- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,998
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
ٹرمپ کے سامنے سجدہ ریز ہو کر اقبال کے فلسفۂ خودی کو دفن کرنے کے بعد شہباز شریف نے اقبال ڈے کی چھٹی دے دی۔ میاں صاحب! آپ کو یہ کس نے بتایا کہ یہ قوم نہ دیکھتی ہے، نہ سنتی ہے، نہ سمجھتی ہے؟ اسد عمر
"یہ خبریں لیک کرائی جاتی ہیں کہ کسی نے طے کر لیا ہے، پھر تو جمہوریت کو rest in peace کر دیں۔ پارلیمنٹ طے کرتی ہے، اور اگر کہیں خاکہ 28ویں ترمیم کا ہے تو سامنے لائیں، پبلک کریں، خبریں پلانٹ کرنے کا سلسلہ بند کریں، ڈیبیٹ اوپن کریں۔ ملک میں بہت تجربات ہو چکے، تجربات کر کر کے ہم تھک چکے ہیں، تجربات کے نتائج ہم دیکھ چکے ہیں، مزید کا متحمل نہیں ہو سکتا"۔ مظہر عباس

Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator: