Advertisement

آپ کو یہ کس نے بتایا کہ یہ قوم نہ دیکھتی ہے، نہ سنتی ہے، نہ سمجھتی ہے؟ اسد عمر

ٹرمپ کے سامنے سجدہ ریز ہو کر اقبال کے فلسفۂ خودی کو دفن کرنے کے بعد شہباز شریف نے اقبال ڈے کی چھٹی دے دی۔ میاں صاحب! آپ کو یہ کس نے بتایا کہ یہ قوم نہ دیکھتی ہے، نہ سنتی ہے، نہ سمجھتی ہے؟ اسد عمر

"یہ خبریں لیک کرائی جاتی ہیں کہ کسی نے طے کر لیا ہے، پھر تو جمہوریت کو rest in peace کر دیں۔ پارلیمنٹ طے کرتی ہے، اور اگر کہیں خاکہ 28ویں ترمیم کا ہے تو سامنے لائیں، پبلک کریں، خبریں پلانٹ کرنے کا سلسلہ بند کریں، ڈیبیٹ اوپن کریں۔ ملک میں بہت تجربات ہو چکے، تجربات کر کر کے ہم تھک چکے ہیں، تجربات کے نتائج ہم دیکھ چکے ہیں، مزید کا متحمل نہیں ہو سکتا"۔ مظہر عباس
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
yeh tu koww bhe nahen samhajta

agar qoum dekhtee suntee samhajtee na hotee tu imran aur pti intishareees kay liya bahar na nikal atee

qoum samhajtee hay tub he intisharion kay liya nahen niklee

aur tu aur, kpk walay bhee nahen niklay
 
بتانے کی ضرورت ہے ؟؟
یہ قوم واقعی نہ دیکھتی ہے، نہ سنتی ہے، نہ سمجھتی ہے
اور نا کچھ کرتی ہے اسد عمر صاحب ۔۔ بلکُل آپ کی طرح۔۔
افسوس، عمران خان نے بھی ایک دو کو چھوڑ کر پارٹی میں خصی لوگ ہی چُنے۔۔