آزادی مارچ انشااللہ ۱۴اگست کوان تمام قوتوں سے آزادی کا مارچ ہوگا، جن کا مقصد ھمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچانا، اپنی جیبیں بھرنا، ملک کو کوئی نظام نہ دینا بلکہ چوروں کے نظام کا دفاع کرنا، پاکستانی عوام کے احتجاج کے حق کو چھیننا اور حکومتی مشینری کے استعمال سے قتل وغارت گری کرنا، کرپٹ اور ملک دشمن طاقتیں جو پاکستانی پارلیمنٹ میں بیٹھی ہیں ان سے نجات حاصل کرنا
عمران خان کی قیادت میں مملکت پاکستان کو چوروں سے ، لٹیروں سے بچانے کے لئیے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کریں۔
عمران خان اس آزادی مارچ کو اس وقت تک جاری رکھیں جب تک حکمرانوں کے گریبان عوام کے ہاتھ میں نہ ہوں۔ اس روز عوام کو آزادی ہوگی۔ ملک پاکستان کے چوروں کا خاتمہ کر دیں، لٹکا دیں انہیں کھمبوں پر۔
آزادی مارچ کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ مارچ کے شرکا کے لئیے بہترین انتظامات کئیے جائیں
تمام سیاسی اور غیر سیاسی جماعتیں ، سول سوسائٹی متحرک ہوں۔ عمران خان کی قیادت میں، پاکستانی عوام کو اور ملک کو چوروں، لٹیروں سے ھمیشہ کے لئیے نجات دلائیں , بزنس برادری سے گذارش ہے کہ پاکستان کے مفاد کو مدنظر رکھیں اور چوروں سے کچھ مفادات حاصل کرنے کے لئیے اپنے ایمان کا سودا نہ کریں۔ پاکستان کی غریب عوام کو مار دیا ظالموں نے، اب بزنس برادری پاکستانی نوجوانوں کا ساتھ دے اور میڈیا پر بھیبھرپور طاقت کے ساتھ آئے۔
اے آر وائی، دنیا ٹی وی ، ایکسپریس ٹی وی اور تمام باقی میڈیا علاوہ انڈیں جنگ گروپ کے، کہ اسپیشل کوریج کے انتظامات کئیے جائیں۔ یہ دن انشااللہ تاریخ میں مرتب ہوگا۔
اٹھو جوانوںاللہ کی مدد سے اس ملک کو دشمنوں، کرپٹ سیاستدانوں، کرپٹ سسٹم اور کرپٹ اداروں سے پاک کردو۔ دس سال سے زیادہ ظلم سہا، اب ان کو ناک آوٹ کردو ایسا کہ یہ دوبارہ ایوانوں کی جانب نظر ڈالنا چھوڑ دیں
May Allah :subhanahu: our dream of getting out of the jaws of hyena the current political elite be true. May it be the last nail in the coffin of the status quo set up of closed door secret societies representatives (Judiciary/Bureaucracy/Politician).
No Sir, history will repeat itself one more time insha Allah.
It will continue, chasing Chiang Kai shek forces out of China. As we know Chiang Kai shek will settle in Taiwan for ever and we shall move towards Peking. The plan is to cover 3000 miles in this long march and a whooping 100,000 workers have pledged to sacrifice their lives in the way.
This will be the stupidity ... PTI must raise a force of 10 thousand Youths with Guns... If any policemen fire at crowed then that policemen must be shot at the spot along with Nawaz Sharif
I do not think PTI should expose unarmed youth to Raiwind Gunda Force Punjab Police.
days left for Long March ... I just enjoy to count the days and chill to saw Nooras Pain .. [hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]