- Joined
- Oct 18, 2013
- Posts
- 4,330
- Reaction score
- 8,929
- Points
- 113
آج میں اپنی حقیقت بیان کرہی دیتا ہوں
ویسے تو سیاست پی کے میں مجھے تمام ہی نامور ممبرز جانتے ہیں .تقریبا ہر ممبرز سے میرے تعلقات اچھے ہیں.مگر کوئی بھی ایسا ممبر نہیں جو میری اصل معلومات سے واقف ہو .میں نے آج سے دو سال قبل سیاست پی کے جوائن کی تھی جس وقت میری عمر سولہ سال تھی .آج جب میں اٹھارہ سال کا ہوگیا ہوں سیاست پی کے میں تقریبا تمام ہی ممبرز مجھے سے بڑےہوں گے .میں آج بتانا چاہتا ہوں کہ میں نے کیوں اپنی عمر تمام ممبرز کو ٣٥ سال بتائی.اس کی وجہ یہ ہے کہ ابتدا میں ،میں نے اپنی سولہ سال ہی بتائی تھی .مگر ایک ممبر جو شاید نوں لیگ کے حمایتی تھے .انہوں نے مجھے یہ بولا تھا کہ عمر تو تمہاری سولہ سال ہے باتیں اتنی بڑی بڑی کر رہے ہو .
اس وقت میں نے فیصلہ کیا کہ مجھے اپنی عمر تبدیل کرنی پڑےگی .کیونکہ اگر میں نے اپنی عمر سولہ سال ہی رکھی تو میری رائے کی اہمیت ختم ہوجائے گی .میرا مذاق اڑایا جائے گا .آج میں نے فیصلہ کیا کہ میں یہ سچ سامنے لے آؤں .کیونکہ ایک نہ ایک دن سچ سامنے آ جائے گا.امید ہے میری کردار کشی نہیں کی جائے گی .میں نے آخر اتنی کم عمری میں سیاست پی کے کیوں جوائن کی ؟.میں نے اتنی کم عمری میں سیاست پی کے اس لئے جوائن کی کہ میں بچپن سے عمران خان کا جیالا سمجھا جاتا تھا اپنے کالج میں .میرے کالج میں عمران خان کا مجھے سے زیادہ بہتر دفاع کوئی نہیں کر سکتا تھا .جبکہ ایک استاد نے مجھے کہا کہ میں عمران خان کا حمایتی ہوں مگر تم مجھے سے زیادہ بہتر عمران خان کا دفاع کر لیتے ہو .
میں اپنے کالج میں ایک سیاسی تخزیہ نگار کے طور پر جانا جاتا ہوں .مجھے سے بحث کرنا ہر استاد پسند کرتا ہے .ایک دن میں نے سیاست پی کے کا پیج لائک کیا.مجھے اپنی نیوز فیڈ میں سیاست پی کے کی پوسٹ آتی رہتی تھیں .ایک دن میں نے سیاست پی کے کی ویب کھولی جس میں .بہت سے ممبرز آپس میں بحث کر رہے تھے مجھے ممبرز کا انداز پسند آیا جس کے بعد میں نے سیاست پی کے جوائن کرنے کا فیصلہ کیا .میرے نزدیک سیاست میں عمر کوئی معنی نہیں رکھتی .الله نے نوجوانوں کو بھی ذہن دیا ہے .
اگر ایک نوجوان سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بہتر طریقے سے استعمال کرتا ہے تو اسے آگے بڑھنا چاہیے . اگر ایک ٣٥ سالہ بزرگ غلط نظریات رکھتا ہے اور ایک نوجوان بہتر نظریات رکھتا ہے تو آپ یہ نہیں کہ سکتے کہ ٣٥ سالہ بزرگ کی رائے سچی ہوگی کیونکہ اس نے دنیا دیکھی ہے .نوجوانوں کا حق ہے کہ وہ اپنے بزرگوں کے نظریات درست کریں اور میں نوجوانوں کے لئے مثال بننا چاہتا ہوں .امید ہے تمام ممبرز بہتر ردعمل دیں گے .آپ کا چھوٹا بیٹا حارث عباسی
https://www.facebook.com/haris.abbasi.1420ویسے تو سیاست پی کے میں مجھے تمام ہی نامور ممبرز جانتے ہیں .تقریبا ہر ممبرز سے میرے تعلقات اچھے ہیں.مگر کوئی بھی ایسا ممبر نہیں جو میری اصل معلومات سے واقف ہو .میں نے آج سے دو سال قبل سیاست پی کے جوائن کی تھی جس وقت میری عمر سولہ سال تھی .آج جب میں اٹھارہ سال کا ہوگیا ہوں سیاست پی کے میں تقریبا تمام ہی ممبرز مجھے سے بڑےہوں گے .میں آج بتانا چاہتا ہوں کہ میں نے کیوں اپنی عمر تمام ممبرز کو ٣٥ سال بتائی.اس کی وجہ یہ ہے کہ ابتدا میں ،میں نے اپنی سولہ سال ہی بتائی تھی .مگر ایک ممبر جو شاید نوں لیگ کے حمایتی تھے .انہوں نے مجھے یہ بولا تھا کہ عمر تو تمہاری سولہ سال ہے باتیں اتنی بڑی بڑی کر رہے ہو .
اس وقت میں نے فیصلہ کیا کہ مجھے اپنی عمر تبدیل کرنی پڑےگی .کیونکہ اگر میں نے اپنی عمر سولہ سال ہی رکھی تو میری رائے کی اہمیت ختم ہوجائے گی .میرا مذاق اڑایا جائے گا .آج میں نے فیصلہ کیا کہ میں یہ سچ سامنے لے آؤں .کیونکہ ایک نہ ایک دن سچ سامنے آ جائے گا.امید ہے میری کردار کشی نہیں کی جائے گی .میں نے آخر اتنی کم عمری میں سیاست پی کے کیوں جوائن کی ؟.میں نے اتنی کم عمری میں سیاست پی کے اس لئے جوائن کی کہ میں بچپن سے عمران خان کا جیالا سمجھا جاتا تھا اپنے کالج میں .میرے کالج میں عمران خان کا مجھے سے زیادہ بہتر دفاع کوئی نہیں کر سکتا تھا .جبکہ ایک استاد نے مجھے کہا کہ میں عمران خان کا حمایتی ہوں مگر تم مجھے سے زیادہ بہتر عمران خان کا دفاع کر لیتے ہو .
میں اپنے کالج میں ایک سیاسی تخزیہ نگار کے طور پر جانا جاتا ہوں .مجھے سے بحث کرنا ہر استاد پسند کرتا ہے .ایک دن میں نے سیاست پی کے کا پیج لائک کیا.مجھے اپنی نیوز فیڈ میں سیاست پی کے کی پوسٹ آتی رہتی تھیں .ایک دن میں نے سیاست پی کے کی ویب کھولی جس میں .بہت سے ممبرز آپس میں بحث کر رہے تھے مجھے ممبرز کا انداز پسند آیا جس کے بعد میں نے سیاست پی کے جوائن کرنے کا فیصلہ کیا .میرے نزدیک سیاست میں عمر کوئی معنی نہیں رکھتی .الله نے نوجوانوں کو بھی ذہن دیا ہے .
اگر ایک نوجوان سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بہتر طریقے سے استعمال کرتا ہے تو اسے آگے بڑھنا چاہیے . اگر ایک ٣٥ سالہ بزرگ غلط نظریات رکھتا ہے اور ایک نوجوان بہتر نظریات رکھتا ہے تو آپ یہ نہیں کہ سکتے کہ ٣٥ سالہ بزرگ کی رائے سچی ہوگی کیونکہ اس نے دنیا دیکھی ہے .نوجوانوں کا حق ہے کہ وہ اپنے بزرگوں کے نظریات درست کریں اور میں نوجوانوں کے لئے مثال بننا چاہتا ہوں .امید ہے تمام ممبرز بہتر ردعمل دیں گے .آپ کا چھوٹا بیٹا حارث عباسی
With my leader KHAN
Admin please don't remove it or merge
Last edited:





