Advertisement

آئیے شجر سایہ دار اسلامی نظام کی طرف زندگی &a

643917_446823222030649_1366049232_n.jpg
 
Advertisement
Re: آئیے شجر سایہ دار اسلامی نظام کی طرف زندگ&#


چاہے جِتنے مرضی بیل بوُٹے بناتے رہو ووٹ نہیں مِلنے

;)

جِن مولویوں نے بیت المال لوُٹا ہو اور آئی جے آئی کے دسترخوان پر بینکوں سے چوری شُدہ مال ماں کا دودھ سمجھ کر پیا ہو یا ہڈیاں سمجھ کر بھنبوڑا اُنہیں ووٹ نہیں دینگے۔ یہ مشٹنڈے کبھی ضیاع کے چمچے، کبھی بے نظیر کے جوتا بردار، کبھی مشرف کے حواری کبھی زرداری کے نمک خوار ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ابھی بھی اسلامی نظام کا ڈھول پیٹتے پھِرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
مگر یہ راز آخر کھل گیا سارے زمانے پر​

حمیت نام ہے جس کا گئی تیمور کے گھر سے​
​
 
Last edited:
Re: آئیے شجر سایہ دار اسلامی نظام کی طرف زندگ&#1740

Pak fauj kay janbaz sipahion ki gardanain kaat kar football khailnay walay mujrim chahay kisi nizam kay hami hon Jehenumi hain
 
Advertisement
Re: آئیے شجر سایہ دار اسلامی نظام کی طرف زندگ&#


ایک مُلک اور درجن بھر اسلامی انقلابات
جماعتِ اِسلامی
تنظیمِ اِسلامی
منہاج القران
جمیعت عُلماءِ اسلام ۔ س
جمیعت عُلماءِ اسلام - ڈ
جمیعت عُلماءِ اسلام ۔ ن (نظریاتی)۔
جمیعت عُلماءِ پاکستان - نورانی
جمیعت عُلماءِ پاکستان۔ صاحبزادہ فضل کریم
جمیعتِ اہلحدیث
سُنی تحریک
متحدہ مجلسِ عمل (ملغوبہ)۔
مِلی یکجہتی کونسل (ایک اور ملغوبہ)۔
دفاعِ پاکستان کونسل
(مزید ملغوبہ)۔


​
 
Last edited:
Re: آئیے شجر سایہ دار اسلامی نظام کی طرف زندگ&#1740

06_04.gif
 
Re: آئیے شجر سایہ دار اسلامی نظام کی طرف زندگ&#

06_04.gif
 
Re: آئیے شجر سایہ دار اسلامی نظام کی طرف زندگ&#1740



پاکستان میں مذہبی جماتیں ، جس کثرت سے "اسلامی انقلاب" اور شریعت کا ورد کرتی ہیں یہ ان کی سیاسی مجبوری ہے


لیکن ، ان جماعتوں کی سب سے بڑی ناکامی ، یہ ہے کہ ، کرپٹ سیاستدانوں کے مقابلے ، یہ طبقہ بھی "متبادل" دیانت دار قیادت سامنے نا لا سکے ، ​
 
Advertisement
Re: آئیے شجر سایہ دار اسلامی نظام کی طرف زندگ&#



پاکستان میں مذہبی جماتیں ، جس کثرت سے "اسلامی انقلاب" اور شریعت کا ورد کرتی ہیں یہ ان کی سیاسی مجبوری ہے


لیکن ، ان جماعتوں کی سب سے بڑی ناکامی ، یہ ہے کہ ، کرپٹ سیاستدانوں کے مقابلے ، یہ طبقہ بھی "متبادل" دیانت دار قیادت سامنے نا لا سکے ، ​

Can you tell anyone "corrupt" in jamaat e islami?
u blame these jamaats, have u voted for them?
 
Re: آئیے شجر سایہ دار اسلامی نظام کی طرف زندگ&#

Can you tell anyone "corrupt" in jamaat e islami?
u blame these jamaats, have u voted for them?


کرپٹ اور خائن کے مقابلے میں ، متبادل قیادت ، میرا یہ سوال تھا ، یہ نہیں تھا کہ جماعت اسلامی ہی "کرپٹ" ہے


مجموعی طور پر ، تمام مذہبی جماتیں ، کرپٹ سیاسی اشرافیہ کے مقابلے میں ، ایسی فصل تیار ہی نہیں کر سکیں ، جو اس تمام ٹولے کا متبادل ہو


ان جماعتوں کا زیادہ وقت پاور پالیٹکس کا حصہ بننے ، اپنے اپنے قائدین کی نشست محفوظ بنانے ،
اور سارا سال مسلک کے نام پر خود کو معاشرے میں زندہ رکھنے تک ہی محدود ہے



ضیاء الحق ، کے بعد ، تاحال ، روایتی سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ ، مذہبی جماعتوں کا کردار سب کے سامنے ہے ​

 
Advertisement
Re: آئیے شجر سایہ دار اسلامی نظام کی طرف زندگ&#

@BuTurabi

Lo je haasil-e-behes kaafi jaldi aa gya is thread mein:

"[HI]Jehra saaday nal nai o shaitaan day naal aye[/HI]"
;)

:lol: :lol:
​
حالانکہ گل ایہدے اُلٹ اے ۔ ۔ ۔ ۔
خیر ساری عُمر اِنکی پرواہ کی ہے نہ آئیندہ کوئی اِرادہ ہے ۔ ۔ ۔
​
 
Re: آئیے شجر سایہ دار اسلامی نظام کی طرف زندگ&#

یہ اتفاق سے کوئی لے آئیں ۔ ۔ ۔ اور اتفاق جمہوری طریقے سے "مِلی بھگت" سے نہیں۔
​
سب میں اتفاق کرانا میرے بس میں نہیں، جیسے سب سے بہتر سمجھتا ہو اسی کے ساتھ ہو سکتا ہوں
​