Advertisement

آج تم سیاسی دہشتگردی کر رہے ہو

Advertisement
this is what happens when the MAFIA controls the country. They have played havoc with this country. The have frustrated the youth to such and extent that they are now forced to say what this gentleman is saying. Just remove all the 2star and above Generals. The remaining is the Real army of Pakistan. which if ordered will conquer the INDIA for us. Just get rid of this old corrupt lot at the top.

These generals have a false ego, which is very fragile. They are duffers of highest degree. Most of them are hardly FA pass, the rest of the education they have acquired is from army which we all know is of no value. These low IQ people are extremely possessive and evil .

Their favorite hobbies are plots, plots, land grabbing, looking after their FAT and ugly Wives and settling their Burger Kids in USA, UK etc
 
Advertisement
کاش کاش ایسا نہ ہوتا اور باجوہ اور ندیم انجم اس طرح سازش نہ کرتے امریکہ کے پالتو نہ بنتے مگر ان دونوں اپنی سازشوں سے نوجوان طبقے میں زہر بھر دیا ہے وہ طبقہ جو ہمیشہ اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہوا اس طبقے کو ان دو جرنیلوں نے اپنے خلاف تو کرلیا ہے لیکن اگر باجوے اور ندیم انجم کی سازشیں جاری رہیں اور اگر شہباز شریف گٹھے نے بھی کریک ڈاؤن کیا جو وہ کرے گا اس سے وہ نفرت فوج کے خلاف پھیلے گی سب لوگ سوچیں گے شہباز گھٹے سے فوج یہ سب کرا رہی ہے دنیا میں کہیں بھی کریک ڈاؤن سے کسی کو دبایا نہیں جاسکتا کوئی تحریک جو شروع ہوجائے جب تک اس کو ایڈریس نہ کیا جائے وہ ختم نہیں ہوتی لیکن پھر ہزاروں جانیں بھی گنوا کر آخر میں مثلہ مزاکرات سے ہی ہوتا جنگ بھی آخر ختم مزاکرات سے ہوتی ہے اس لئے دو جرنیلوں کی بے وقوفی سے نوجوان طبقے میں پوری فوج کے خلاف نفرت پھیلانے کی سازش سے باز رہا جائے اور کوئی اور سینیر جرنیل۔ آگے آکر اس اشو کو ایڈریس کریں اور اس لگنے والی آگ کو بجھائیں۔ کریک ڈاؤن سے یہ بجھے گی نہیں مزید پھیلے گی جو نا ملک کے مفاد میں ہے نا فوج کے مفاد میں نا ہی اس گٹھے مقصود چپراسی کے حق میں اس لئے بجایے مزید جاہلوں اور بے وقوفوں والی حرکتیں کرکے ان دو جرنیلوں کے خلاف پھیلنے والی نفرت کو یہ دو نوں جرنیل یا گٹھا شہباز شریف فوج کی طرف موڑنے کی حماقت نہ کرے ان دونوں جرنیلوں کے علاوہ دوسرے اور سینئیر جرنیلوں کو آگے آکر اس اشو کو ایڈریس کرنا ہوگااس کے علاوہ اس کا کوئی حل نہیں ملک اور فوج کی بہتری اسی میں ہے
 
?????

I wish this has NEVER happened.

یہ مکافات عمل ہے۔۔ہمہں اچھی طرح یاد ہے،کیسا جھوٹ بول کر گنونا کھیل کھیل کرفا ٹا والوں کو ہر طرح سے تباہ کیا گیا۔۔۔۔وہ لوگ جو عشروں سے بغیر کسی تنخواہ،مراعات ،حقوق اور ستائش کے اپکے اتنی لمبی سرحد کے رکھوالے اور محافظ چلے آرہے تھے،جہاں ہر گاڑی، ہر دیوار پر لکھا ہوتا تھا ٗپاک فوج کو سلامٗ ،وہ آپ سے، پاکستان سے محبت کرتے تھے۔وہ جو بڑے سیدھے سادے اورمعصوم لوگ تھے ،بڑے حیران و پریشان تھے،سمجھ ہی نہی سکرہے تھے کہ انکے سا تھ کیا اور کیوں ہو رہا ہے۔۔ان کو نہ صرف دشمن کی طرح بےدردی کے سا تھ مارا گیا،لوٹا گیا،عشروں سے پالے گئے قیمتی درختوں کو کاٹ کاٹ کر سرگودھا خوشاب اورجہلم میں گھروں کے دوازوں اور آلماریوں میں استعمال ہوا بلکہ انکو عالمی سطح پر بدنام بھی کیا گیا۔۔۔۔۔
 
I agree with you. It is extremely sad.
May Allah have His Mercy on our brothers from Fata.