کیا یہ داغی ..کسی مقصد کے لیے پی ٹی آئی میں آیا تھا .. یہ داغی جو پہلے نواز شریف کو گالیاں دیتا تھا اور آج پھر ان کی گود میں جا چڑھا ہے ..کسی سازش کا حصہ تھا . یہ دہی کیا ذہنی طور پر مفلوج ہو گیا ہے اور ہزیان بک رہا ہے .
دیگر ممالک کا تو پتا نہیں، لیکن جس قدر میں نے پاکستانی سیاستدانوں کا مشاہدہ کیا ہے، ان کی اکثریت ضمیر نامی شے کی قید سے آزاد ہے، اپنی سیاست اور مفادات کی خاطر ہر لیول تک گر سکتے ہیں، یہ اس تصویر میں جس لونڈے کی خوشامدیں کررہا ہے، یہ اسی شہباز شریف کا لونڈا ہے جس کے بارے میں اس نے روتے ہوئے یہ بیان دیا تھا۔
مطلب ہے یہ وہ باغی **** ہے جس کے ہر ایک سے تعلقات رہے ہیں اصل میں یہ جماعت اسلامی کا بندہ تھا ، منافقت خوں میں ہے اس کے بعد تحریک استقلال ، پھر پی پی ، پھر مسلم لیگ ، پھر عمران خان پھر نواز شریف
مطلب ہے یہ وہ باغی **** ہے جس کے ہر ایک سے تعلقات رہے ہیں اصل میں یہ جماعت اسلامی کا بندہ تھا ، منافقت خوں میں ہے اس کے بعد تحریک استقلال ، پھر پی پی ، پھر مسلم لیگ ، پھر عمران خان پھر نواز شریف