Advertisement

آستین کے سانپوں کا ریاست مدینہ کے تصور پر حطرناک حملہ

اللہ کی لعنت اور ہر لعنت کرنے والے کی لعنت ہر مکتبہ فکر کے بیغرتوں پر جو علماء دین کا لبادہ اوڑھ کر اپنے ذاتی مفادات اور خرام خوریوں کے دفاع کے لئے تو کمر بستہ رہتے ہیں مگر دیں پر حملہ ہوتا ہے تو ان کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی

بلآخر اسلام دشمن لبرل مافیا خیبر پختونحواہ میں کامیاب ہوئی اور خواتین کے تحفظ کی آڑ میں قرآن و سنت سے متصادم قانون منظور ہوگیا. بنیادی اور مجموعی طور پر یہ آئین پاکستان کی روح سے متصادم ہے جو کہ اس بات کی گارنٹی دیتا ہے کہ قران و سنت کے خلاف کوئی قانون پاس نہیں ہو سکتا. یہ بل ایک فیصد بے راہ رو لبرل ایلیٹ مرد و خواتین (سیکس/ڈرگز محافل کی رسیا) کے ہاتھ ایک بلیک میلنگ کے ہتھیار کے طور پر تو استعمال ہو سکتا ہے، مگر ٩٩ فیصد با عزت خواتین کو کوئی فائدہ نہیں دے سکتا. جن تحفظات کی آڑ لے کر اس بل کو منظور کروایا گیا ہے وہ ہماری ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کو ہمارا دین اور معاشرہ پہلے ہی دیتا ہے. اسلام میں میاں اور بیوی کے ازدواجی تعلق میں جنسی تشدد/زیادتی (میریٹل ریپ) نامی کوئی تصور نہیں ہے جسے اس بل میں ایک جرم کے طور پیش کیا گیا ہے. یہ بل خاندانی نظام کو تباہ کرنے کے لئے ایک حطرناک ہتھیار کے طور پر لایا گیاہے جو معاشرے میں طلاق کی شرح کو خطرناک حد تک بڑھاوا دے گا. جس سے معاشرہ انتشار اور ذہنی دباؤ کا شکار ہو گا. اس بل کو آئین پاکستان کے تحت چیلنج کیا جانا چاہئیے

اس بل سے اگر کسی کا مفاد وابستہ ہے تو وہ وطن اور اسلام دشمن مغربی این جی اوز کے فنڈز پر پلنے اور ایجنڈے پر کام کرنے والے لبرل مافیا کا ہے جو اس وقت اہم حکومتی عھدوں اور ایوانوں پر قابض ہیں. ان کی تجوریاں تو یقینا اس سےبھر گئی ہوں گی مگر اس بل کا پاس ہونا وزیر اعظم عمران خان کے ریاست مدینہ کے تصور کے منہ پر تمانچہ ہے. ہماری وزیراعظم سے گزارش ہے کہ وہ اپنی صفوں میں موجود ایسے بدبخت عناصر کی نشان دہی کریں اور ان سے نجات حاصل کریں جو ان کشتی میں بھاری پتھر ہیں

آخر میں ایک بار پھر .........اللہ کی لعنت اور ہر لعنت کرنے والے کی لعنت ہرمکتبہ فکر کے بیغرتوں پر جو علماء دین کا لبادہ اوڑھ کر اپنے ذاتی مفادات اور خرام خوریوں کے دفاع کے لئے تو کمر بستہ رہتے ہیں مگر دین پر حملہ ہوتا ہے تو ان کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی​
 
Last edited:

ریاست مدینہ بدست کمینہ
​
 
جی بلکل درست فرمایا کہ ہمارے یہاں ان قوانین کے ذریعے بہت تیزی سے خاندانی نظام کو تباہ کیا جا رہا ہے۔
معاشرتی بگاڑ کو عروج دیا جا رہا ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ ہماری نظریاتی اثاث کو ہی ختم کیا جا رہا ہے بلکہ ان کو ایسے پیش کیا جارہا ہے جیسے وہ کوئی جہالت اور شیطانیت کا منبع ہیں۔

یہاں ضیاء الحق صاحب دوسری شادی کے لیئے پہلی بیوی کی اجازت کا قانون بنا گئے۔ تب ہم امریکہ کے ساتھ افغانستان جنگ میں تھے اور سیاچن ہار چکے تھے۔

دوسری بڑی ترقیّ مشرف دور میں ہوئی، جب فیملی کورٹ ایکٹ میں تبدیلی کی گئی۔ یہ بات سنہ ۲۰۰۲ کی ہے۔ تب ہم امریکہ کے ساتھ دوبارہ افغانستان میں مصروف عمل ہو رہے تھے۔ خیر اس تبدیلی سے فرق یہ پڑا کہ چھ مہینے کے اندر طلاق کی شرح چار سو فیصد بڑھ گئی۔

تیسرا اقدام جناب نواز شریف کے دور میں سنہ ۲۰۱۵ میں ہوا، اور خاص کر پنجاب کے قانون میں ہوا جہاں پر ہر خاتون اپنے سابقہ شوہر سے ایک لاکھ تک کا حق مہر اور ایک لاکھ تک کا ہی سامانِ جہیز بغیر کسی ثبوت کے مانگ سکتی ہیں اور ہر اس پر شوہر کو اپیل کی بھی اجازت نہیں۔ اس سلسلے میں بہت سارے ایسے طبقے کے لوگ تباہ ہوئے جن کی ماہانہ آمدنی ہی دس سے پندرہ ہزار روپے ہوتی ہے۔ وہ یہ دو لاکھ، جمع بچوں کا خرچہ پورا کرتے کرتے بیچارہ خود آدھے سے زیادہ خرچ ہو جاتا ہے اور دوبارہ کبھی شادی کے نام سے دور بھاگتا ہے۔

خیر مندرجہ بالا اقدام نواز شریف حکومت سے تب کروایا گیا جب ان کی ٹانگ اگلے ہی سال پنامہ کیس میں گھسیٹی جانی تھی۔

اب افغانستان میں امن کا مسئلہ چل رہا ہے۔ یہ معاہدہ ہونے تک اگر پھر سے کہیں کوئی ایسا قانون آگیا ہے جو قرآن و سنّت کے منافی اور خاص کر خاندانی نظام کو برباد کرنے کے لیئے سود مند ہو، تو اس میں مجھے تو کوئی حیرت نہیں ہو رہی۔

بس تھوڑا عرصہ اور، بعد میں اگلی نسل اسلام سے اتنی دور ہو چکی ہوگی کہ اسرائیل کو ماننے سے انکار کا تصوّر ہی نہیں رہے گا۔
​