو بلایا تھا، اس کے بعد کبھی نیب نے ان کو طلب نہیں کیا تھا۔ اگر اتنا غیرت مند تھا تو تب خودکشی کر لیتا ؟ اور اگر اتنے ہی ڈپریس تھا تو ایک رات پہلے تک اسد عمر کے خلاف ٹویٹ کرتا رہا، مگر نیب کے خلاف ایک بھی ٹویٹ نہیں کیا حالانکہ جو بندہ خودکشی کرنے والا ہو اور اعزاز سید کے مطابق رات کو پہلی کوشش کی گئی تھی، اس وقت وہ ضرور کوئی ایسا ٹویٹ کرتا جس سے اندازہ ہو جاتا کہ یہ بندہ اس وقت خود کشی کے موڈ میں بیٹھا ہے۔

یہ صریحاً ایک قتل تھا اور کچھ نہیں، اس قتل کی ذمہ داری براہ راست پیپلزپارٹی ، نون لیگ اور جیو / جنگ پر عائد ہوتی ہے کیونکہ نیب کے خلاف یہ لوگ ایک عرصے سے پروپیگنڈا کر رہے ہیں اور اب اسد منیر کو قتل کر کے اس کا الزام فوری طور پر نیب پر لگا دیا بجائے اس کی تحقیات کرنے کے۔ اس کے علاوہ اس کی لاش کا پوسٹ مارٹم بھی نہیں کرنے دیا گیا۔ جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اسد منیر کو قتل کر کے فوائد حاصل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

اس قتل کی سنجیدہ تحقیقات ہونی چاہیں اور ذمہ داروں کو بے نقاب کرنا چاہے اور جن لوگوں نے اس قتل یا مبینہ خودکشی پر نیب کو موردِ الزام ٹھہرایا اور سیاسی فائدہ اٹھایا ان لوگوں کے خلاف بھی تفتیش ہونی چاہیے

تحریر و تجزیہ: عاشور بابا​
 
Advertisement
Advertisement
جو بندہ زندگی سے اتنا بھرپور ہو، کہ بالوں پر اتنا کالا خضاب لگائے، کہ
اُس سے ذیادہ کالا رنگ مارکیٹ میں دستیاب نہ ہو

اُس کا ڈپریشن کے ہاتھوں خود کشی کی خبر ایسی ہے ، کہ
جیسے کوئی دعویٰ کرے کہ بال ٹھاکرے مسلمان ہو گیا، اور
فوری طور پر امامِ کعبہ بننے کی خواہش بھی ظاہر کی ہے
 
Last edited:

Well said
 
Advertisement
What a pathetic article....full of assumptions....tea koun peeta hai ,tahajud k liyay kon uthta hai....now you gonna tell who should drink tea at what time .....and the crust is ppp and noooras are responsible...what a crap assumption.
 
Tumhari mehnat zaya huwi Aashoorey.
Loading X post…
Open original post on X
So supposedly his brother has joined the media campaign and trial.

Did Muneer issue any statement regarding NAB or have talked to someone in position to solve his problems or he just opted for suicide without making a din at places.

There are many questions, and the statements from his brother would be least helpful because the investigators have to find out the very question that --- how his death was portrayed was right or wrong.

Let the police investigate and answer the circumstances around his death. OP is right -- Geo and its cronies or PPP wallaa should butt out than to cash on a tragic death.
 
جی ہاں اُس وقت تو اکثر لوگ اُٹھ کر شطرنج کی بازی بھی لگا لیتے ہیں

سرکار، تہجّد کا وقت ایسا ہوتا ہے کہ اُس وقت جانور تک جُگالی بند کر دیتے ہیں
 
The only possibility which comes to mind is his former employer, jiska rank bhi usky naam k sath laga howa hay... Shayad idaaray nay safai start ki hay aur may be yeh bhi unhi officers mayn ho jo kuch weeks pehlay pakray gaye thay... ya unhon nay khatam kardiya ho jin k liye kaam krta raha ho takay mazeed links na mil sakayn...
 
Advertisement
جی ہاں اُس وقت تو اکثر لوگ اُٹھ کر شطرنج کی بازی بھی لگا لیتے

سرکار، تہجّد کا وقت ایسا ہوتا ہے کہ اُس وقت جانور تک جُگالی بند کر دیتے ہیں
No comments....you keep on with your jugali....
 
Imran khan should stop NAB bullying other wise he had victim of NAB but survived because he was potential candidate for Prime minister that time but once he came out from power he could be humiliated by NAB so change the laws now as all opposition leaders are aggreed....Asad munir was ISI assets
 
بے شعور صاحب، انکوائری کروا لیں، پتہ لگ جائے گا قتل ہے یا خود کشی۔ جیو نیوز کا ترانہ پڑھنے سے کیا ہو گا؟​
 
Advertisement
His daughter is also an active supporter of PTM!

This is her ??https://twitter.com/gabeeno

His reputation in CDA where he was DG Estate is very bad too.

The more you dig into this guy the shadier he looks!!

It doesn't make sense at all that he was harassed by NAB when he was only called by them once in 2016.

There is definitely a lot behind him! Was it Zardari? Or Agencies? Or his own Family members? ??

So supposedly his brother has joined the media campaign and trial.

Did Muneer issue any statement regarding NAB or have talked to someone in position to solve his problems or he just opted for suicide without making a din at places.

There are many questions, and the statements from his brother would be least helpful because the investigators have to find out the very question that --- how his death was portrayed was right or wrong.

Let the police investigate and answer the circumstances around his death. OP is right -- Geo and its cronies or PPP wallaa should butt out than to cash on a tragic death.
Tumhari mehnat zaya huwi Aashoorey.
Loading X post…
Open original post on X

اسد منیر کی خودکشی کے پیچھے اصل حقائق

نون لیگ، پیپلزپارٹی اور ان کے پروپیگنڈا چینل جیو نیوز کی بدقسمتی کہ جس دن انہوں نے اسد منیر کو قتل کر کے پروپیگنڈا کرنا تھا، اسی دن کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ میں واقعہ ایک مسجد میں دہشت گردی کا واقعہ پیش آ گیا جس کی وجہ سے اسد منیر کی مبینہ خودکشی اور اس پر ہونے والا پروپیگنڈا ناصرف بری طرح سے فلاپ ہو گیا بلکہ میڈیا میں ٹھیک سے اپنی جگہ بھی نہ بنا سکا۔

سب سے پہلے تو یہ بات ذہن میں رکھیں کہ پروپیگنڈا، جھوٹ اور فیک نیوز پھیلانے کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ جیسے ہی واقعہ پیش آئے آپ جج، وکیل اور جیوری بن کر خود ہی فیصلہ سنا دیتے ہیں اور اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کے لیے مسلسل پروپیگنڈا شروع کر دیتے ہیں۔

نائن الیون ہوا تو تب بھی بالکل ایسا ہی ہوا تھا، ممبئی حملے ہوئے تو تب بھی ایسا ہی ہوا، حامد میر کو گولیاں لگی تو تب بھی ایسا ہی ہوا اور چند دن پہلے پلوامہ اٹیک ہوا تو تب بھی ایسا ہی ہوا کہ واقعہ پیش آنے کے چند منٹ بعد ہی ذمہ داروں کا تعین کر کے پروپیگنڈا کرنا شروع کر دیا۔

جنگ اخبار کے ایک عظیم اور صدی کے سب سے بڑے رپورٹر اعزاز سید ہیں، جنہوں نے سٹوری کچھ یوں گھڑی کہ اسد منیر پستول سے خود کشی کرنے لگے تھے لیکن ان کی بیوی نے دیکھ لیا اور اس شام انہوں نے خود کشی نہ کی لیکن اگلی صبح جب ملازم "تہجد" کے لیے اٹھا تو اس نے دیکھا کہ اسد منیر کی لاش چھت سے لٹک رہی تھی۔

یعنی کہانی گھڑنی بھی نہیں آتی کہ پستول کا آپشن چھوڑ کر ریٹائرڈ فوجی نے رسی والا مشکل آپشن منتخب کیا۔ اور ملازم چار بجے تہجد پڑھنے اٹھا تھا لیکن پھر وہ چائے بنانے لگا اور پھر بیگم صاحبہ بھی جاگ گئیں۔ ارے بھائی تہجد کے وقت کون چائے بنا کر پیتا ہے ؟ ملازم تجہد پڑھنے باورچی خانے گیا تھا جو چائے بنانا لگا ؟ اور اگر بنانے بھی لگا تو بیگم صاحبہ کیوں اٹھیں ؟ وہ تہجد پڑھنے اٹھیں تھیں یا چائے پینے ؟ چلو مان لیا کہ ملازم اور بیگم صاحبہ دونوں تہجد پڑھنے یا چائے پینے کے لیے اٹھ گئے تو یہ صاحب کو ڈھونڈنے کی کیا ضرورت پیش آ گئی ؟ اتنے جھوٹ خدا کی پناہ

پھر یہ جھوٹ بولے گئے کہ اسد منیر نیب کی طرف سے بلائے جانے پر ڈیپریس تھے جب کہ نیب نے آج تک صرف ایک مرتبہ اور وہ بھی تین سال پہلے اسد منیر کو بلایا تھا، اس کے بعد کبھی نیب نے ان کو طلب نہیں کیا تھا۔ اگر اتنا غیرت مند تھا تو تب خودکشی کر لیتا ؟ اور اگر اتنے ہی ڈپریس تھا تو ایک رات پہلے تک اسد عمر کے خلاف ٹویٹ کرتا رہا، مگر نیب کے خلاف ایک بھی ٹویٹ نہیں کیا حالانکہ جو بندہ خودکشی کرنے والا ہو اور اعزاز سید کے مطابق رات کو پہلی کوشش کی گئی تھی، اس وقت وہ ضرور کوئی ایسا ٹویٹ کرتا جس سے اندازہ ہو جاتا کہ یہ بندہ اس وقت خود کشی کے موڈ میں بیٹھا ہے۔

یہ صریحاً ایک قتل تھا اور کچھ نہیں، اس قتل کی ذمہ داری براہ راست پیپلزپارٹی ، نون لیگ اور جیو / جنگ پر عائد ہوتی ہے کیونکہ نیب کے خلاف یہ لوگ ایک عرصے سے پروپیگنڈا کر رہے ہیں اور اب اسد منیر کو قتل کر کے اس کا الزام فوری طور پر نیب پر لگا دیا بجائے اس کی تحقیات کرنے کے۔ اس کے علاوہ اس کی لاش کا پوسٹ مارٹم بھی نہیں کرنے دیا گیا۔ جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اسد منیر کو قتل کر کے فوائد حاصل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

اس قتل کی سنجیدہ تحقیقات ہونی چاہیں اور ذمہ داروں کو بے نقاب کرنا چاہے اور جن لوگوں نے اس قتل یا مبینہ خودکشی پر نیب کو موردِ الزام ٹھہرایا اور سیاسی فائدہ اٹھایا ان لوگوں کے خلاف بھی تفتیش ہونی چاہیے

تحریر و تجزیہ: عاشور بابا​
 
خود کشی کا نوٹ کافی کمزور ہے اور مرحوم نے دستخط کرنے کی ضرورت بھی محسوس نہی کی

خدا معلوم اتنے کمزور اعصاب کا مالک ائی ایس ائی میں اتنے ذمہ دارانہ عہدے تک کیسے پہنچا. اگر نیب اور پولیس کے تنگ کرنے پر خود کشی اپنی شرافت اور ایمانداری کا ثبوت ہے تو ادھے پاکستان کو یہی کرنا چاہیے. محترم ٹویٹر پر کافی متحرک تھے ایک لفظ تو نیب کے خلاف کہا ہوتا تو آدھا پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہو جاتا

اگر پوسٹ مارٹم بھی نہی ہونے دیا گیا تو معمالہ مشکوک ہی سمجھا جائے گا