Advertisement

آؤ سب ملکر نواز شریف کا مقابلہ کرو...

ایک خبر شائع ہوئی ، خبر کو اگلے ہی دن وزارت خارجہ اور اطلاعات نے اس خبر کو جھوٹا اور بےبنیاد قرار دے دیا، ایسی کئی سٹوریاں شائع ہوتی ہیں انکی تردید آ جاتی ہے معاملہ ختم ہو جاتا ہے جس خبر کی تردید آ جائے بین الاقوامی سفارتکاری اور میڈیا میں اس کا حوالہ نہیں دیا جاتا ، فوج نے اس پلانٹڈ خبر پر غیر معمولی ردعمل دکھایا جس سے اس خبر کی حقانیت پر مہر لگ گئی ، ملکی تشخص اور سیکیورٹی / خارجہ پالیسی کو اتنا نقصان خبر نے نہیں پہنچایا جتنا اس خبر پر ردعمل نے پہنچایا ، اگر ایسی کوئی بات ہوئی بھی تھی اور وہ لیک ہوگئی تو اسکی تردید سے معاملہ ختم ہو جانا چاہیے تھا ، تمام جگہوں پر ایسا ہی ہوتا ہے فوج ایک طرف تو کہتی ہے کہ ایسی کوئی بات ہوئی ہی نہیں جو حکومت کا مؤقف بھی ہے دوسری طرف فوج کے خودساختہ ترجمان اس خبر کو زندہ رکھنے پر قائم تھے ، کیوں ؟؟ کیا یہ ملکی مفاد میں تھا ایک جھوٹی سٹوری پر اس قدر ردعمل دیا جائے کہ وہ سچ لگنے لگے ، ایک جھوٹی اور بےبنیاد خبر پر اس قدر شدید ردعمل شکوک و شبہات کو جنم دیتا ہے ،خدارا ہوش کے ناخن لیں

وزیراعظم نے ٢٠١٣ میں جب اس ملک کی باگ دوڑ سنبھالی تو ملک کا شمار غیر محفوظ ملکوں میں ٹاپ ٹین ملکوں میں تھا اب حالات کہیں بہتر ہیں، بلوچستان اور کراچی علیحدگی کی تحریکوں کے مراکز تھے آج ملک کے لئے تیز رفتار ترقی کے لئے انجن کا کردار ادا کر رہے ہیں ، ٢٠١٣ میں ملک دیوالیہ ہونے کے شدید خطرے سے دوچار تھا اب تقریباً تمام غیر ملکی مبصر اور ادارے پاکستان کے معاشی استحکام اور مستقبل میں اس میں مزید بہتری کی گواہی دے رہے ہیں ، ٢٠١٣ میں ملک توانائی کے شدید بحران کا شکار تھا اب یہ تقریباً ختم ہونے کو ہے بلکہ انڈسٹری کو پچھلے دو سال سے لگاتار بجلی اور گیس مل رہی ہے جس سے وہ انڈسٹری جو بنگلہ دیش جیسے ملکوں میں شفٹ ہو رہی تھی اب واپس آ رہی ہے ،عالمی کساد بازاری کے باوجود تمام سیکٹرز چاہے کھاد ہوں، سیمنٹ، سٹیل ، ہوم ایپلائینسز، ٹیکسٹائل، آٹو موبیل، شوگر، پیپر ، ریٹیل ، رئیل اسٹیٹ ہوں ، غرض کوئی ایسا سیکٹر نہیں ہے جہاں ملکی/غیر ملکی سرمایہ کار اپنی استعداد بڑھانے کے لئے غیر معمولی سرمایہ کاری نہ کر رہے ہوں، ملک میں انفراسٹرکچر کے شعبے میں جتنی ترقی ان پانچ سالوں میں ہوئی اتنی پچھلے چالیس سالوں میں کل ملا کر بھی نہیں ہوئی ، ملک ٹیک آف پوزیشن میں آ گیا ہے ، ملکی تعمیر و ترقی اور کارکردگی میں نوازشریف کا دور دور تک کوئی ثانی نہیں ، پاکستان ٹیک آف پوزیشن میں ہے اس پر کئی لوگوں کی رال ٹپک رہی ہے

نواز شریف کے کٹر مخالفین جن میں مشرف ، عمران خان و زرداری شامل ہیں اس بات کا برملا اظہار کر رہے ہیں کہ اگر ہم نے نواز شریف کو اسی طرح کام کرنے دیا تو ٢٠١٨ میں وہ مزید طاقتور بن کر ابھرے گا ، ہمیں نواز شریف کو کام کرنے سے روکنا ہے کسی بھی قیمت پر چاہے اسکی قیمت ملکی عدم استحکام ہی کیوں نہ ہو، اسٹیبلشمنٹ اگر مجبورہے کہ اسے چالیس سال پرانے گڑے مردوں یا خود ساختہ ڈان لیکس جیسے سکینڈلز پر تکیہ کرنا پڑ رہا ہے تو سمجھ لیں اسٹیبلشمنٹ بہت مشکل میں ہے

نواز شریف فلحال کسی پھڈے میں نہیں پڑنا چاہتا وہ یہ تمام دشنام طرازیاں ، ٹویٹ جیسی اکسانے والی حرکتیں ٹھنڈے پیٹوں پی رہا ہے اسے اس اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کرتے چالیس سال ہو گئے ہیں ، اس کا پہلا ہدف کسی نہ کسی طرح مارچ ٢٠١٨ ہے جب سینیٹ میں دو تہائی اکثریت مل جائے گی اور دوسرا ہدف مئی ٢٠١٨ ہے جب انفراسٹرکچر اور توانائی تمام منصوبے مکمل ہو جائیں گے جن سے پاکستان کی اوورلک اور اس سے متعلق تاثر بدل جائے گا ، روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہوں ، پاکستان کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوگا ، پاکستان اقوام عالم میں ایک بہتر پوزیشن پر اپنا کردار ادا کر رہا ہو گا جس سے اسے نچلے ایوان میں بھی دوتہائی اکثریت مل جائے گی ، یہ صورتحال کچھ لوگوں کے لئے ایک بھیانک خواب ہے ، پچھلی بار ١٩٩٨ میں بھی سینیٹ کے الیکشن سے چند ماہ پہلے ایسی ہی صورتحال تھی جب قیامت تک کی پیشنگوئی کرنے والے تجزیہ نگاروں نے منظم سازش کے تحت ایک سازشی تھیوری پھیلانا شروع کی کہ نواز شریف کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہے اگر سینٹ میں بھی حاصل ہو گئی تو وہ خود کو خلیفہ ڈکلئیر کردے گا جسکو تاحیات حکومت حاصل رہے گی یہ جھوٹ اس تواتر سے بولا گیا کہ سچ لگنے لگا ، اب کی بار نواز شریف بدلا ہوا ہے وہ اپنی فطرت کے برعکس کسی ایڈونچر میں نہیں پڑنا چاہتا ، اس نے اپنے اعصاب کو قابو میں رکھا ہوا ہے اس نے اپنے پتے اپنے سینے سے لگائے ہوۓ ہیں ، آنے والے دنوں میں نواز شریف پر حملے مزید شدید ہوں گے ،

عوام جسے نواز شریف کے مخالفین پینڈو اور جاہل کہتے نہیں تھکھتے ، وہ 'برانڈ نوازشریف' سیاست جوکہ صرف عوامی خدمت کی سیاست ہے پر ایمان لا چکی ہے ، آؤ سب ملکر نواز شریف کا مقابلہ کرو اور اسے زیر کرو مگر یہ مقابلہ عوامی خدمت کا مقابلہ ہوگا ،ملک کی تعمیر و ترقی کا مقابلہ ہو گا تو ہی عوام میں پزیرائی حاصل کرے گا یہ لیکس کے ڈرامے ٹی وی اور انٹرنیٹ کے سامنے بیٹھے کاہل اور سست الوجود آرم چیئر مجاہدین کو تو متاثر کرسکتا ہے جس نے الیکشن والے دن ووٹ ڈالنے بھی نہیں جانا ہوتا، مگر گلی محلے میں عملی زندگی گزارنے والے عام آدمی کو بالکل متاثر نہیں کرسکتا اور اسٹیبلشمنٹ و حزب اختلاف کی بدقسمتی ہے کہ یہی لوگ ووٹ ڈالنے جاتے ہیں اور یہی لوگ جمہوری سیاست میں وزن رکھتے ہیں ، انکی بہتری کے لئے جو کام کرے گا وہ کامیاب ہو گا جو نہیں کرے گا وہ نامراد ہوگا ، نواز شریف کو اس کلیے کی سمجھ آ گئی ہے باقیوں کو بھی جتنا جلد آجائے انکے لئے اتنا ہی بہتر ہے

محمد حفیظ
​
 
Advertisement
Re: آؤ سب ملکر نواز شریف کا مقابلہ کرو اور اسے &#158

tension na lo... nawaz cant win any election without the help of establishment and army..
If army will be on his side he may win but if not then forget about winning next elections..
 
Abb koi Chore Lutaira Jhoota Money Launderer aur MODI kaa yaar Aur RAW kaa Bharva kalboshan kaa handler aur Jindall saay Khufia Mulaqatain karnay walay Jahanum Raseed honay saay nahi Bachay gaa chahay Poori Pakistan ki Army Bhi usko Bachanay ki koshish karr laay laikin Alhamdolillah Poori Army Rahim Yaar Khan saay Nahi aa e ke jo aik Corrupt ko bachai aur Mulkk Dushmni kray Nooray Butt Cerified Jhoota (Islam ko ro saay ****** aur Proven Chore Fraudia aur Money Launderer Sabitt ho chukka hai aur Army Abhi itni beghairatt aur jahil aur Mulk Nahi ke aisay ********* ko Support karr ke Mulkk saay Ghaddari aur Shaheedon ke khoon kaa sodda kray jo Individual General bhi aisa kray gaa gaa woh tabah o barbaad hojaigay InshaAllah AWAM ke hathon for Sure
 
Advertisement
[FONT=&amp]عوام جسے نواز شریف کے مخالفین پینڈو اور جاہل کہتے نہیں تھکھتے ، وہ 'برانڈ نوازشریف' سیاست جوکہ صرف عوامی خدمت کی سیاست ہے پر ایمان لا چکی ہے ، آؤ سب ملکر نواز شریف کا مقابلہ کرو اور اسے زیر کرو مگر یہ مقابلہ عوامی خدمت کا مقابلہ ہوگا ،ملک کی تعمیر و ترقی کا مقابلہ ہو گا تو ہی عوام میں پزیرائی حاصل کرے گا یہ لیکس کے ڈرامے ٹی وی اور انٹرنیٹ کے سامنے بیٹھے کاہل اور سست الوجود آرم چیئر مجاہدین کو تو متاثر کرسکتا ہے جس نے الیکشن والے دن ووٹ ڈالنے بھی نہیں جانا ہوتا، مگر گلی محلے میں عملی زندگی گزارنے والے عام آدمی کو بالکل متاثر نہیں کرسکتا اور اسٹیبلشمنٹ و حزب اختلاف کی بدقسمتی ہے کہ یہی لوگ ووٹ ڈالنے جاتے ہیں اور یہی لوگ جمہوری سیاست میں وزن رکھتے ہیں ، انکی بہتری کے لئے جو کام کرے گا وہ کامیاب ہو گا جو نہیں کرے گا وہ نامراد ہوگا ، نواز شریف کو اس کلیے کی سمجھ آ گئی ہے باقیوں کو بھی جتنا جلد آجائے انکے لئے اتنا ہی بہتر ہے [/FONT]

[FONT=&amp]محمد حفیظ

[/FONT]
​
[FONT=&amp]وہ 'برانڈ(بھانڈ[/FONT][FONT=&amp]) نوازشریف' سیاست جوکہ صرف عوامی(نام پر اپنی بد نسل کی[/FONT][FONT=&amp]) خدمت کی سیاست ہے پر ایمان لا چکی ہے[/FONT]​
​
​
 
صرف دعوے ہی دعوے ہیں لفاظی ہے عداد و شمار کے ساتھ بتائیں کتنی سرمایہ کاری ہو رہی ہے کون کر رہا ہے، برآمدات کتنی بڑھی ہیں ، قرضوں کا بوجھ کتنا کم ہوا ہے ، زراعات میں کیا بہتری آئی ہے ؟
نواز شریف کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا ۔ کرپشن ، جھوٹ ، فریب ، فراڈ ، دھوکا دہی ملکی خزانے کو باپ کا مال سمجھ کر ہڑپ کر جانا ۔
ضمیر والوں کے لیئے مشکل کام ہے ۔
 
punjabi army aur uske baghal bachon ke darmyan noora kushti jaari ha. Iska maksad panama case se attention divert karna ha takay log raseeday maangna chor dein.
 
Advertisement
نوازشریف کا تعارف
​

اگر کوئی پٹواری ان میں سے ایک بات بھی غلط ثابت کر دے تو معافی مانگ لوں گا۔

(1)
عوامی مقبولیت کی بجاۓ جنرل ضیاء ڈکٹیٹر سے آغاز

(2)
طاہرہ سیٌد سے ناجائز مراسم

(3)
الیکشن میں آئی ایس آئی سے پیسے لینا

(4)
چھانگا مانگا کی سیاست کا آغاز

(5)
کرپشن پہ نااہلی پر سپریم کورٹ کی عمارت پر حملہ

(6)
مرہوم جج سپریم کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کے بقول نوازشریف نے ان کو پیسے سے خریدنے کی ناکام کوشش کی

(7)
آرمی چیف جنرل جہانگیر کرامت کی جبری ریٹائرمنٹ

(8)
منی لانڈرنگ کے پیسے سے 1992 میں لندن فلیٹس کی خفیہ خریداری

(9)
صدر غلا اسحٰاق سے پنگا

(10)
صدر غلام اسحٰاق کا نوازشریف کو نااھل کرنا

(11)
صدر غلام اسحاٰق نے کہا تھا کبھی نوازشریف پہ اعتبار نہ کرنا یہ اقتدار کی خاطر صوبوں کو لڑا دے گا

(12)
نوابزادہ نصراللہ خان نے کہا تھا نوازشریف جب مشکل میں ہوتا ہے تو پاٶں پکڑتا ہے اور جب اقتدار میں ہوتا ہے تو گریبان پکڑتا ہے

(13)
بےنظیر اور اس کی والدہ نصرت بھٹو کی شرمناک کردار کشی کی شرمناک جھوٹی مھم اور ہیلی کاپٹر سے ان کی جعلی برہنہ تصاویر شہریوں پہ پھینکوانا

(14)
جنرل ضیاء کے تلوے چاٹے اور بھٹو جیسے بین الاقوامی مقبول لیڈر کی پھانسی میں گھٹیا کردار

(15)
کارگل جنگ کے دوران امریکی ھکم پر اپنی فوج کی مخالفت کر کے فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچانا

(16)
جنرل پرویز مشرف کی جبری نااہلی کی گھٹیا سازش

(17)
پرویز مشرف کا نوازشریف کو قید کر لینا

(18)
نوازشریف کا بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ جدہ جانے کا معاہدہ کرنا مگر معاہدہ سے انکار کرنا

(19)
سعودی وزیرخارجہ کا معاہدے کی تصدیق کرنا

(20)
بےنظیر سے مل کر پرویزمشرف سے nro کر کے ملک واپس آنا

(21)
دھاندلی کر کے دوبارہ وزیراعظم بننا

(22)
امریکی صحافی عورت سے دوستی کی خواہش کا اظہار اور اس صحافی کا نوازشریف کی اس حرکت کا پوری دنیا کے سامنے لانا نوازشریف نے آج تک اس حرکت کی تردید نہیں کی

(23)
لاہور میں کئی ناجائز تعلقات کے سکینڈل

(24)
پنجاب پولیس میں ناجائز بھرتیاں کر کے پولیس کو سیاسی بنا دینا

(25)
ججوں کو خرید لینا

(26)
کرپشن کرنا اور کرپٹ لوگوں کو اوپر لے کے آنا

(27)
اداروں سے ایماندار لوگوں کو زبردستی نکالنا اور اپنی مرضی کے لوگ لگانا

(28)
پی آئی اے, سٹیل مل، ریلوے پہ نااھل لوگ بٹھا کے ان اداروں کو تباہ کرنا

(29)
ایف آئی اے, نیب کو تباہ کرنا

(30)
اسحٰق ڈار کا نوازشریف کے لیے منی لانڈرنگ کا اعتراف

(31)
ووٹوں کی خاطر اپنی جماعت میں ہر علاقے کے مافیاز کو شامل کرنا

(32)
کرپٹ عناصر کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنا

(33)
ادارے تباہ کرنا

(34)
رشوت اور کرپشن کا کلچر عام کرنا

(35)
ماڈل ٹاٶن میں میڈیا کے سامنے 14 افراد کو پولیس کے زریعے قتل کروانا اور کسی کو سزا نہ ملنا بلکہ قتل میں ملوث لوگوں کو بیرون ملک بھجوا دینا

(36)
الیکشن دھاندلی پہ کمیشن سے انکار اور پی ٹی آئی کو دھرنے پہ مجبور کرنا

(37)
ہزاروں مسلمانوں کے قاتل مودی سے ذاتی تعلقات کی بنا پر اس کو اپنے گھر بلا کر کروڑوں پاکستانیوں کے جزبات سے کھیلنا

(38)
انڈیا میں جا کر اپنی فوج کے خلاف یہ کہہ کر ہرزہ رسائی کرنا کہ پاکستانی فوج نے آپ کی پیٹھ میں چھرا گھونپا تھا

(39)
انڈیا میں جا کر دو قومی نظریہ کی یہ کہہ کر تردید کرنا کہ مسلمانوں اور ہندٶوں کلچر ایک ہی ہے

(40)
پانامہ میں نوازشریف کی اربوں روپے کی کمپنیوں کا انکشاف ہونا

(41)
قطر سے ذاتی سطح پہ کھربوں روپے کی ایل پی جی کی مہنگی ڈیل کرنا

(42)
ملک کو وزیرخارجہ کے بغیر چلانا

(42)
اپنی بیٹی کو بغیر کسی سرکاری عہدے کے اربوں روپے کے یوتھ قرضہ سکیم کی ہیڈ بنا دینا

(43)
پانامہ لیکس آنے سے پہلے حسین نواز کا پری پلانڈ انٹرویو کروانا

(44)
پانامہ لیکس میں نام آنے کی وجہ سے پوری دنیا میں ملکی بدنامی کا باعث بننا

(45)
پانامہ سے بچنے کے لیے شہر شہر ائیرپورٹوں یونیورسٹیوں ہسپتالوں اور بڑے بڑے پراجیکٹ کے اندھادھند اعلانات کرنا مگر کوئی ایک وعدہ بھی پورا نہ کرنا

(46)
خود پانامہ کا سامنا کرنے کی بجاۓ پوری ھکومت کو آگے کر دینا

(47)
اسمبلی میں اور قوم کے سامنے جھوٹ بولنا

(48)
اپنے پالک وزیروں سے سپریم کورٹ کو دھمکیاں دلوانا

(49)
مریم کو مریم صفدر سے مریم نواز بنا کر وزیراعظم ہاٶس میں رکھنا

(50)
بھگوڑن کا وزیراعظم ھاٶس میں میڈیا سیل چلانا

(51)
بھگوڑن کا ملکی فوج کے خلاف سازش کر کے فوج کو دنیا میں بدنام کرنے کی مزموم کوشش کرنا

(52)
گو نواز گو کے نعرے کا بین الاقوامی سطح پہ مقبول ہو جانا


دوستو! یہ ہیں نوازشریف کے چند کرتوت جن میں کوئی مغالطہ نہیں ۔ دنیا کے کسی مہزب ملک میں ان میں سے ایک کرائم بھی کیا ہوتا تو آج یہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے سڑ رہا ہوتا

یہ جتنے جرائم ہیں ان میں بیشتر پہ جیل یا پھانسی کی سزا ھے۔
​

 
Oh pai Hafeez.

Allah kay banday banoo. parlay likhay aadmi hoon, kyon fuzook ki qaseeda goi ker rahi hoo. poori post tu parh hi nahi saka, lag raha tha likhi likhai press release hai. No koi spelling mistake na koi grammatical mistake.

Paula point, Dawn Leaks, aap kahtay ho planted khabar hai, tu akhbar walay ko saza doo, investigation kyon ker rahay hoo...qissa khatam. Dunya main fuzool ka hoor macha ker rakha hua hai pichlay 4 saal say. Idaray apna time barbaad kertay phir rahay hain aik jhooti khabar kay peechay. Dawn ki galti hai unko saza doo. ye itnay ministers ko fire kernay ki kya zaroorat???

Jitni tareefoon kay pul bandy hain kya unko sabit kersaktay hooo.. Jitnay ilzamat opposition per laga diya is post main , kya unko bhi sabit ker saktay hoo...


2008 kay halaat 2013 say bahtar thay, tu 2013 ko comparison ka point banana tu waisay bhi koi kamal nahii.. aur agar 2013 main halaat kharaab thay tu us waqt PMLN as opposition kya ker rahi thi??????

Aur ye konsa Afsaana chal raha hai, jahaan govt her doosri baat ko opposition ki saazish bolti hai. saray maamlay public rakho, koi saazish nahi kahay gaa....
 
Advertisement
اعلیٰ ہی لمبی لمبی چھوڑی ہیں. فرماتے ہیں کوئی ایسا شعبہ نہیں جس میں غیر ملکی غیر معمولی سرمایہ کاری نہ کر رہے ہوں. ہاہاہاہا! واقعی سرمایہ کاری اتنی کم ہے اسی لئے غیر معمولی ہے
[hilar]
 
Advertisement
نواز شریف بذات خود پیپلز پارٹی کی نفرت میں پرورش پانے اور کامیابی حاصل کرنے والا سیاستدان ہے
کچھ لوگ اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ نواز شریف بہت بڑا لیڈر ہے
یہ جو اس کی دھاندلی شدہ کامیابی ہے اس کے پیچھے بھی اسی اسٹبلشمنٹ کا ہاتھ ہے
نوز شریف خود پہلے اسٹبلشمنٹ کے تلوے چاٹتا رہا پھر بچوں کے گناہ بھی گلے میں پڑ گۓ
اگر کوئی ترقی کی بات کرنی ہے تو اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی تمام پیداوار صنعتی و زرعی دونوں نواز شریف کے دور میں برباد ہو گئیں مہنگی بجلی کی وجہ سے
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں آدھی ہونے کے باوجود قوم کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف نہیں ملا
پھر جنرل راحیل نے آپریشن ضرب عضب کا اعلان کیا تو حکومت کو کچھ معلوم نہیں تھا
آج بھی قبائلی علاقوں کے ائی ڈیپیز نواز حکومت کے ہاتھوں ذلیل ہو رہے ہیں
یہاں اربوں میٹرو اور اورنج کے لیے نکل آتے ہیں بھاشا ڈیم اور نیلم جہلم کے لیے کچھ نہیں نکلتا
یہ جو میڈیا کی مافیا حکومت نواز شریف نے چلا رکھی ہے ذرا حکومت سے نکلو گے تو جانو گے
نواز لیگ کی کہانی قاف لیگ سے بھی بد تر ہو گی
 
اس چور کا کیا مقابلہ کریں جسے پوری کورٹ اور عدلیہ نے غنڈہ، ڈھونگی، جھوٹا اور کرپٹ کہہ دیا ہے. معاف کرنا، ہم مرے ہوۓ گیڈر کا سر قلم نہیں کرتے
 
vhb6uo.jpg