Advertisement

آج کا کہانیاں سناتا فوٹو .

1103256884-1.jpg

کیا یہ داغی ..کسی مقصد کے لیے پی ٹی آئی میں آیا تھا ..
یہ داغی جو پہلے نواز شریف کو گالیاں دیتا تھا اور آج پھر ان کی گود میں جا چڑھا ہے ..کسی سازش کا حصہ تھا .
یہ دہی کیا ذہنی طور پر مفلوج ہو گیا ہے اور ہزیان بک رہا ہے .
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement

دیگر ممالک کا تو پتا نہیں، لیکن جس قدر میں نے پاکستانی سیاستدانوں کا مشاہدہ کیا ہے، ان کی اکثریت ضمیر نامی شے کی قید سے آزاد ہے، اپنی سیاست اور مفادات کی خاطر ہر لیول تک گر سکتے ہیں، یہ اس تصویر میں جس لونڈے کی خوشامدیں کررہا ہے، یہ اسی شہباز شریف کا لونڈا ہے جس کے بارے میں اس نے روتے ہوئے یہ بیان دیا تھا۔

​
shahbaz-sharif-punished-me-more-than-musharraf-i-will-drag-him-by-his-neck-javed-hashmi.jpg

​
 
اگر کوئی آپ پر
اعتماد کرے اور آپ کو خوب عزت دے تو اس کو دھوکہ دے کر آپ صرف ثابت کرتے ہیں کہ آپ اس قابل ہی نہیں تھے_​
 
Last edited:
Advertisement
یہ کھوٹے نواز کی وہ گماشتہ ہے جو بغیر نکاح کے ہنی کون منا کر اپنے کوٹھے پر آموجود
پاؤں کی جوتی اور سر کی پگ اتر جانے پر درد دل کو ہی ہوتا ہے

نواز کے پاس عمران کے لتے لینے والے دو بھانڈ ہو گئے
داغی اور ریہام خان

دونوں بےغیرت
 
یہ کھوٹے نواز کی وہ گماشتہ ہے جو بغیر نکاح کے ہنی کون منا کر اپنے کوٹھے پر آموجود
پاؤں کی جوتی اور سر کی پگ اتر جانے پر درد دل کو ہی ہوتا ہے

مطلب ہے یہ وہ باغی **** ہے جس کے ہر ایک سے تعلقات رہے ہیں
اصل میں یہ جماعت اسلامی کا بندہ تھا ، منافقت خوں میں ہے
اس کے بعد تحریک استقلال ، پھر پی پی ، پھر مسلم لیگ ، پھر عمران خان پھر نواز شریف

کوئی حد ہوتی ہے
 
واہ کیا خوبصورت تصویر کشی کی ہے جناب کی یہ موصوفہ دلالی کا ایکسٹرا تجربہ بھی رکھتی ہیں ایک ٹکٹ میں دو مزے
 
Advertisement
اس کی اتنی حیثیت بچی ہے اس پر بات کر کے وقت برباد کیا جائے.؟
جو کام اس سے لیا گیا اس کی قیمت ہی یہ تھی تم داغی ہو جانا .سو وہ ہو گیا
 
باغی کرتے کرتے نا جانے کب میں داغی بن گیا
بنایا تھا رب نے بندہ اور میں مُرغابی بن گیا۔۔۔۔

قصے سُنا کہ کُکڑی کو اب مُجھ کو ہے پٹانا
آیا تھا جہاں سے میں اب واپس بھی ہے جانا