آج سے پچاس سال بعد کا منظر۔
\ ٹیچر: پپو یہ بتاؤ کہ 'قوالی وار' کب اور کہاں لڑی گئی؟۔
پپو: یہ جیو اور اے آر وائی کے درمیان ہوئی تھی
- لڑنے والے کرائے کے بریلوی،دیوبندی اور شیعہ مولوی تھے
- لڑانے والے 'حساس فرشتے' تھے
- عمران خان کی دلچسپی صرف مال غنیمت تک تھی۔ ٹیچر: اس لڑائی کا نتیجہ کیا نکلا؟ پپو: نتیجہ کچھ بھی نہی نکلا، صرف قوالوں کا دھندہ خراب ہوگیا۔
That is so True!
We don't have to wait for 50 years, if these media houses don't get the game and allow being used,one by one they will be closed and the winners will be right wingers and uniformed men!!
خشک آنسو bhai ji, ab is mein bhi Imran Khan ka kasoor nikal aaya? Kya ye kehna
baja na ho ga ke Imran Khan ka zikr-e-kheir keiye bagheir aap jese doston ka
na to din guzarta hae aur na raat?
"Aap hi apni adaaoN pe zara Ghor kareN
ham agar arz kareNge to shikayat hogi"
Kuch doston ke is gheir-munaasib rawaiye ki waja se jab PTI wale
bad'tameezi karte hein to phir unhe tarah tarah ke taaney diye jate hein
اس سیکولروار کا ایک میدان جنگ جس کا آغاز مقدس ادارے اور پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے درمیان تنازعے سے شروع ہوا. جس نے سیکولر سپاہیوں کو تقسیم کر دیا. جو کل تک پرائیویٹ لمیٹڈ ادارے کی "جنگی رپورٹنگ" پر جذباتی ہو جاتے تھے اور جنگ اور تیز کرنے کے دورے میں مبتلا تھے اب اسے غدار کہتے نہیں تھکتے. جنہیں کل تک مقدس ادارے سے شکایت تھی وہ اس کے گن گاتے نظر آتے ہیں
سیکولروار کا غازی جو موت کو قریب سے دیکھ کر آیا ہے نا تین میں نا تیرا میں
حضرات آپ لوگوں سے گزارش ہے کے اختلاف ہر ممبر کا حق ہے پر میں یہاں پر دیکھتا ہوں کے ایک ممبر پرفیکٹ سٹرینجر پر لوگ ذاتی حملے کرتے ہیں اور اس کو مختلف القابات سے نوازتے ہیں اس پر آپ لوگوں کی خاموشی ایک بہت بڑے جرم سے کم نہیں ہے مجھے ان صاب سے بھی سیاسی طور پر اختلاف ہے لیکن میں سمجھتا ہوں کے صورتیں الله پاک کی بنائی ہوئی ہیں اس پر حملہ کرنا الله کی ذات پر توہین ہے آپ لوگوں کو کیا معلوم کے یہ چہرہ کسی کے لے کتنا محترم اور پیارا ہو گا میں اس کی مذمت کرتا ہوں اس پر اس سائٹ کے موڈریٹر کو ایکشن لینا چاہے تاکے کوئی بھی کسی پر ذاتی حملے نہ کرے اگر وہ بھی کرتے ہیں تو ان سے بھی گزارش ہے کے وہ بھی ایسا کام مت کریں
جی میں بھی تائید کرنا ہوں. گھوڑا بھائی کو گھوڑا بھائی یا زیادہ سے زیادہ اگر جلدی ہو تو گھوڑا کے علاوہ کچھ نہ کھا جاے. ہو سکتا ہے گھوڑوں کو اس پے احتراز ہو اور وہ انہیں گدھوں کی صنف میں دھکلنیں کی کوشش کریں مگر ایسے اعتراض کو رد کر دیا جاے کیونکے پھر اگر گدھوں نے بھی انکار کر دیا تو سلسلہ کہاں رکے گا
نہیں حکیم صاب یہ غلط ہے آپ لوگ سب ایک دوسرے سے اختلاف رکھیں لیکن اس طرح کے الفاظ استمال کرنا بلکل بھی مناسب نہیں الله پاک ہم سب کومعاف کرے اگر میں بھی ایسا کوئی کام کروں تو الله مجھے بھی معاف کریں آپ خود سوچیں الله پاک ہی مصور ہے انھوں نے انسان کو تخلیق کیا ہے یہ کتنی غلط بات ہو گی کے ہم ان کے کام کے بارے ایسا سوچیں باقی سب کی اپنی مرضی ہے مجھے آج دل چاہا کے یہ بات کہوں تو کہ دی
ایسا کرتے ہیں ان سے پوچھ لیتے ہیں. اگر وہ خفا ہوں تو پھر انہیں گھوڑا نہ کھا جاے - میرا لیکن ایک مثلا ہے کے ان کو دیکھتے ہی گھوڑے کی ہی تصویر ذہن میں آتی ہے
کیا بات ہے.ہماری اسلامی شعار کا تقددس پامال کرو .غدّار شریف جو مسلم لیگ کے وارث کہلاتے ہیں ،،وو اس کی حمایت کریں.پھر افواج کے تذلیل هو اور یہ ghadd کہیں کے ہم نیوٹرل ہیں . کیا یہ وفاداری ہے ،کیا یہ احسن کا صلہ ہے ؟. ہم کو تو ہمیشہ اپنوں نے مارا غیر تو غیر تھے، مگر یہ تو وطن اور اسلام دوست تھے . پوری قوم سراپا احتجاج ہے اور یہ بس خاموش . ایک لاوا ہے جو خون کی جگہ رگوں میں ابل رہا ہے، اور یہ غدار وطن کہتے ہیں کے صرف مولوی کا مثلا ہے. سلام اس قوم کو جو وطن اور مذہب کے لیے نکل کھڑی ہوئی ہے. نکلو اور ان غداروں کو ملیامیٹ کر دو . سلام تمہارے جاگنے پر .--------
اب توہین رسالت کا تعین بھی حضرت علامہ جناب مبشر لقمانی مدضللہ کریں گے ، اور ہدایات جامعہ حساسیه مشکوک العلوم ، آبپارہ سے لیں گے تمام عاشقان رسول ، فرزندان توحید ، سے اس کار خیر میں مزید جھوٹ بولنے کی گزارش ہے پچاس سال بعد کا پاکستان ؟ یہاں"بوکو حرام" کا راج ہو گا ، لڑکیاں اٹھائی جائیں گی ، زبردستی مسلمان کر کے ، بدکاری ہو گی ، حساس ادارے ان بوکوں کو ماہانہ وظیفہ دیا کریں گے ، اور یہ بوکو ہر وقت حرام حرام بھونکیں گے ، خیر زیادہ دور کا کیا سوچیں ؟ آج بھی تو منگل باغ ، لشکر جھنگوی ، اور طالبان سب ہی تو حفظ و امان میں ہیں ، بس جیو ہی سے خطرہ ہے ، سب اسلامیان ، جھادیاں ، اشتھاریاں کا مشترکہ دشمن ،
آج سے پچاس سال بعد کا منظر۔ ٹیچر: پپو یہ بتاؤ کہ 'قوالی وار' کب اور کہاں لڑی گئی؟۔
پپو: یہ جیو اور اے آر وائی کے درمیان ہوئی تھی
- لڑنے والے کرائے کے بریلوی،دیوبندی اور شیعہ مولوی تھے
- لڑانے والے 'حساس فرشتے' تھے
- عمران خان کی دلچسپی صرف مال غنیمت تک تھی۔ ٹیچر: اس لڑائی کا نتیجہ کیا نکلا؟ پپو: نتیجہ کچھ بھی نہی نکلا، صرف قوالوں کا دھندہ خراب ہوگیا۔
۔ خواہش جو بھی ہو مگر ہراول دستہ سب سے پہلے کٹ مرتا ہے. لونڈیاں اور مال غنیمت ہمیشہ لشکر سے بہت پیچھے شاہی خیمے میں تھکن اتارتے ہوے عساکر اسلام کے حصے میں آتی ہیں
۔ عین گھمسان کی جنگ میں بریلوی، شیعہ اور دیوبندی مجاہدین قوالی/منقبت کے شرکیہ ہونے یا نہ ہونے پر آپس میں ہی لڑ پڑے. اور یوں گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
۔ نتیجہ کیا نکلنا تھا جی، فیصل آباد سانحہ کی طرح جب سارے فریقین 'گستاخی' کے مرتکب پاے گے تو سب فریقین نے 'گستاخی' کو بیک برنر پر رکھ کر اسی پرانی تنخواہ پر کام کر نے کا اعادہ کیا . اس جنگ سے 'مومنین' کا عساکر اسلام پر ایمان مزید مضبوط ہوا. البتہ جا بجا بہت سے مومنین جنگ شروع کرنے سے پہلے ہوم ورک کی کمی کا شکوہ کرتے ہوے پاے گے:)۔