Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- Jul 25, 2014
- Posts
- 8,340
- Reaction score
- 3,989
- Points
- 113
ویسے تو کیس کی تحقیقات مکمل ہو چکی ہیں اور تمام تر شواہد ، ثبوت اور گواہان نواز شریف کو مجرم ثابت کر چکے ہیں بس سزا سنانے کا عمل باقی ہے اس لیے ہو سکتا ہے سپریم کورٹ آج نواز شریف سے اس کی آخری خواہش دریافت کرے اور یہ بات پوچھے کی آپ کو کونسی جیل پسند ہے جس میں آپ کا پورا خاندان اگلے دس بیس سال تک پکنک مناۓ گا .
چین کی کرپشن پر سزاؤں کی طرح اگر پاکستان میں بھی نواز شریف کی باقی زندگی سے زیادہ کی سزا ثابت ہو تو نواز شریف کو تختہ دار پر بھی لٹکایا جا سکتا ہے شریف خاندان کے لیے سب سے زیادہ تسلی کی بات ان پر بہت زیادہ کیسز کا ہونا ہے جن پر جرح اور جزا و سزا کے عمل میں وہ سوچتے ہیں
کہ خاصا وقت ضایع ہو جاۓ گا اور ان کی حکومت کی مدت پوری ہو جاۓ گی لیکن اگر عدالت نے وقت ضایع نہ کرنے دیا تو اگلے دو تین دن میں نواز شریف فارغ ہو جائیں گے افسوس کہ ایک مافیا خاندان جس کا کوئی ذارئع آمدن نہیں آج پاکستانی قوم کو بیوقوف بنا کر ان کو برباد کرنے میں مصروف ہے .
جہاں دنیا بھر میں پہلے اپنے لوگوں کو قابل بنایا جاتا ہے اور پھر وہ قابل لوگ ہی اپنی قوم کی تعمیر کرتے ہیں اور سڑکیں پل بجلی کے کارخانے خود لگاتے ہیں وہیں شریف خاندان قرضے لے کر ملک میں بے فائدہ منصوبے لگا کر اپنی واہ واہ کروا رہے ہیں
اور پاکستانی قوم قرضوں کے بوجھ تلے دب کر اگلے کئی سال ظلم کی چکی میں پستی رہے گی . یہ مافیا خاندان کے لوگ جو عام آدمی سے بحث و تقرار بھی نہیں کر سکتے صرف و صرف زر خرید دانشوروں پر انحصار کرتے ہیں اور پرچیاں اور میکرو فون استعمال کر کے بھارتی فلموں کے اداکاروں کی نقلوں میں جذباتی تقریریں کر کے عوام کو بیوقوف بناتے ہیں .
ذرا سوچیں ایک جاہل شخص جو پاکستان کے عام آدمی سے بھی عقل میں گیا گزرا ہو اور پیسے اور اسٹبلشمنٹ کی طاقت کے زور پر ملک کا سربراہ بن جاۓ پوری قوم کے ساتھ کتنا بڑا ظلم ہے آج پاکستان میں اپر پنجاب کا ایک طبقہ اپنے ہنو مان لیڈر کے غم میں مبتلا ہے . یہ لوگ بے شک مسلمان ہو گۓ ہیں لیکن ان کے دلوں میں ابھی بھی جہالت پرستی کے جذبات باقی ہیں . یہ لوگ شریف خاندان کے مظالم اور کرپشن پر آنکھ بند کر کے ان کی پوجا پاٹ میں مصروف ہیں .
ان لوگوں کا پاکستان میں کوئی مستقبل نہیں کیوں کے پاکستان میں شریف خاندان سے متاثرا لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہے کہیں ٹیکسٹائل والے رو رہے ہیں ، کہیں کسان احتجاج کر رہے ہیں کہیں کاروباری طبقہ پریشان ہے ، کہیں مہنگی بجلی نے لوگوں کی کمر توڑ دی ہے لوگوں کو برباد کرنے کے بعد بھی شریف خاندان اپنے چاپلوس میڈیا اور طبلچی درباریوں کی مداح سرائی پر خوش ہو کر اگلے کئی برس حکومت کے خواب دیکھ رہا ہے
لیکن ایسا ممکن نہیں اور پاکستان کے عوام ان کی معاشی دھماکوں کی ترقی کی حقیقت جان چکے ہیں اس لیے ان کا مستقبل بھی قاف لیگ جیسا ہی ہے

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/DE6OWoDWsAATScb.jpg
Last edited by a moderator: