Advertisement

آج میں اپنی حقیقت بیان کرہی دیتا ہوں

آج میں اپنی حقیقت بیان کرہی دیتا ہوں

ویسے تو سیاست پی کے میں مجھے تمام ہی نامور ممبرز جانتے ہیں .تقریبا ہر ممبرز سے میرے تعلقات اچھے ہیں.مگر کوئی بھی ایسا ممبر نہیں جو میری اصل معلومات سے واقف ہو .میں نے آج سے دو سال قبل سیاست پی کے جوائن کی تھی جس وقت میری عمر سولہ سال تھی .آج جب میں اٹھارہ سال کا ہوگیا ہوں سیاست پی کے میں تقریبا تمام ہی ممبرز مجھے سے بڑےہوں گے .میں آج بتانا چاہتا ہوں کہ میں نے کیوں اپنی عمر تمام ممبرز کو ٣٥ سال بتائی.اس کی وجہ یہ ہے کہ ابتدا میں ،میں نے اپنی سولہ سال ہی بتائی تھی .مگر ایک ممبر جو شاید نوں لیگ کے حمایتی تھے .انہوں نے مجھے یہ بولا تھا کہ عمر تو تمہاری سولہ سال ہے باتیں اتنی بڑی بڑی کر رہے ہو .

اس وقت میں نے فیصلہ کیا کہ مجھے اپنی عمر تبدیل کرنی پڑےگی .کیونکہ اگر میں نے اپنی عمر سولہ سال ہی رکھی تو میری رائے کی اہمیت ختم ہوجائے گی .میرا مذاق اڑایا جائے گا .آج میں نے فیصلہ کیا کہ میں یہ سچ سامنے لے آؤں .کیونکہ ایک نہ ایک دن سچ سامنے آ جائے گا.امید ہے میری کردار کشی نہیں کی جائے گی .میں نے آخر اتنی کم عمری میں سیاست پی کے کیوں جوائن کی ؟.میں نے اتنی کم عمری میں سیاست پی کے اس لئے جوائن کی کہ میں بچپن سے عمران خان کا جیالا سمجھا جاتا تھا اپنے کالج میں .میرے کالج میں عمران خان کا مجھے سے زیادہ بہتر دفاع کوئی نہیں کر سکتا تھا .جبکہ ایک استاد نے مجھے کہا کہ میں عمران خان کا حمایتی ہوں مگر تم مجھے سے زیادہ بہتر عمران خان کا دفاع کر لیتے ہو .

میں اپنے کالج میں ایک سیاسی تخزیہ نگار کے طور پر جانا جاتا ہوں .مجھے سے بحث کرنا ہر استاد پسند کرتا ہے .ایک دن میں نے سیاست پی کے کا پیج لائک کیا.مجھے اپنی نیوز فیڈ میں سیاست پی کے کی پوسٹ آتی رہتی تھیں .ایک دن میں نے سیاست پی کے کی ویب کھولی جس میں .بہت سے ممبرز آپس میں بحث کر رہے تھے مجھے ممبرز کا انداز پسند آیا جس کے بعد میں نے سیاست پی کے جوائن کرنے کا فیصلہ کیا .میرے نزدیک سیاست میں عمر کوئی معنی نہیں رکھتی .الله نے نوجوانوں کو بھی ذہن دیا ہے .

اگر ایک نوجوان سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بہتر طریقے سے استعمال کرتا ہے تو اسے آگے بڑھنا چاہیے . اگر ایک ٣٥ سالہ بزرگ غلط نظریات رکھتا ہے اور ایک نوجوان بہتر نظریات رکھتا ہے تو آپ یہ نہیں کہ سکتے کہ ٣٥ سالہ بزرگ کی رائے سچی ہوگی کیونکہ اس نے دنیا دیکھی ہے .نوجوانوں کا حق ہے کہ وہ اپنے بزرگوں کے نظریات درست کریں اور میں نوجوانوں کے لئے مثال بننا چاہتا ہوں .امید ہے تمام ممبرز بہتر ردعمل دیں گے .آپ کا چھوٹا بیٹا حارث عباسی

10277536_577164215767978_8035470445410939899_n.jpg

​
https://www.facebook.com/haris.abbasi.1420
With my leader KHAN

12247168_566370106847389_1203777355717183614_n.jpg

Admin please don't remove it or merge
 
Last edited:
Advertisement
حارث بھائی ہمیں آپ پے فخر ہے کہ آپ ہماری ٹیم کا حصہ ہیں ... آپ یہ کلیریفیکیشن نہ بھی دیتے تو بھی کوئی فرق نہیں پڑنا تھا .. پٹواری اس میں سے بھی اپنی منطق نکال کے جواب الٹا ہی دیں گے

بھائی سیاست میں ضرور دلچسپی لو ... لیکن پڑہائی پے کوئی فرق نہ پڑنے دینا ... ہمیں تمہارے اندر عمران خان نظر آ رہا ہے ... اپنے ملک کی بہتری کے لئے اور اپنے لیڈر کا سچا پیروکار ثابت کرنے کے لئے اپنے آپ سے وعدہ کرو کے پڑہائی ضرور مکمل کرو گے چاہے جو مرضی ہو جائے

جب کبھی ہماری راہنمائی کی ضرورت ہوئی تو ضرور بتانا .. آپ نہ صرف ہمارا حصہ ہو بلکہ ہمارا فخر بھی ہو.
 
Last edited:
Advertisement
بہت خوب یرا....... میں نے تو آج تک آپ کی عمر جاننے کی کوشش نہیں کی. اصل بات یہ ہے کہ کسی کی ذہنی بلوغت کتنی ہے، اس کے سوچنے کا انداز اس کے خیالات اور افکار کیسے ہیں.... آپ کی تحریر میں پختگی نظر آتی ہے.... میرا مشورہ یہ ہوگا کہ سیاست کے ساتھ ساتھ اپنی پڑھائی پر بھی توجہ دو، تاکہ وطن عزیز کو ایک با شعور شہری کے ساتھ ساتھ ایک پڑھا لکھا اور ہنر مند فرد بھی ملے..... گڈ لک
 
اچھا ہے چھوٹے بھائی ، بس پڑھائی اپنی پہلی ترجیح رکھنا اور سیاست میں پارٹ ٹائم ہی رہنا ، نوجوانوں کی سیاست میں آنے پر کوئی قدغن نہیں ہونی چاہئیے ، لیکن پہلا مقصد اپنا پروفیشنل کیریئر ہونا چاہئیے

 

حارث بھائی ! بہت خوب، میں متجسس ہوں جاننے کے لئے کہ اس فورم پر کوئی ایسا ن لیگیا جس کی عمر 20/25سال ہو، کیوں کہ زیادہ تر بابے ہی ن لیگ کو سپورٹ کرتے دیکھے ہیں، جو اپنی عمروں کے ساتھ دماغ سے بھی فارغ ہوچکے ہوتے ہیں ،۔
​
 
میں سیاست پی کے اس لئے جوائن کی کہ میں بچپن سے عمران خان کا جیالا سمجھا جاتا تھا اپنے کالج میں


یہ بچپن میں آپ کیسے کالج چلے گئے ...(hmm)

خیر مذاق ایک طرف ...میرا ماننا ہے جسے عقل شعور آنا ہوتا ہے وہ بہت کم عمری میں ہی آجاتا ہے ..اور اگر نہیں آنا ہوتا تو کبھی بھی نہیں آتا ..عقل کا عمر سے کوئی تعلق نہیں ..ہاں یہ کہہ سکتے ہیں کہ شاید تجربہ ہو ...
 
Advertisement
Only a dumb can say that if the age is 16 then you cannot think or perform better. At the time when all adults in Banu Queraish refused to accept Islam then it was the Hazrat Ali(RA) who accepted the Islam in the early age (if I am not mistaken then his age was 10 years).
 
سوجھ بوجھ یا عقل و دانش کا عمر سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا ، عمر سے کسی انسان کے تجربہ کار ہونے کا اندازہ ہوتا ہے ،، لیکن یہ ضروری بھی نہیں کہ دنیا کا زیادہ تجربہ ہونے س کوئی انسان عقلمند بھی ہو یا اچھی سمجھ بوجھ رکھتا ہو گاؤں کے ایک بزرگ ہیں جن کی عمر کوئی پچھتر سے اسی سال تک ہو گی وہ نون لیگ کو ووٹ اس لیے دیتے ہیں کہ مسلم لیگ نے پاکستان بنایا تھا اور موصوف فوج سے کپتان رٹائرڈ بھی ہیں مطلب کوئی جاہل انپڑھ بھی نہیں ہیں اب ان کی عقل اور شعور کا اندازہ لگا لیں روایتی پٹواری لاجک ہے یا نہیں
 
آپ نوجوان ہی إس قوم کی امید ہو، اللہ تمہیں خوش اور صحت مند رکھے۔
ویسے یاد رکھنا کبھی شخصیتوں کے پرستار مت بنو، نظریےکے غلام بنو۔ جب تک وہ شخصیت تمہارے نظریے پر پوری اترے اس کا ساتھ دو۔ اور اپنے لیڈر کو بھی اسی تنقیدی کسوٹی پر پرکھتے رہو جس پر مخالف نظریے کے حامل لوگوں کو پرکھتے ہو۔


;)ویسے اگر ۳۵ کے ہی رہتے تو یہ نصیحت نہ کرتا۔​
 
o yara baqi sab tho theek hay......yeh buzurg kisay kaha......:)
 
Last edited:
Advertisement
ہاں دیکھو ، جیسے نادان کی عمر صفر یعنی ایک سال سے کم، نام ایسا کہ جس طرف سے بھی پڑھ لو نادان کا نادان لیکن پھر بھی عقل و شعور کا خزانہ۔ اللہ کی دین ہے حارث بھائی
​





میں سیاست پی کے اس لئے جوائن کی کہ میں بچپن سے عمران خان کا جیالا سمجھا جاتا تھا اپنے کالج میں


یہ بچپن میں آپ کیسے کالج چلے گئے ...(hmm)

خیر مذاق ایک طرف ...میرا ماننا ہے جسے عقل شعور آنا ہوتا ہے وہ بہت کم عمری میں ہی آجاتا ہے ..اور اگر نہیں آنا ہوتا تو کبھی بھی نہیں آتا ..عقل کا عمر سے کوئی تعلق نہیں ..ہاں یہ کہہ سکتے ہیں کہ شاید تجربہ ہو ...
 
ہاں دیکھو ، جیسے نادان کی عمر صفر یعنی ایک سال سے کم، نام ایسا کہ جس طرف سے بھی پڑھ لو نادان کا نادان لیکن پھر بھی عقل و شعور کا خزانہ۔ اللہ کی دین ہے حارث بھائی
​


:lol:

​good one
 
اب اگر ممبران میرے پیچھے نہ پڑے تو یہ کہونگا کہ حضرت علیؓ تو صرف 11 یا 12 سال کی عمر میں حق کو پہچان گئے تھے لیکن ابو جہل جیسے لوگ 50 ، 55 سال کی عمر کے تھے لیکن آخر عمر تک حق کیخلاف لڑتے رہیں۔

عمر میں کیا رکھا ہے بھائی۔۔۔۔۔۔۔ آپ اتنی چھوٹی عمر میں حق جان گئے پٹواری اور جیالے تو 70،80 سال کے بھی ہوجائے نوروں اور بھٹو کی پوجا کرتے رہتے ہیں اور انہیں مسیحا سمجھتے ہیں حالانکہ یہ ایک نمبر کے چور اُچکے ہیں۔

اور ایک اور پتے کی بات بتاتا چلوں کہ زیادہ تر صحابہ نوجوان ہی تھے۔ کیونکہ نوجوان ہی زیادہ تر حق بات کو آسانی سے قبول اور سمجھتے ہیں۔ زیادہ عمروں کے صحابہ بہت کم تھے۔ یہ حضرت عبداللہ ابن عمرؓ، حضرت عبد اللہ ابن عباسؓ، حضرت اُسامہ ابن زیدؓ،
حضرت انس بن مالکؓ،حضرت عائشہؓ ٔوغیرہ سارے ٹین ایجرز تھے جبکہ باقی صحابہ کرامؓ بھی بمشکل 40 سال کے تھے۔


 
Last edited:
35 walay ko kaha hai ... app to 36 ke ho ... uss lehaaz se app bazurgwaar huay :lol:


پا جی اُس حساب سے تو آپ بزرگواروں کے بھی بزرگ ہیں۔۔۔۔۔۔۔

.۔۔۔۔۔۔۔۹۹۹۔ماشااللہ نوح علیہ سلام کی عمر کے قریب ہیں۔۔۔۔۔(bigsmile)۔۔