Advertisement

احدچیمہ کی گرفتاری۔۔ ترپ کی بڑی چال

news_detail_img-epaper_id-11248-epaper_page_id-161107-epaper_map_detail_id1104067-48004245.jpg


https://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/lahore/2018-02-27/page-2/detail-12
 
Advertisement
نصرت صاحب کو ویاگرہ کی ڈوز بھی دیں تو وہ وہی پرانا بوڑھا ور بوسیدہ راگ الاپتے رہیں گے-
پی پی پی کے عشق نے ملک کے ایک چھوٹے سے پرانے سیاسی نکتہ دانوں کے گروہ کی سوچ کو خصی کر دیا ہے- ان سےسچ یا تازہ،کچھ بھی برامد نہیں ہو سکتا
 
Advertisement

پاکستان میں گزشتہ دس سالوں میں سینکڑوں بار خود کو دانشورِ اعظم سمجھنے والے ان گنت صحافی وغیرہ آئے دن مارشل لا اور میرے عزیز ہم وطنو والی کہانی کو پورے یقین کے ساتھ لکھتے اور سناتے رہتے ہیں
لیکن ان کو کوئی ڈنڈا میسر نہیں آ رہا اتنے عرصے سے

اتنا شوق تو کسی جنرل کو مارشل لا کا نہیں ہوتا، جتنا ان کو ہوتا کہ، کہ بس کسی طرح مارشل لا لگ جائے اور ہماری دس سالہ کہانی سچ ثابت ہو جائے، چاہے اس کے لیے ان کو الٹا ہی کیوں نہ لٹکنا پڑ جائے اور دس نوری سال کی دوری سے کوئی کوڑی کیوں نہ لانی پڑے
 
Advertisement
With the help of bureaucracy keeping the vote for senators and managing the elections are dynamics of elections and are right according to this baba.

If the system tries to provide equal playing field by neutralizing these corrupt bureaucrates so that the actual will of people can be translated to the parliament then it is a conspiracy.

Wah tery sadqay jawan.