Advertisement

آپ ہمارے بھائی ہیں دشمن نہیں آئیں گفت و شنید کریں،شبلی فراز

Loading X post…
Open original post on X

آپ ہمارے بھائی ہیں دشمن نہیں آئیں گفت و شنید کریں، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کی حکومت کو مذاکرات کی دعوت

مذاکرات کیلئے ابھی قواعد و ضوابط طے ہورہے ہیں، سابق اسپیکر اسد قیصر۔۔
Loading X post…
Open original post on X

حکومت سے ابھی تک کوئی مزاکرات شروع نہیں ہوئے
مزاکرات جب بھی ہوں گے، اوپن ہوں گے ،سب کے سامنے ہوں گے
مزاکرات کیسے ہوں گے اس کی تفصیلا ت میں جائیں
مزاکرات خفیہ نہیں کریں گے لوگوں کے سامنے ہوگا
ابھی مزاکرات کے حوالے سے قوائدو ضوابط طے ہوریے ہیں ، اسد قیصر
Loading X post…
Open original post on X

ہم سمجھتے ہیں کہ مذاکرات ہونے چاہئیں،اسدقیصر اور میں کل اسپیکر قومی اسمبلی کے گھر تعزیت کیلئے گئے تھے، ہماری مذاکرات سےمتعلق اسپیکر ایاز صادق سے مختصر بات ہوئی، ایاز صادق نے ہمارے ساتھ اس بات پر اتفاق کیا کہ بات چیت ہونی چاہیے، سلمان اکرم راجہ
Loading X post…
Open original post on X

سینٹ اجلاس میں نماز مغرب کے بعد سینیٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پر بے بنیاد مقدمات ہیں ہم قانونی جنگ لڑنے کے لیے تیارہیں

پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر علی ظفر نے حکومت سے مذاکرات کو اعتماد کی بحالی کے اقدامات سے مشروط کردیا

بات چیت کا دروازہ بند نہیں ہونا چاہیے
حکومت کی جانب سے اعتماد کی بحالی کے لیے اقدامات نہیں کیے جارہے
حکومت اعتماد کی بحالی کے اقدامات کرے تو بات چیت ہوسکتی ہے
سچ کو سامنے کے لیے کمیشن بنایا جائے
مذاکرات کے لیے ہم نے کمیٹی بنائی ہوئی ہے ۔
ہر پر الزام عائد کیا جاتا ہے کہ ہم بات چیت نہیں کرتے
کمیٹی بناکر ہم نے اس الزام کو زائل کردیا ہے، سینیٹر علی ظفر
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Lo bhai, PTI ne officially Imran khan ke policy ko ditch kar diya.
بابا نیازی ٹرمینیٹر ہے عاسم یزید اور اس کے ٹاؤٹس اس کو روزانہ قتل کرکے سوتے ہیں اور وہ دوسرے دن پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر زندہ ہوجاتا ہے
 
بابا نیازی ٹرمینیٹر ہے عاسم یزید اور اس کے ٹاؤٹس اس کو روزانہ قتل کرکے سوتے ہیں اور وہ دوسرے دن پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر زندہ ہوجاتا ہے
Kon Niazi ko mar raha hota hai? Imran khan ke marne ka sab se be sabri se intizar tu khud youthiye kar rahe hain.
 
Kon Niazi ko mar raha hota hai? Imran khan ke marne ka sab se be sabri se intizar tu khud youthiye kar rahe hain.
اسٹیبلشمنٹ اور اس کے ٹاؤٹس ہر روز ایک دوسرے کو عمران ختم شد کی لوری سنا کر سوتے ہیں، ان ڈفرز کو نہیں پتہ کہ عوام سے اور نظریے سے کوئی نہیں جیت سکتا زور زبردستی سے