Advertisement

ابھی حکومت بنی نہیں مخالفین پر سیاسی مقدمات بننے شروع ہوگئے

ابھی حکومت بنی نہیں مخالفین پر سیاسی مقدمات بننے شروع ہوگئے

DjdAV_AVAAEDqPK.jpg:large

سلام آباد میں تحریک انصاف کی مداخلت اور دباؤ کے تحت پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مقدمے میں سنگین نوعیت کی دفعات لگائی گئی ہیں اور یہ پیپلز پارٹی کے کارکنان پر تھانہ نیلور میں درج کیا گیا ہے ۔
ایف آئی آر کے مطابق پولنگ کے روز چراہ سٹاپ پر ملزمان اسلحے اور ڈنڈوں سے حملہ آور ہوئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہ سیاسی دباؤ کی وجہ سے درج کیا گیا ہے، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کرانے کیلئے تحریک انصاف کے نو منتخب رکن اسمبلی راجہ خرم نے ایس ایچ او نیلور جمشید خان پر دباؤ ڈالا ہے ۔
​

Source
 
Advertisement
FIR ke liye kissi kiram ke dabao dalne ki zaroorat honi he nahi chahiye - this is your basic right. What happens after that really matter. Police needs to be independent to investigate and close FIR if its not valid. OR take up the law and act as needed.

PMLN ke Ghulam ko nahi pata azad aur independent police kia hoti he.
 
Advertisement
Advertisement
It’s good news if it is true
Bhai MPA nay ghult muqadma tu ne banaya yeh tu app be Mann rehay hain.

مقدمہ ہے کہ مجھے مخالفین نے ڈنڈے سوٹے مارے ، لیکن مدعی میڈیکل کروانے سے انکاری ہے ، کیس میں کتنی سچائی اسی سے پتا چل جاتی ہے ، ہوگا کیا کہ مخالفین کو پولیس تھانے بلوائے گی ایک دن لاک اپ میں رکھے گی اگلے دن انکی ضمانت ہوجائے گی اسکے بعد مدعی عدالت میں پیش نہیں ہوگا مخالفین سال دو سال عدالت میں پیشیاں بھگتیں گے اور عدالت عدم پیشی پر مقدمہ تو خارج کردے گی مگر تب تک مسؤل الیہ کافی خوار ہوچکا ہوگا ، ان مقدموں کا مقصد بس مخالفین کو تنگ کرنا ہوتا ہے​
 
Akhir Nawaz Zadari ki Beemari Ko Theek Honay Meh Waqt Tau Lagay Ga Na..... Tab Tak Gunnay Choopee Jao..
 
سر عام اسلحہ کی نمائش کرنے والے کی حمایت میں تجھے بھی اندر کرنا چاہیے ، تیرے پیٹی بھائیوں کے ساتھ