نصرت صاحب کو ویاگرہ کی ڈوز بھی دیں تو وہ وہی پرانا بوڑھا ور بوسیدہ راگ الاپتے رہیں گے- پی پی پی کے عشق نے ملک کے ایک چھوٹے سے پرانے سیاسی نکتہ دانوں کے گروہ کی سوچ کو خصی کر دیا ہے- ان سےسچ یا تازہ،کچھ بھی برامد نہیں ہو سکتا
پاکستان میں گزشتہ دس سالوں میں سینکڑوں بار خود کو دانشورِ اعظم سمجھنے والے ان گنت صحافی وغیرہ آئے دن مارشل لا اور میرے عزیز ہم وطنو والی کہانی کو پورے یقین کے ساتھ لکھتے اور سناتے رہتے ہیں لیکن ان کو کوئی ڈنڈا میسر نہیں آ رہا اتنے عرصے سے
اتنا شوق تو کسی جنرل کو مارشل لا کا نہیں ہوتا، جتنا ان کو ہوتا کہ، کہ بس کسی طرح مارشل لا لگ جائے اور ہماری دس سالہ کہانی سچ ثابت ہو جائے، چاہے اس کے لیے ان کو الٹا ہی کیوں نہ لٹکنا پڑ جائے اور دس نوری سال کی دوری سے کوئی کوڑی کیوں نہ لانی پڑے
With the help of bureaucracy keeping the vote for senators and managing the elections are dynamics of elections and are right according to this baba.
If the system tries to provide equal playing field by neutralizing these corrupt bureaucrates so that the actual will of people can be translated to the parliament then it is a conspiracy.