Chacha Basharat
Minister (2k+ posts)
- Joined
- May 2, 2022
- Posts
- 2,890
- Reaction score
- -1,188
- Points
- 28
آج بھی سورج ڈوب گیا ہے،آج بھی تم نہیں آئے
آج کا سورج بھی مغرب میں شفق پر لالی بکھیرتا ہوا کب کا غروب ہوچکا
زندگی معمول کے مطابق دوڑتی ہوئی تھک سی گئی ہے
پنکھ،پکھیرو بھی دن بھر کے تھکے،ہارے اپنے،اپنے آشیانوں کا رخ کرچکے
بلونگڑے سکولوں سے کب کے واپس آچکے
اور وڈے کام کاج سے فارغ ہوکر اپنےرین بسیروں میں آ چکے
گوگیاں پنکیاں اپنے کام کسب سے واپس آچُکی ہیں
لیکن ایک لنگڑے گھڑی چور نے ہالی تکر شاہزیب خانزادہ پر ہتک عزت مقدمہ دائر نہیں کیا؟؟؟





