- Joined
- Dec 20, 2012
- Posts
- 7,345
- Reaction score
- 10,269
- Points
- 193
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
What a brave youth. MAshaAllah.
this is what happens when the MAFIA controls the country. They have played havoc with this country. The have frustrated the youth to such and extent that they are now forced to say what this gentleman is saying. Just remove all the 2star and above Generals. The remaining is the Real army of Pakistan. which if ordered will conquer the INDIA for us. Just get rid of this old corrupt lot at the top.
Judges are just puppets of the army establishment. Fassad ki asal jarr yeh MC General Bajwa ha.The public sentiments are extremely dangerous for the state —- Baja Nadeem and all Judges should step down and let sanity takes its course
?????
I wish this has NEVER happened.
یہ مکافات عمل ہے۔۔ہمہں اچھی طرح یاد ہے،کیسا جھوٹ بول کر گنونا کھیل کھیل کرفا ٹا والوں کو ہر طرح سے تباہ کیا گیا۔۔۔۔وہ لوگ جو عشروں سے بغیر کسی تنخواہ،مراعات ،حقوق اور ستائش کے اپکے اتنی لمبی سرحد کے رکھوالے اور محافظ چلے آرہے تھے،جہاں ہر گاڑی، ہر دیوار پر لکھا ہوتا تھا ٗپاک فوج کو سلامٗ ،وہ آپ سے، پاکستان سے محبت کرتے تھے۔وہ جو بڑے سیدھے سادے اورمعصوم لوگ تھے ،بڑے حیران و پریشان تھے،سمجھ ہی نہی سکرہے تھے کہ انکے سا تھ کیا اور کیوں ہو رہا ہے۔۔ان کو نہ صرف دشمن کی طرح بےدردی کے سا تھ مارا گیا،لوٹا گیا،عشروں سے پالے گئے قیمتی درختوں کو کاٹ کاٹ کر سرگودھا خوشاب اورجہلم میں گھروں کے دوازوں اور آلماریوں میں استعمال ہوا بلکہ انکو عالمی سطح پر بدنام بھی کیا گیا۔۔۔۔۔کاش کاش ایسا نہ ہوتا اور باجوہ اور ندیم انجم اس طرح سازش نہ کرتے امریکہ کے پالتو نہ بنتے مگر ان دونوں اپنی سازشوں سے نوجوان طبقے میں زہر بھر دیا ہے وہ طبقہ جو ہمیشہ اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑا ہوا اس طبقے کو ان دو جرنیلوں نے اپنے خلاف تو کرلیا ہے لیکن اگر باجوے اور ندیم انجم کی سازشیں جاری رہیں اور اگر شہباز شریف گٹھے نے بھی کریک ڈاؤن کیا جو وہ کرے گا اس سے وہ نفرت فوج کے خلاف پھیلے گی سب لوگ سوچیں گے شہباز گھٹے سے فوج یہ سب کرا رہی ہے دنیا میں کہیں بھی کریک ڈاؤن سے کسی کو دبایا نہیں جاسکتا کوئی تحریک جو شروع ہوجائے جب تک اس کو ایڈریس نہ کیا جائے وہ ختم نہیں ہوتی لیکن پھر ہزاروں جانیں بھی گنوا کر آخر میں مثلہ مزاکرات سے ہی ہوتا جنگ بھی آخر ختم مزاکرات سے ہوتی ہے اس لئے دو جرنیلوں کی بے وقوفی سے نوجوان طبقے میں پوری فوج کے خلاف نفرت پھیلانے کی سازش سے باز رہا جائے اور کوئی اور سینیر جرنیل۔ آگے آکر اس اشو کو ایڈریس کریں اور اس لگنے والی آگ کو بجھائیں۔ کریک ڈاؤن سے یہ بجھے گی نہیں مزید پھیلے گی جو نا ملک کے مفاد میں ہے نا فوج کے مفاد میں نا ہی اس گٹھے مقصود چپراسی کے حق میں اس لئے بجایے مزید جاہلوں اور بے وقوفوں والی حرکتیں کرکے ان دو جرنیلوں کے خلاف پھیلنے والی نفرت کو یہ دو نوں جرنیل یا گٹھا شہباز شریف فوج کی طرف موڑنے کی حماقت نہ کرے ان دونوں جرنیلوں کے علاوہ دوسرے اور سینئیر جرنیلوں کو آگے آکر اس اشو کو ایڈریس کرنا ہوگااس کے علاوہ اس کا کوئی حل نہیں ملک اور فوج کی بہتری اسی میں ہے
I agree with you. It is extremely sad.یہ مکافات عمل ہے۔۔ہمہں اچھی طرح یاد ہے،کیسا جھوٹ بول کر گنونا کھیل کھیل کرفا ٹا والوں کو ہر طرح سے تباہ کیا گیا۔۔۔۔وہ لوگ جو عشروں سے بغیر کسی تنخواہ،مراعات ،حقوق اور ستائش کے اپکے اتنی لمبی سرحد کے رکھوالے اور محافظ چلے آرہے تھے،جہاں ہر گاڑی، ہر دیوار پر لکھا ہوتا تھا ٗپاک فوج کو سلامٗ ،وہ آپ سے، پاکستان سے محبت کرتے تھے۔وہ جو بڑے سیدھے سادے اورمعصوم لوگ تھے ،بڑے حیران و پریشان تھے،سمجھ ہی نہی سکرہے تھے کہ انکے سا تھ کیا اور کیوں ہو رہا ہے۔۔ان کو نہ صرف دشمن کی طرح بےدردی کے سا تھ مارا گیا،لوٹا گیا،عشروں سے پالے گئے قیمتی درختوں کو کاٹ کاٹ کر سرگودھا خوشاب اورجہلم میں گھروں کے دوازوں اور آلماریوں میں استعمال ہوا بلکہ انکو عالمی سطح پر بدنام بھی کیا گیا۔۔۔۔۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|