Advertisement

آج کراچی کی عوام کو نئی قیادت نصیب ہوگی

آج پی پی پی کے عہدیداران کراچی میں 5 سال طویل مدّت کے بعد رخصت ہوجائیں گے، اور اس کے ساتھ ہی کراچی والوں کو نئی قیادت نصیب ہوگی

حو بھی انھوں نے کراچی کے ساتھ کیا، آج ان برے کلمات کو بھلا دینا چاہیے اور عزت سے پی پی پی کو رخصت کرنا چاہیے، ہوسکتا ہے، کہ جلد ہی بلدیات کو پھر لپیٹ کر پی پی پی والے کراچی میں قابض ہوجائیں مگر، حدالمقدور، پی پی پی کو طویل المعیاد تک رخصت میں بھیج دیا جائے گا، اب ان یہ کراچی میں اپنے طرز سے سے حکومت کرکے اپنے گوٹھ اور دیہات روانہ ہوجائیں گے

پی پی پی والوں کو الوداع

اور کراچی والوں کو اپنا نمائندہ مصطفی کمال کے بعد ایک بعد پھر مبارک ہو

یہ ایک ایسی امید تھی جو برس ہا برس سے چلی آرہی تھی

پانچ سال میں کراچی کا جو حال بنایا گیا اور جو تکالیف جو اس شہر سے جھیلا ا امید ہے، اس کس ازالے کا وقت آگیا ہے

اب انشاءاللہ اب یہ شہر پھر پھیلے اور پھولے گا

منجانب
:)
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
پی پی پی ماضی اور کراچی کے مستقبل کے بارے می

آج پی پی پی کے عہدیداران کراچی میں 5 سال طویل مدّت کے بعد رخصت ہوجائیں گے،
 
Last edited:
Re: پی پی پی ماضی اور کراچی کے مستقبل کے بارے م&#174

Ye kia hai karachi me MQM ne

12342511_1082084131815656_5113068215261848286_n.jpg
 
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Re: My vote for MQM, jiye Altaf bhai :)

Yehi Patang tujhey Jahanam main ley k jaaey ge, iss duniya main jitna urnaa hai urr le,,, zalim, qatil, munafiq, ka saath dene walay k barey mein ahadees aur Quran Pak main bohat hawalay majood hein,,,