سراج الحق صاحب انتہاءی ہومییوپیتھک قسم کے امیر جماعت اسلامی ثابت ہوءے ہیں ۔ میراث میں آءی ہے تمہیں مسند ارشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔لگتا ہے ان کی ساری توجہ اس بات پر ہوتی ہے کہ کہاں فوٹو بنوانی ہے اور کیسے سوشل میڈیا پر شیءر کرانی ہے تاکہ سادگی کی سند رہے اور بوقت ضرورت کام آءے۔ کاش قاضی حسین زندہ ہوتے ۔ شہداءے البدر کا کوءی وارث تو ہوتا ۔ ۔ سراج الحق ادھر ادھر صرف کارروائی ڈالتے رہے اور ہم ان کی آنیاں جانیاں دیکھتے رہے ۔ حالانکہ آج اسمبلی سیشن تھا شہید کا جنازہ ڈی چوک پر سارے اہتمام سے ہونا چاہیے تھا ۔ اراکین اسمبلی کو بھی دعوت دی جاتی ۔ ترکی کی مثال دیتے ہوئے مت بھولیے کہ وہاں حکومتی فیصلہ بعد میں آیا سماج میں احتجاج پہلے ہوا ۔ آصف محمود

ایسا تو نہیں کہ جماعت اسلامی والے کرپشن نہیں کرتے لیکن اُن کے دام قابلِ ذکر نہیں ہوتے مثلا اسٹیل مل کی یونین سازی کا حق، دو چار نوکریاں، ایک آدھ پرمٹ وغیرہ وغیرہ
wo mulk salamat nahi rahtey jahaan insaaf na ho, jahaan adaltein ghareeb ko saza dein or ameer ko sub kuch muaf kar dein aisey mulk ziada dair tuk salamat nahi rahtey, "duaao ka natija, walio ka saya, pakistan ko khaas tour pe banaya giya hay" is tarha ki batein kar kay logo ko tasali daina chhor dain, ager aisa hota to 1971 mein Bangladesh alag na hota, aaj se 200 saal pahley Pakistan kahaan tha, kai darjan riyastein thein, log bhi yahein thaey or ye zameen bhi yaheen thi, bus border ki lakeero ka faraq tha, ye faraq phir se tabdeel ho sakta hay, Saudi Arab ki moujooda shakal bhi sirf 60/70 saal purani hay jubkeh wahhan pe Allah ka ghar hay, Nabi (SA) ka rouddha hay, Saudi Arab ya Hijaaz ki sarhadeen kion tabdeel hoti rahein? sarhadeen tabdeel hoti rahti hain, histor daikh lein kitney hi mulk baney or barbaad huaey, is liaey loot maar kar kay corrupt leaders ko kursi pe bitha kay phir roona bhi or sath kahna keh is mulk ko kuch nahi hoga, ye to kabooter ki tarha ankhein bund karney wali baat hay