Advertisement

اسحاق ڈار کے معاشی لطیفے

Re: اسحاق ڈار کے لطیفے

میرے بینک میں دو سو یورو تھے
پھر میں نے ایک دوست سے پانچ ہزار یورو ادھار لے لیا
اب میں اپنے دوست سے بھی زیادہ امیر ہوں
انت معاشی ترقی کی ہے میں نے
یہ سب میں نے اسحاق ڈار سے سکھا ہے
​

I got a good suggestion for Dar, here in the UK you can get quick loans. On very favourable terms. Some of the lenders offer bargain basement rates of just 1500% APR

Don't believe me look at the rates by Wonga, which advertised heavily on the TV.

[h=3]Representative example[/h][TABLE="class: rep-ex, width: 369"]
[TR]
[TD]Borrow[/TD]
[TD="class: highlighted"]100 for 13 days[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]Interest rate[/TD]
[TD="class: highlighted"]292% pa (fixed)[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]One repayment of[/TD]
[TD="class: highlighted"]110.40[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD]Representative[/TD]
[TD="class: highlighted"]1,509% APR


[/TD]
[/TR]
[/TABLE]

Here is the website address to obtain the loans https://www.wonga.com/

Actually they charge over 5000%. Don't believe me?
Here is a quote from its CEO

"Wonga CEO Errol Damelin told HuffPostUK that the obligation to display these numbers, which in Wonga's case is at a typical rate of 5853%, was a "nonsense" as payday lenders should instead show the "total cost of credit"."
http://www.huffingtonpost.co.uk/2013/09/12/payday-lender_n_3912850.html

There is a reason, the Holy Quran has described the interest as the biggest evil. Even non-Muslims realise it now that there is a very good reason why the interest is forbidden in islam.
 
مسواک

CVNy2eaUkAEpFyF.jpg:large
 
Re: مسواک

Aam awam to wesay bhee tooth paste istemal nahi kertee, ******* log to maswak he istemal kertay hain. Tooth paste tax se sirf ameeron ko farq paray ga: Aik Besharam Phatwari ka Ishaq Dollar ka dafaah main beyan
 
Re: مسواک

Fikar na Karoo Dollar Dar ne Saans Lainey par bi TAX lagaa dainaa hai :( A known criminal, a money launderer imposed on Pakistan. Allah he Hafiz hai Logoon ka.
 
Advertisement
Re: مسواک


استروں کی بجاے حماموں میں اب ٹوتھ پیسٹ ملا کرے گی
دانت تو ہر ایک کو نظر آتے ہیں...استرا نہ بھی استمال کیا تو کیا؟

(bigsmile)
استرے سے یاد آیا، مخصوص کریموں پر بھی ٹیکس لگ گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔"واہ گرو دا خالصہ واہ گرو دی فتح"۔
 
Last edited:
Re: مسواک

استرے سے یاد آیا، مخصوص کریموں پر بھی ٹیکس لگ گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔"واہ گرو دا خالصہ واہ گرو دی فتح"۔


ولایتی کریموں پر لگا ہوگا؟ دیسی پر نہیں
ہاہاہاہا اب کئی دیسی نسخے دیکھنے کو ملیں گے مثلا
پھٹکڑی ہلدی اور اٹ سٹ کو ہمدرد کی 'صافی' میں مکس
کر کے استمعال کریں ...مکمل صفائی کی گارنٹی
(bigsmile)
 
Re: ہم نے کشکول نہیں اُٹھایا

اور ہماری عوام کا بھی یہ حال ہے
B61ys-TCEAA9JDw.jpg


موصوف شراب کی وجہ سے خراب ہونے والے گُردوں کا علاج شراب سے کررہے ہیں



اس طریقۂِ علاج کو ہومیو پیتھک علاج کہتے ہیں
زہر کا علاج اُسی زہر سے


:lol:
ڈار کے آباؤ اجداد میں سے کوئی شاید ہومیوپیتھک حکیم تھا
 
Re: ہم نے کشکول نہیں اُٹھایا

چار نشانیوں میں ایک بھی نشانی ہو وہ منافق
امانت میں خیانت کرے
بات کرےتو جھوٹ بولے
وعدہ کرکےمکرجائے
جھگڑےتو بدزبانی کرے



پٹواریوں اور نوروں میں یہ ساری نشانیاں بہ درجہ اولٰی موجود ہیں لیکن منافق پھر بھی اپنے آپکو نہیں کہتے۔
 
Advertisement
اور نوروں کی اتنی بے قسمتی کیا ہوگی کہ انکے اتنے سارے جھوٹوں کا دفاع مریم کی پیڈ میڈیا ٹیم بھی نہیں کرسکتا اور اس تھریڈ پہ کسی گدھے ، گھوڑے، کُتے ، ذہنی مریض، کسی گجر، یا چرسی بھنگی نے پوسٹ کرنے کی ہمت تک نہیں کی۔
 
سارے نورے مر گے کیا؟ صفدر کی محبو بہ کے لونڈے کدھر گے۔ کوئی تو نورا حاصر ہو
 
Re: مسواک

ولایتی کریموں پر لگا ہوگا؟ دیسی پر نہیں
ہاہاہاہا اب کئی دیسی نسخے دیکھنے کو ملیں گے مثلا
پھٹکڑی ہلدی اور اٹ سٹ کو ہمدرد کی 'صافی' میں مکس
کر کے استمعال کریں ...مکمل صفائی کی گارنٹی
(bigsmile)
کہیں سلیم صافی کو نہ پتہ چل جاۓ لفافہ لینے آ جاۓ گا
[hilar][hilar][hilar][SUB][SUP]
[/SUP][/SUB]