We are at fault here, and secondly there is a genuine problem of extremism. There is one thread in this forum, where people have openly called for Mazar E Quaid to be desecrated. It is shocking to see this type of discussion and hatred against our founder and father of the nation! Yet how many of us here stand up and confront these extremists? People who perpetuate such an opinion- what type of system do they want to impose in our country?
Does any patriotic Pakistani want Mazar E Quaid knocked to the ground?
We must first look at ourselves and the opinions people express here, and tackle our own issues[SIZE=4] first.
What is it that we act[SIZE=4]ually [SIZE=4]want? Do we want a modern Islamic welfare state or a[SIZE=4] Taliban state?
We need to decide this once and[SIZE=4] for all. Cohesiveness and tolerance is the only way forwa[SIZE=4]rd[SIZE=4]. We cannot just blame everything on America. [/SIZE][/SIZE][/SIZE][/SIZE][/SIZE][/SIZE][/SIZE]
In Quran, there is a verse which translates something like this:
"Man makes his plans, and Allah has his own plans; Indeed Allah is the best of planners."
I would refer to the recent analysis of Nusrat Javaid of Bolta Pakistan where he quoted the 1977 situation of expected civil war.... However, I differ with his analysis in context of Army's abstinence, for usa would definitely like to have army involved but Kiani is one man whol does not want so, and so there would be a lot of blood shed God Forbid, but there would be no martial law, either it would be a prosperous Pakistan afterwards, or No Pakistan, but whatever it would be, in any case it would not be a tool for proxy wars of usa anymore
ان سب کو تب تک سکون نہیں آئے گا جب تک یہ پاکستان کو مِٹا نہ دیں ۔ بھروسہ رکھیں۔ کرنے دیں اُنکو اپنی کوشش۔ کچھ ڈھکا چھُپا نہیں ہے۔ مُجھے شروع دِن سے یہ قادری فتنہ لگتا ہے۔

یہ نیک کام ایک نہ ایک دن تو شروع ہونا ہی تھا. ایک طرف مسلمانوں جیسے نام لیے قبر پرست، پیر پرست، مشرک، مرتد کافر ہیں اور دوسری طرف خالص توحید پرست مسلمان. اور خدا نے اپنی رحمت کے سبب توحید پرستوں کو اسلحہ، ریال، تیس سالہ جنگی تجربہ و مہارت، ہر قسم کی حربی سہولیات سے لیس ٹریننگ کیمپس، ننھے مجاہدین کی لاکھوں نرسریاں اور ملکی و غیر ملکی محفوظ پناہ گاہوں سے بھی خوب نوازا ہوا ہے. اسلئیے دوسرے تمام اسلامی ممالک (صومالیہ، مالی، یمن، لیبیا وغیرہ) کی طرح یھاں بھی فساد کی بجاۓ مشرکین کا یکطرفہ خاتمہ بالخیر ہو گا. کسی مقابلے کی امید نہ رکھی جاۓ. کونسا ایسا پاکستانی مزار ہے جہاں پٹاخہ پھوڑ کر مرتدین کو جہنم واصل نہ کیا گیا ہو، کیا کبھی کوئی فساد برپا ہوا؟؟؟؟؟؟
اس فساد کی فکر اس دن کی جانی چاہیے تھی جس دن ہم نے کلمہ گو مسلمانوں کو مشرک، مرتد، کافر، وغیرہ جیسے القابات سے نوازنا شروع کیا تھا. ایسا ہر فتویٰ معاشرے کے 'قادریوں' کیلیے دعوت عام ہوتی ہے کہ آؤ اور ایک مرتد کوجہنم رسید کر کے جنت حاصل کر لو. اب تو مرتد سروں کی فصل پک کر تیار ہو چکی ہے اور ہارویسٹرز میں بھی خالص عربی تیل بھرا جا چکا. اسلئیے اب کٹائی سے کیسا ڈر(bigsmile)؟؟؟؟؟
یہ مشرکوں کی گردنیں اڑانے آج چل پڑے الجہاد، والجہاد؛ والجہاد الجہاد
ان سب کو تب تک سکون نہیں آئے گا جب تک یہ پاکستان کو مِٹا نہ دیں ۔ بھروسہ رکھیں۔ کرنے دیں اُنکو اپنی کوشش۔ کچھ ڈھکا چھُپا نہیں ہے۔ مُجھے شروع دِن سے یہ قادری فتنہ لگتا ہے۔
کچھ کو چھوڑ کر مُجھے باقیوں پر پورا بھروسہ ہے۔ لوگوں کے ساتھ اتنی دفعہ ہینڈ ہو چکا ہے اب کسی اور کو موقع نہیں دیں گے۔ خاص کر باہر سے نئے نئے آئے ہووں کو۔
مُجھے پورا یقین ہے ابھی اور بھی بہت فتنے آئیں گے۔ یہ الیکشن سب کی سوچ سے آگے ہوگا۔
یہ نیک کام ایک نہ ایک دن تو شروع ہونا ہی تھا. ایک طرف مسلمانوں جیسے نام لیے قبر پرست، پیر پرست، مشرک، مرتد کافر ہیں اور دوسری طرف خالص توحید پرست مسلمان. اور خدا نے اپنی رحمت کے سبب توحید پرستوں کو اسلحہ، ریال اور ملکی و غیر ملکی محفوظ پناہ گاہوں سے بھی خوب نوازا ہوا ہے. اسلئیے دوسرے تمام اسلامی ممالک (صومالیہ، مالی، یمن، لیبیا وغیرہ) کی طرح یھاں بھی فساد کی بجاۓ مشرکین کا یکطرفہ خاتمہ بالخیر ہو گا. کسی مقابلے کی امید نہ رکھی جاۓ
اس فساد کی فکر اس دن کی جانی چاہیے تھی جس دن ہم نے کلمہ گو مسلمانوں کو مشرک، مرتد، کافر، وغیرہ جیسے القابات سے نوازنا شروع کیا تھا. ایسا ہر فتویٰ معاشرے کے 'قادریوں' کیلیے دعوت عام ہوتی ہے کہ آؤ اور ایک مرتد کوجہنم رسید کر کے جنت حاصل کر لو. اب تو مرتد سروں کی فصل پک کر تیار ہو چکی ہے اور ہارویسٹرز میں بھی خالص عربی تیل بھرا جا چکا. اسلئیے اب کٹائی سے کیسا ڈر(bigsmile)؟؟؟؟؟
یہ دشمنوں کی گردنیں اڑانے آج چل پڑے الجہاد، والجہاد؛ والجہاد الجہاد
In Quran, there is a verse which translates something like this:
"Man makes his plans, and Allah has his own plans; Indeed Allah is the best of planners."
شیطان کا پروگرام یہ ہے کے آخری دن تک حکومت کے ساتھ چپکا رہا جائے گا. الیکشن کسی تبدیلی کا پیغام لے کر آئے تو یہ بھی خون لگی انگلی لے کر نکل آئیں گے، بصورت دیگر سیکنڈ ہاف میں بھی وڈیروں، جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کے خلاف وہی حکمت عملی جاری رکھی جائے گی جس کا مظاہرہ پہلے ہاف میں کیا جا رہا ہے