اسحاق ڈار کے معاشی لطیفے

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: اسحاق ڈار کے لطیفے

Hum ne Kashkool Nahin Daigh Uthaa Rakhi hai [hilar] Certified Liar, a money launderer imposed on Pakistan by IMF to destroy its economy.
 
umer amin

Minister (2k+ posts)
Re: اسحاق ڈار کے لطیفے

میرے بینک میں دو سو یورو تھے
پھر میں نے ایک دوست سے پانچ ہزار یورو ادھار لے لیا
اب میں اپنے دوست سے بھی زیادہ امیر ہوں
انت معاشی ترقی کی ہے میں نے
یہ سب میں نے اسحاق ڈار سے سکھا ہے
 
kakajee

App Ameer hi hain Dost.

Aapko sirf ye karna hai ke wo 5200 EUR le ker Jeddah Bhagna hai Pooray Tabbar ke saath jaisay Patwarion ka abba bhaag jata hai:lol::lol:
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسحاق ڈار کے لطیفے

اسحاق ڈار کا ہم جب بھی دفاع کرتے ہیں تو ہماری زرداری والی ہو جاتی ہے_ لہذا ایسے تمام تھریڈز سے دور رہا جائے گا جو معیشت اور بیڈ گورننس پر ہوں گے_

:lol: ن لیگ کا مشترکہ اعلامیہ
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسحاق ڈار کے لطیفے

میرے بینک میں دو سو یورو تھے
پھر میں نے ایک دوست سے پانچ ہزار یورو ادھار لے لیا
اب میں اپنے دوست سے بھی زیادہ امیر ہوں
انت معاشی ترقی کی ہے میں نے
یہ سب میں نے اسحاق ڈار سے سکھا ہے

اگر آپ کا دوست زیادہ شور مچائے تو “ سٹے آرڈر“ لے لیجیئے گا_
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
Re: اسحاق ڈار کے لطیفے

اسحاق ڈار کا ہم جب بھی دفاع کرتے ہیں تو ہماری زرداری والی ہو جاتی ہے_ لہذا ایسے تمام تھریڈز سے دور رہا جائے گا جو معیشت اور بیڈ گورننس پر ہوں گے_

:lol: ن لیگ کا مشترکہ اعلامیہ

لت لت کے دھد بھر لے نے جتھے ویکھیے گنجے دسدے
میرے وزیر جتھے دار ہوون اتھے اس وطن دے وچ ننگے پوکھے دسدے
جتھے ووت پاون بلے نون اوہ نکلدے شیر دے دبے وچون دسدے
جے شور پاون چور چور تے تی وی دے سارے اینکر مینون گنجے دسدے
ہن تیر شیر پتنگ مینون اکو جھندے تھلے کھلونے دسدے
وے کھلوتی عوام عمران نال مینون ہر پاسے زلیل ہوندے دسدے

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
ہم نے کشکول نہیں اُٹھایا

چار نشانیوں میں ایک بھی نشانی ہو وہ منافق
امانت میں خیانت کرے
بات کرےتو جھوٹ بولے
وعدہ کرکےمکرجائے
جھگڑےتو بدزبانی کرے
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اسحاق ڈار کے لطیفے

لت لت کے دھد بھر لے نے جتھے ویکھیے گنجے دسدے
میرے وزیر جتھے دار ہوون اتھے اس وطن دے وچ ننگے پوکھے دسدے
جتھے ووت پاون بلے نون اوہ نکلدے شیر دے دبے وچون دسدے
جے شور پاون چور چور تے تی وی دے سارے اینکر مینون گنجے دسدے
ہن تیر شیر پتنگ مینون اکو جھندے تھلے کھلونے دسدے
وے کھلوتی عوام عمران نال مینون ہر پاسے زلیل ہوندے دسدے

Very nice (clap)
 
umer amin

Minister (2k+ posts)
Re: اسحاق ڈار کے لطیفے

اگر آپ کا دوست زیادہ شور مچائے تو سٹے آرڈر لے لیجیئے گا_

اس کا طریقہ بھی ڈار صاحب نے بتایا ہے
پانچ ہزار یورو واپس کرنے کا ٹائم ہے جنوری میں
دسمبر کے آخر پر ایک اور بندے سے پندرہ ہزار ادھار لینا ہے
پانچ ہزار واپس کروں گا
دس ہار جیب میں
ملک بھی ایسا ہی ترقی کر رہا ہے
اتنی معاشی ترقی کہ مجھے ڈر ہے ملک پھٹ ہی نہ جائے
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ہم نے کشکول نہیں اُٹھایا

ہم نے اتنے قرضے لیے اتنے قرضے لیے کہ قرضے کے بوجھ سے ہمارا کشکول ہی ٹوٹ گیا اور اس کے بعد ہم نے کشکول نہیں اٹھایا بلکہ جھولی اٹھا اٹھا کر مانگا ہے_

:lol:​
 
Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
Re: ہم نے کشکول نہیں اُٹھایا

سے قرض پرانے قرضے اتارنے کے لئے لیا ہے ، اسحاق ڈارimf

موصوف شراب کی وجہ سے خراب ہونے والے گُردوں کا علاج شراب سے کررہے ہیں

واہ کیا بات یے !!

پاکستان کو واقع ایسے ہی فنکار فراڈیے کی ضرورت تھی اور وہ ہی اس وقت وزیر خزانہ بنا بیٹھا ہے_ اور اس سے بڑا المیہ تو یہ ہے کہ اس کا دفاع کرنے والے بھی ذرا غیرت محسوس نہیں کرتے_
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
Re: اسحاق ڈار کے لطیفے

میرے بینک میں دو سو یورو تھے
پھر میں نے ایک دوست سے پانچ ہزار یورو ادھار لے لیا
اب میں اپنے دوست سے بھی زیادہ امیر ہوں
انت معاشی ترقی کی ہے میں نے
یہ سب میں نے اسحاق ڈار سے سکھا ہے
[/QUOTE
امام دین شہرہ افاق کتاب میاستان مین فرماتے ہین
نوکری کیتی گنجیان دی فیروی عزت نہ لبی سنگیان دی
سچ مونہون نکل ای جاندا نوک ہووے آرمی دے بندیان دی

1mr4n

Minister (2k+ posts)
Re: ہم نے کشکول نہیں اُٹھایا

ہم نے اتنے قرضے لیے اتنے قرضے لیے کہ قرضے کے بوجھ سے ہمارا کشکول ہی ٹوٹ گیا اور اس کے بعد ہم نے کشکول نہیں اٹھایا بلکہ جھولی اٹھا اٹھا کر مانگا ہے_

:lol:​

ہماری پی آر تیم کی انتھک مجنت یہ دن لائ ہے
جنمین میرا نسیم وکی طارق تیری جیسے ماہر معاشیات موجود کین

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
Re: ہم نے کشکول نہیں اُٹھایا

سے قرض پرانے قرضے اتارنے کے لئے لیا ہے ، اسحاق ڈارimf

موصوف شراب کی وجہ سے خراب ہونے والے گُردوں کا علاج شراب سے کررہے ہیں

اور ہماری عوام کا بھی یہ حال ہے

B61ys-TCEAA9JDw.jpg
 
umer amin

Minister (2k+ posts)
Re: اسحاق ڈار کے لطیفے

واہ کیا بات یے !!

پاکستان کو واقع ایسے ہی فنکار فراڈیے کی ضرورت تھی اور وہ ہی اس وقت وزیر خزانہ بنا بیٹھا ہے_ اور اس سے بڑا المیہ تو یہ ہے کہ اس کا دفاع کرنے والے بھی ذرا غیرت محسوس نہیں کرتے_

غیرت بھوک کی وجہ سے ختم ہو جاتی ہے
مقدس ، برگر، پرفیکٹ ڈنگر ، شلوار گجر گھر والوں کا پیٹ بھرنے کے لئے کرتے ہیں
اب تو کی ان کے موں پر تھوک بھی دے تو ان کو فرق نہیں پڑتا
 
Foreigner

Senator (1k+ posts)
Re: اسحاق ڈار کے لطیفے

Jis tarah mutmayen ho ke yeh jhoot bolta hai, iss banday ko award milna chahye..