Advertisement

آخرکار وزیراعظم نے اعتراف کرہی لیا

 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: آخرنوازشریف نے اعتراف کرہی لیا

Intazaar karein, saath he iss ne keh dainaa hai hum ne Naya Peshawar banayaa hai. Mughal e Azam ki chitrol hui hai aaj he Peshawar mein.
 
Advertisement
Re: آخرنوازشریف نے اعتراف کرہی لیا

Aao poooooooooti'warees aao, kithay gharaq ho gaey oo sarey nooray dey GHULAMO, hun tay tawadey abbay nay wee mun lia aey, koi sharam, koi haya, koi gherat..:lol:
 
Re: آخرنوازشریف نے اعتراف کرہی لیا

میاں صاحب آپ نے یہ تو سنا ہی ہو گا اللہ الحق ہے ... ، اللہ سچ ہے

اگ نہیں سنا تو بتانا آپ کو پاکستان کے عظیم ترین لیڈر کی تقریریں بھیجوں گا ... ان میں سن لینا
 
Advertisement
Re: آخرنوازشریف نے اعتراف کرہی لیا

تعریف تو واقعی وہ ہے جو آپ کا دشمن کرے۔
 
Re: آخرنوازشریف نے اعتراف کرہی لیا

میرا یقین ہے انسان کو موت نہیں آۓ گی جب تک وہ اپنا اصل نہیں دیکھ لیتا یہ تو ابھی آغاز ہے الللہ کی بادشاہت کی گواہی تو جان اور بےجان دیتے ہیں اور سچ اور تکبر الللہ کی صفات کی نشانیاں ہیں جھوٹ اور مکر مٹ کے رہتا ہے
 


یہ ہوتا ہے اصل تجربہ اور اصل تبدیلی_ ڈرامہ بازیاں کرنے اور فلاپ سکیمیں چلانے سے وقتی طور آپ کو شاید لوگوں کو بے وقوف بنا کر ووٹ لے لیں لیکن آخر میں نتیجہ سامنے آنا ہی ہوتا ہے_​
 
Advertisement
Re: آخرنوازشریف نے اعتراف کرہی لیا

تعریف تو واقعی وہ ہے جو آپ کا دشمن کرے۔


کوئی دشمن وشمن نہیں یہ تو ہمارا بھولا بھالا سا گونگلو ہے
 
Re: آخرنوازشریف نے اعتراف کرہی لیا

کوئی دشمن وشمن نہیں یہ تو ہمارا بھولا بھالا سا گونگلو ہے

بھولا بھالا نہیں بڑا شیطان گونگلو ہے۔