ابھی حکومت بنی نہیں مخالفین پر سیاسی مقدمات بننے شروع ہوگئے
سلام آباد میں تحریک انصاف کی مداخلت اور دباؤ کے تحت پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مقدمے میں سنگین نوعیت کی دفعات لگائی گئی ہیں اور یہ پیپلز پارٹی کے کارکنان پر تھانہ نیلور میں درج کیا گیا ہے ۔ ایف آئی آر کے مطابق پولنگ کے روز چراہ سٹاپ پر ملزمان اسلحے اور ڈنڈوں سے حملہ آور ہوئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہ سیاسی دباؤ کی وجہ سے درج کیا گیا ہے، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کرانے کیلئے تحریک انصاف کے نو منتخب رکن اسمبلی راجہ خرم نے ایس ایچ او نیلور جمشید خان پر دباؤ ڈالا ہے ۔
FIR ke liye kissi kiram ke dabao dalne ki zaroorat honi he nahi chahiye - this is your basic right. What happens after that really matter. Police needs to be independent to investigate and close FIR if its not valid. OR take up the law and act as needed.
PMLN ke Ghulam ko nahi pata azad aur independent police kia hoti he.
Yaqeen karo is mhafeez aur SaRashid say gandi nasal aaj tak pakistan main nahin deikhi....itnee ghaleez zehniat kee chaizain pata nahin kesay waledain ki product hain
مقدمہ ہے کہ مجھے مخالفین نے ڈنڈے سوٹے مارے ، لیکن مدعی میڈیکل کروانے سے انکاری ہے ، کیس میں کتنی سچائی اسی سے پتا چل جاتی ہے ، ہوگا کیا کہ مخالفین کو پولیس تھانے بلوائے گی ایک دن لاک اپ میں رکھے گی اگلے دن انکی ضمانت ہوجائے گی اسکے بعد مدعی عدالت میں پیش نہیں ہوگا مخالفین سال دو سال عدالت میں پیشیاں بھگتیں گے اور عدالت عدم پیشی پر مقدمہ تو خارج کردے گی مگر تب تک مسؤل الیہ کافی خوار ہوچکا ہوگا ، ان مقدموں کا مقصد بس مخالفین کو تنگ کرنا ہوتا ہے