- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,288
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xآپ ہمارے بھائی ہیں دشمن نہیں آئیں گفت و شنید کریں، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کی حکومت کو مذاکرات کی دعوت
مذاکرات کیلئے ابھی قواعد و ضوابط طے ہورہے ہیں، سابق اسپیکر اسد قیصر۔۔
Loading X post…
Open original post on Xحکومت سے ابھی تک کوئی مزاکرات شروع نہیں ہوئے
مزاکرات جب بھی ہوں گے، اوپن ہوں گے ،سب کے سامنے ہوں گے
مزاکرات کیسے ہوں گے اس کی تفصیلا ت میں جائیں
مزاکرات خفیہ نہیں کریں گے لوگوں کے سامنے ہوگا
ابھی مزاکرات کے حوالے سے قوائدو ضوابط طے ہوریے ہیں ، اسد قیصر
Loading X post…
Open original post on Xہم سمجھتے ہیں کہ مذاکرات ہونے چاہئیں،اسدقیصر اور میں کل اسپیکر قومی اسمبلی کے گھر تعزیت کیلئے گئے تھے، ہماری مذاکرات سےمتعلق اسپیکر ایاز صادق سے مختصر بات ہوئی، ایاز صادق نے ہمارے ساتھ اس بات پر اتفاق کیا کہ بات چیت ہونی چاہیے، سلمان اکرم راجہ
Loading X post…
Open original post on Xسینٹ اجلاس میں نماز مغرب کے بعد سینیٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پر بے بنیاد مقدمات ہیں ہم قانونی جنگ لڑنے کے لیے تیارہیں
پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر علی ظفر نے حکومت سے مذاکرات کو اعتماد کی بحالی کے اقدامات سے مشروط کردیا
بات چیت کا دروازہ بند نہیں ہونا چاہیے
حکومت کی جانب سے اعتماد کی بحالی کے لیے اقدامات نہیں کیے جارہے
حکومت اعتماد کی بحالی کے اقدامات کرے تو بات چیت ہوسکتی ہے
سچ کو سامنے کے لیے کمیشن بنایا جائے
مذاکرات کے لیے ہم نے کمیٹی بنائی ہوئی ہے ۔
ہر پر الزام عائد کیا جاتا ہے کہ ہم بات چیت نہیں کرتے
کمیٹی بناکر ہم نے اس الزام کو زائل کردیا ہے، سینیٹر علی ظفر
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





